اسد پاشا (@atp_84_) 's Twitter Profile
اسد پاشا

@atp_84_

Pak Army Zindabad PAKISTAN 🇵🇰 PAINDABAD #محبت_مافیا

ID: 1290912528386711553

linkhttps://twitter.com/search/from:@ATP_84_ calendar_today05-08-2020 07:28:45

51,51K Tweet

4,4K Followers

5,5K Following

Muhammad Mohsin (@muhamad__mohsin) 's Twitter Profile Photo

کسان بھائیوں مہنگی ڈی اے پی کی وجہ سے اس سال کسان بہت پریشان ہے۔ اور دو ایکڑ کی کھاد کا خرچہ اب ایک ایکڑ کے لیے بن رہا ہے۔ ان مشکل حالات میں کسان بھائی کھاد کی مقدار کم کر کے بھی زیادہ اوسط لے سکتے ہیں۔

پچھلے دو سال لگاتار میں یہ تجربہ کرچکا ہوں۔ اور اس سال بھی اسی پلاٹ میں تجربہ کر رہا ہوں۔ کسان بھائیوں آپ بجائے ایک پوری بوری ڈی اے پی کے30 سے 35 کلو ڈی اے پی استعمال کر کے بھی اچھی اوسط لے سکتے ہیں۔ بجائی کے وقت 35 کلو ڈی اے پی اور 35 کلو یوریا کا ملا کر چھٹا کروا دیں۔

Muhammad Mohsin (@muhamad__mohsin) 's Twitter Profile Photo

یوریا ملانے سے جو تیزابیت زمین میں پیدا ہوگی وہ ڈی اے پی کو فکس ہونے سے روکے گی اور الٹا زیادہ فاسفورس پودوں کو مہیا ہوگی۔ کیونکہ فاسفورس اسی صورت پودوں کو ملے گی جب زمین میں تیزابیت پیدا ہوگی اور یہ کام یوریا بخوبی پورا کرے گا اور ساتھ ساتھ یوریا خود بھی پودوں کو ملے گی۔

Muhammad Mohsin (@muhamad__mohsin) 's Twitter Profile Photo

یہی نہیں آپ اس فیلڈ کو باقی عام فیلڈ سے ملا۔کر دیکھیں آپ کو اس فیلڈ میں پودوں کی گروتھ رنگت اور جھاڑ زیادہ نظر آئے گا۔ یاد رکھیں یوریا کا بنیادی اصول یہ ہے کہ آپ کم از کم 50% یوریا زمیں میں بجائی کے وقت دیں۔ اور باقی تین مراحل میں پودوں کو تھوڑی تھوڑی کر کے دیں۔

شاکر بلوچ (@baloch9786) 's Twitter Profile Photo

بال کُھلے تھے اُس کے اور کاجل بھی لگا رکھا تھا ہونٹوں پہ تِل نے تو…………اودھم مچا رکھا تھا 😋😋😋😋 @Ida_shaa @raj__a_ Maria Baloch Hijabian Nida☺ iram shahzadi(ارم رائے) #شاہ_عدن #قلمکار

بال کُھلے تھے اُس کے اور کاجل بھی لگا رکھا تھا
ہونٹوں پہ تِل نے تو…………اودھم مچا رکھا تھا

😋😋😋😋
@Ida_shaa
@raj__a_ 
<a href="/Guldassta/">Maria Baloch</a> 
<a href="/humerafs/">Hijabian</a> 
<a href="/Nid_z0/">Nida☺</a> 
<a href="/irumrae/">iram shahzadi(ارم رائے)</a> 
#شاہ_عدن
#قلمکار