Aaira (@aaira_01) 's Twitter Profile
Aaira

@aaira_01

Fearless & Fabulous 💃

ID: 1725458912961323008

calendar_today17-11-2023 10:21:04

3,3K Tweet

323 Followers

548 Following

Aaira (@aaira_01) 's Twitter Profile Photo

آج میں نے وزن کم کرنے کی ٹھان لی تھی... لیکن پھر فریج سے آواز آئی: "صرف دیکھ لو..." اور میں نے کہا: "چلو دیکھنے میں کیا جاتا ہے!" …اور اگلے لمحے پیزا غائب تھا 🍕😅

آج میں نے وزن کم کرنے کی ٹھان لی تھی...
لیکن پھر فریج سے آواز آئی:
"صرف دیکھ لو..."
اور میں نے کہا:
"چلو دیکھنے میں کیا جاتا ہے!"
…اور اگلے لمحے پیزا غائب تھا 🍕😅
Aaira (@aaira_01) 's Twitter Profile Photo

"زندگی کی خوبصورتی انہی لمحوں میں چھپی ہوتی ہے جنہیں ہم شکر کے ساتھ جیتے ہیں ✨ صبح کا سلام🌈

"زندگی کی خوبصورتی انہی لمحوں میں چھپی ہوتی ہے جنہیں ہم شکر کے ساتھ جیتے ہیں ✨

صبح کا سلام🌈
Aaira (@aaira_01) 's Twitter Profile Photo

ایک بات سمجھ میں ائی نہیں اور امی نے سمجھائی نہیں کیسے چاند ہمارا ماموں ہوا جبکہ امی کا تو کوئی بھائی نہیں🤔

Aaira (@aaira_01) 's Twitter Profile Photo

"انسان اپنا طبيب ہے، جب تک وہ خود صحت یاب ہونے کا فیصلہ نہیں کر لیتا تب تک ٹھیک نہیں ہو گا!"🤌

"انسان اپنا طبيب ہے، جب تک وہ  خود صحت یاب ہونے کا فیصلہ نہیں کر لیتا تب تک ٹھیک نہیں ہو گا!"🤌
Aaira (@aaira_01) 's Twitter Profile Photo

اتنا سوتی ہوں کہ ڈر لگتا ہے کہ گھر والے لاش سمجھ کر دفنا نہ دیں۔۔۔۔🥱