A❣️I (@a_love_ia) 's Twitter Profile
A❣️I

@a_love_ia

ID: 1010146763322396672

calendar_today22-06-2018 13:05:30

2,2K Tweet

962 Followers

773 Following

A❣️I (@a_love_ia) 's Twitter Profile Photo

دسمبر سے دسمبر تک کسی کے منتظر تھے ہم ابھی تک وہ نہیں آیا دسمبر پھر گیا سمجھو #love

دسمبر سے دسمبر تک کسی کے منتظر تھے ہم
ابھی تک وہ نہیں آیا دسمبر پھر گیا سمجھو
#love
@PST_MediaCell (@st_mediacell) 's Twitter Profile Photo

لیاری الائنس PS-107 کے امیدوار احمد بلال سلیم قادری کی علاقائی معززین سے ملاقات ۔ #Election2024 #NA239 #PS107 #MPA #ahmedbilalsaleemqadri #صوفی_ازم_لورز

لیاری الائنس PS-107 کے امیدوار احمد بلال سلیم قادری کی علاقائی معززین سے ملاقات ۔

#Election2024
#NA239
#PS107 
#MPA
#ahmedbilalsaleemqadri
#صوفی_ازم_لورز
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ (@hadeesnabawi) 's Twitter Profile Photo

رسول الله ﷺ نے فرمایا: بیشک رات میں ایک ایسی گھڑی ہے کہ اس وقت کوئی مسلمان شخص دنیا و آخرت کی جو بھی چیز الله سے مانگتا ہے، تو وہ (الله) اسے وہی چیز عطا فرما دیتا ہے. اور یہ ہر رات ہوتا ہے. مشکوٰۃ المصابيح 1224 (مسلم 1770، 1771)

رسول الله ﷺ نے فرمایا:

بیشک رات میں ایک ایسی گھڑی ہے کہ اس وقت کوئی مسلمان شخص دنیا و آخرت کی جو بھی چیز الله سے مانگتا ہے، تو وہ (الله) اسے وہی چیز عطا فرما دیتا ہے. اور یہ ہر رات ہوتا ہے.

مشکوٰۃ المصابيح 1224
(مسلم 1770، 1771)