ASHRAF JAMIL ARAIEN (@asrf45) 's Twitter Profile
ASHRAF JAMIL ARAIEN

@asrf45

کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ صــــاحب💔💔
ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں

ID: 1352594804731994113

calendar_today22-01-2021 12:32:23

16,16K Tweet

1,1K Followers

3,3K Following

Ans (@pakforeveria) 's Twitter Profile Photo

ہمارا کیا قصور ہے، ہمیں کیا پاکستان کے ساتھ لڑنے اور مرنے کے لیے رکھا ہوا ہے؟ بھارتی پنجاب کے وزیر اعلی کی مودی پر کڑی تنقید

Ather Salem® (@athsa01) 's Twitter Profile Photo

یہ دیکھیں یہ BLA کے دہشت گرد جدید اسلحے کیساتھ گھروں میں جاکر بلوچ عوام سے بھتہ لے رہے ہیں۔ یہ موٹر سائیکل پر آکر بھتہ لیکر قریبی گھروں میں ہی چھپ جاتے ہیں۔ ان کو پناہ کون دیتا ہے؟ انکی مدد کرنے والے بھی دہشت گرد ہیں

Aftab khan Niazi (@aftabniazi007) 's Twitter Profile Photo

یہ تھا 2015 کا نواز شریف کا پاکستان!! اب یوتھیئے کہتے ہیں صحت کارڈ عمران خان نے شروع کیا،

Ather Salem® (@athsa01) 's Twitter Profile Photo

ایک امریکی سیاح نے دبئی ائیرپورٹ پر اپنا بٹوہ گنوا دیا اس کے بعد وہ پریشانی میں پاکستان پہنچا.. لیکن ان دونوں پاکستانی بہن بھائیوں نے اسے نقد رقم دی، اسے ویلکم کیا اسے کھانے کے لیے لے گئے اور یہاں تک کہ اس کے قیام کے پورے اخراجات بھی ادا کیے۔ مہمان نوازی کی مثال 🇵🇰🇵🇰

Aiman♡ (@cutehunmee) 's Twitter Profile Photo

پاک چین دوستی کا نیا سنگِ میل فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مؤثر اور کامیاب دورہ🇨🇳💥🇵🇰 #PakistanChinaFriendship

WAD (@chaudharywad) 's Twitter Profile Photo

لفظ "مرد" کا صحیح حق ادا کیا ❤️ کراچی طارق روڈ کے قریب ہونے والی واردات ناکام۔

Kiran Naz (@kirannaz_kn) 's Twitter Profile Photo

ہتھیاروں کے بعد اسرائیل کا غزہ باسیوں پر بھوک اور پیاس سے وار، خبر دینے والے صحافی بھی خود خبر بننے لگے، خصوصی رپورٹ #DTKNKS

Mudasir 🇦🇪 (@ij422) 's Twitter Profile Photo

بہادر پشتون ٹک ٹاکر نے اسلام آباد بلوچ دھرنے میں جا کر سیدھا سوال کر دیا یہ منہ چھپائے بیٹھے کون لوگ ہیں انکی پہچان کیا ہے۔ پھر ایمان مزاری ان دہشتگردوں کے چہرے دکھانے پہ بھڑک اٹھی ویڈیو ڈیلیٹ کا مطالبہ کرتی رہی

Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

کوٹ رادھا کشن میں چھوٹی بچی کے ساتھ ذیادتی کے بعد اسکا گلا کاٹ کر کسی درندے نے پھینک دیا، بچی ٹرپ رہی تھی جب پولیس کو خبر کی گئی۔ ایسے درندوں کیلئے کسی قسم کا کوئی رحم نہیں، وزیراعلی پنجاب نے بھی افسوسناک واقعہ کا نوٹس لیا ہے۔درندہ جلد قانون کی گرفت میں ہوگا