اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔ لاہور پولیس نے رپورٹ پیش کی تھی کہ بانی پی ٹی آئی نے فوٹو گرامیٹک اور پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے2 بار تحریری طور پر جبکہ ایک بار زبانی انکار کیا
عدالت نے پولیس کی درخواست منظور کرتے ہوئے پولیس کو دوبارہ بانی پی ٹی آئی کا پولی گراف اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کرانے کا حکم دے دیا۔
انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کو حکم دیا کہ بانی پی ٹی آئی کے دونوں ٹیسٹ لے کر 9 مئی کو رپورٹ پیش کی جائے۔
28 مئی سے 14 اگست تک راولپنڈی میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے نوٹیفکیشن جاری۔ کسی بھی سکول میں امتحانات یا سمر کیمپ کا انعقاد ممنوع ہوگا صرف انتظامی امور کے لیے محدود سٹاف کو سکول آنے کی اجازت ہوگی کوئی بھی نجی سکول تین ماہ کی ایڈوانس فیس وصول نہیں کرے گا
🚨پاک، بھارت جنگ کے محرکات پر پاکستانی مؤقف اجاگر کرنے کے لیے سفارتی کمیٹی کا دورہ امریکا طے
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی ہوائیں اور بارشوں کا سلسلہ، قراقرم ہائی وے بند
آج غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر ملک بھر میں 12 گھنٹوں سے کم ہو گی
مودی ویسے بھی عمر کے جس حصے میں ہیں انھیں بس یوگا کلاسز ہی کرنی چاہیے اور ایک بات اور اس قسم کے دھمکی آمیز بیانات صرف فلموں میں ولن ہی دیتا ہے اور پھر فلم کے آخر میں ولن کا جو انجام ہوتا ہے اسے بھی مودی کو نہیں بھولنا چاہیے فلم چاہے ہالی وڈ کی ہو یا بالی وڈ کی ولن تو گیا۔۔۔۔۔۔۔
شہید ذوالفقار علی بھٹو کے بصیرت افروز وژن نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا، اور یہی طاقت آج ہمارے مضبوط دفاع کی سب سے بڑی ضمانت ہے جس کی بدولت ہم دشمن کو منہ توڑ جواب دینے میں کامیاب ہوئے۔
#یوم_تکبیر
پوری قوم کو یوم تکبیر مبارک ہو آج پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 27 سال مکمل ہوگئے اور اللہ کا شکر ہے کہ ا س عرصے کے دوران ریاست اور افواج پاکستان اور ہمارے سائنس دانوں و انجنیئرز نے ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا لیکن یہ حقیقت ہے کہ پاکستان کو ایٹمی و
جھوٹ کو کتنے ہی پردوں میں چھپا یا جائے آخر کار سچ جھوٹ کے تمام پردے پھاڑ کر باہر آ جاتا ہے ایسا ہی بھارت کے ساتھ ہوا جو اپنے جہازوں کی تباہی ماننے کو تیار نہیں تھا تو نیچے ان تمام جہازوں کی مکمل اور جامع تفصیلات دے رہا ہوں جو پاکستان نے گرائے تاکہ کوئی ابہام تک باقی نہ رہے اور
BREAKING:🚨 There will be no deal on Kashmir — Pakistan🇵🇰 will never compromise on this core issue.
Water is our red line, and we will defend the rights of 240 million Pakistanis at all costs.
— 🇵🇰 COAS Field Marshal Asim Munir
عبرتناک شکست کے بعد دشمن حواس باختہ ہے اسی لیے اس نے بلوچستان کے حالات خراب کرنے پر فوکس کررکھا ہے اور مودی حکومت کھل کر اپنی پراکیسز کی ہر طرح کی مدد کررہی ہے سوراب کا واقعہ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جہاں ایک آفیسر اپنی جان کی بازی ہارگیا اور پھر جس طرح انڈین سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہر
🚨The National Accountability Bureau and government sources have strongly denied rumors regarding the possible release of Pakistan Tehreek-e-Insaf founder Imran Khan before Eid.
Prime Minister Shehbaz Sharif has approved four days of Eid holidays, which will be observed across the country from Friday to Monday (June 6 to June 9).