M Tauseef Ahmed (@ayousufpk) 's Twitter Profile
M Tauseef Ahmed

@ayousufpk

Writer ✍️• social media activist

ID: 1668615227070615558

calendar_today13-06-2023 13:44:30

78,78K Tweet

8,8K Followers

1,1K Following

احسنی صاحب (@a_sab_jui) 's Twitter Profile Photo

دل دہلا دینے والے مناظر… ڈاکٹروں کی جانب سے ایک بچے کو بچانے کی کوشش، جو شدید زخمی حالت میں اسپتال پہنچا۔ یہ بچہ جنوبی غزہ کے شہر خانیونس میں قابض طیاروں کی جانب سے ایک گھر پر حملے کے نتیجے میں متاثر ہوا۔

عبدالباسط (@abdulbasit__786) 's Twitter Profile Photo

دل دہلا دینے والے مناظر… ڈاکٹروں کی جانب سے ایک بچے کو بچانے کی کوشش، جو شدید زخمی حالت میں اسپتال پہنچا۔ یہ بچہ جنوبی غزہ کے شہر خانیونس میں قابض طیاروں کی جانب سے ایک گھر پر حملے کے نتیجے میں متاثر ہوا۔

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

11 مئی کو ہونے والے عظیم الشان شہدائے غزہ کانفرنس پشاور میں آپ کہاں سے شرکت کرینگے ان شاءاللہ.. Maulana Fazl-ur-Rehman Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan تصویر بشکریہ Faiz Ur rehman

11 مئی کو ہونے والے عظیم الشان شہدائے غزہ کانفرنس پشاور میں آپ کہاں سے شرکت کرینگے ان شاءاللہ.. 
<a href="/MoulanaOfficial/">Maulana Fazl-ur-Rehman</a> 
<a href="/juipakofficial/">Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan</a> 

تصویر بشکریہ <a href="/jui_khadim1/">Faiz Ur rehman</a>
M Tauseef Ahmed (@ayousufpk) 's Twitter Profile Photo

بائیکاٹ جاری رکھنا انتہائی ضروری ھے اتنا تو ھم کر ھی سکتے ھیں اور ھمارے بس میں اس وقت یہی ھے ۔۔ سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر زیادہ سے زیادہ بائیکاٹ مہم بھی چلائی جائے ۔۔

بائیکاٹ جاری رکھنا انتہائی ضروری ھے 

اتنا تو ھم کر ھی سکتے ھیں اور ھمارے بس میں اس وقت یہی ھے ۔۔ 
سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر زیادہ سے زیادہ بائیکاٹ مہم بھی چلائی جائے ۔۔
Azhar M Khan (@azharmkhan3) 's Twitter Profile Photo

جو کھا لیا، پہن لیا، استعمال کر لیا, وہی تو اصل میں تمہارا ہے! پیسہ، جائیداد، سونا، زمین, سب جمع کرنے کی دوڑ میں ہیں, مگر انجام میں خالی ہاتھ ہی جانا ہے۔ جو کچھ تم نے خود استعمال کر لیا یا دوسروں کے ساتھ بانٹا, بس وہی تمہارا ہے۔ حرص کی آگ تو کبھی نہیں بجھتی، قناعت ہی میں سکون ہے!

Aman Ullah Khan (@niazi64627) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ تین ماہ سے پاکستان پوسٹ کے اہل کار عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان کے ترجمان ماہنامہ"لولاک" ملتان کی ترسیل میں بددیانتی کا مظاہرہ کر رہے ہیں یوں لاکهوں نہیں کروڑوں روپے کا ڈاکہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے بیت المال پر ڈالا جا رہا ہے.

گزشتہ تین ماہ سے پاکستان پوسٹ کے اہل کار عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان کے ترجمان ماہنامہ"لولاک" ملتان کی ترسیل میں بددیانتی کا مظاہرہ کر رہے ہیں یوں لاکهوں نہیں کروڑوں روپے کا ڈاکہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے بیت المال پر ڈالا جا رہا ہے.
Azhar M Khan (@azharmkhan3) 's Twitter Profile Photo

حکومت نے پیٹرول کی مد میں عوامی ریلیف بلوچستان کے نام پر ہڑپ کر لیا، لیکن وزیروں کی تنخواہیں بڑھاتے وقت بلوچستان یاد نہ آیا۔ یہ اگر منافقت نہیں تو اور کیا ہے؟ منافق کا یہی طرزِ عمل پہچان ہے اُس کی کبھی اس پار ہو جائے، کبھی اُس پار ہو جائے

حکومت نے پیٹرول کی مد میں عوامی ریلیف بلوچستان کے نام پر ہڑپ کر لیا، لیکن وزیروں کی تنخواہیں بڑھاتے وقت بلوچستان یاد نہ آیا۔
یہ اگر منافقت نہیں تو اور کیا ہے؟

منافق  کا  یہی  طرزِ عمل  پہچان  ہے  اُس کی
کبھی اس پار ہو جائے، کبھی اُس پار ہو جائے
Mubashir Zaidi (@xadeejourno) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس کا تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں پر تشدد ریاستی جبر اور فاشزم ہے۔ کل کو جب یہی تشدد ن لیگیوں پر ہوگا تو ووٹ کی عزت یاد آ جائے گی۔ وزیر اعلی مریم نواز کو بھی کل اسی سلوک کا سامنا ہو گا خدا کی لاٹھی بے آواز ہے

M Tauseef Ahmed (@ayousufpk) 's Twitter Profile Photo

عوامی ریلیف بلوچستان پر لگا دیا اور اپنا حق اپنے پاس رکھا ھے ۔۔ اس میں برا کیا ھے ؟ 😂😂 چیک کر لیں بلوچستان لگایا جانے والا پیسہ اپنی اگلی تنخواھیں بڑھانے کے لیے سیو تو نہیں کر لیا ؟ 🤔

M Tauseef Ahmed (@ayousufpk) 's Twitter Profile Photo

دیکھتے ھیں اب دیگر ویلاگرز کی طرح آپکی حب الوطنی کا سرٹیفیکیٹ کب جاری کیا جائے گا ۔۔ 🤔

احسنی صاحب (@a_sab_jui) 's Twitter Profile Photo

غزہ میں بچے بھوک کی وجہ سے شہید ہونے لگ گئے۔ پچاس دن سے زیادہ ہوگئے وہاں کوئی انسانی امداد پہنچنے نہیں دی جارہی۔ سارے اسلامی ملک اور انسانیت کے علمبردار مغربی ملک مل کر اتنا نہیں کرسکتے کہ کم ازکم کھانا اور طبی امداد اندر پہنچادی جائے۔ اس پر مسلسل بولیں۔ اس موضوع کو اگنور نہ کریں

غزہ میں بچے بھوک کی وجہ سے شہید ہونے لگ گئے۔ پچاس دن سے زیادہ ہوگئے وہاں کوئی انسانی امداد پہنچنے نہیں دی جارہی۔ سارے اسلامی ملک اور انسانیت کے علمبردار مغربی ملک مل کر اتنا نہیں کرسکتے کہ کم ازکم کھانا اور طبی امداد اندر پہنچادی جائے۔ اس پر مسلسل بولیں۔ اس موضوع کو اگنور نہ کریں
M Tauseef Ahmed (@ayousufpk) 's Twitter Profile Photo

الإيمانُ يمانٍ والحِكمةُ يمانِيَة ( الحدیث ) ترجمہ: ایمان یمن والوں کا ھے اور حکمت بھی یمن والوں کے پاس ھے ۔ یمنی بچے اسرائیلی بمباری میں بلا خوف و خطر فٹبال کھیلتے ھوئے ۔ ماشاءاللہ