Kamran Khan (@aajkamrankhan) 's Twitter Profile
Kamran Khan

@aajkamrankhan

Kamran Khan | Founder & CEO @ Nukta | 42 years in Print & TV Journalism | National Press Club Washington Freedom of Press Award winner | HQ in Dubai

ID: 300162606

linkhttps://www.facebook.com/KamranKhanShow/ calendar_today17-05-2011 09:28:39

11,11K Tweet

5,6M Followers

458 Following

Kamran Khan (@aajkamrankhan) 's Twitter Profile Photo

This LinkedIn post from an Indian professional confirms how lethal Pakistan’s cyber strike against India’s critical digital assets was.

This LinkedIn post from an Indian professional confirms how lethal Pakistan’s cyber strike against India’s critical digital assets was.
Kamran Khan (@aajkamrankhan) 's Twitter Profile Photo

ایک تاریخ ساز لمحہ پاکستان کے بہترین لمحات آج کا On My Radar Vlog خوشی، فخر اور قومی جشن کا عکس ہے۔ پاک بھارت شدید فوجی جھڑپوں اور کشیدگی کے بعد، پاکستان نے نہ صرف میدانِ جنگ میں برتری حاصل کی بلکہ عالمی سفارت کاری، معیشت اور داخلی استحکام میں بھی شاندار کامیابیاں حاصل کیں۔

Kamran Khan (@aajkamrankhan) 's Twitter Profile Photo

آج کا On My Radar وی لاگ ایک انتہائی اہم سوال پر مرکوز ہے: کیا بھارت اور پاکستان کے درمیان عارضی جنگ بندی مستقل امن میں بدل سکتی ہے؟ چار روزہ جنگ کے بعد اگرچہ فائر بندی قائم ہے، لیکن اصل مسئلہ — کشمیر — ابھی بھی حل طلب ہے۔ کیا دونوں ممالک مذاکرات کی میز پر آئیں گے؟ یا ایک اور

Kamran Khan (@aajkamrankhan) 's Twitter Profile Photo

یقین اور معجزے کی یہ کہانی آپ کو چونکا دے گی۔ 22 مئی 2020 کو کراچی ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کی پرواز PK 8303 گر کر تباہ ہوئی، 99 میں سے 97 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مگر ان دو خوش نصیب افراد میں سے ایک تھے ظفر مسعود، صدر بینک آف پنجاب، جنہوں نے موت کو انتہائی قریب سے دیکھا اور

Kamran Khan (@aajkamrankhan) 's Twitter Profile Photo

گاڑی خریدنی ہے لیکن کون سی؟ پیٹرول، ہائبرڈ یا الیکٹرک؟ آج کی دنیا میں نئی گاڑی خریدنے والا ہر شخص اسی الجھن کا شکار ہے۔ کیا پیٹرول گاڑیاں ختم ہونے والی ہیں؟ یا ابھی بھی ان کی جگہ باقی ہے؟آج کے On My Radar Vlog نے دنیا بھر میں کار انڈسٹری میں جاری بڑے بدلاؤ کا تجزیہ کیا ہے۔

Kamran Khan (@aajkamrankhan) 's Twitter Profile Photo

کیا ایکسپائری ڈیٹ ایک دھوکہ ہے؟ ہم میں سے اکثر لوگ دواؤں اور پیکڈ فوڈ کی ایکسپائری ڈیٹ دیکھ کر فوراً گھبرا جاتے ہیں۔ لیکن کیا واقعی ایکسپائری ڈیٹ گزرنے کے بعد دوا یا کھانے کی چیز فوراً نقصان دہ بن جاتی ہے؟اس On My Radar وی لاگ میں، معروف فارماسیوٹیکل سائنٹسٹ ڈاکٹر عبید علی سے ایک

Kamran Khan (@aajkamrankhan) 's Twitter Profile Photo

A seasoned, balanced, and deeply professional perspective from Chief Editor Nukta, Faisal Aziz Khan, on a truly historic moment: the federal cabinet’s decision to confer the rare and exalted rank of Field Marshal on COAS Gen. Syed Asim Munir. Field Marshal Munir’s leadership in

Kamran Khan (@aajkamrankhan) 's Twitter Profile Photo

بیشک یہ پاکستان کے لیے تاریخ ساز لمحہ ہے!جنرل سید عاصم منیر کو “فیلڈ مارشل” کا عظیم اعزاز دے کر پاکستان نے بھارت کو ایک مضبوط پیغام دیا ہے فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی فیصلہ کن عسکری فتح، بے مثال قومی یکجہتی، اور ابھرتی ہوئی عالمی حیثیت کا اعلان ہے۔صرف 80 گھنٹوں پر محیط جنگ

Kamran Khan (@aajkamrankhan) 's Twitter Profile Photo

صدر ٹرمپ نے بھارت کی نیندیں اُڑا دی ہیں! صرف 12 دنوں میں 8 بار پاکستان کی تعریف، کشمیر مسئلے پر کھل کر بات، اور پاک بھارت جنگ بندی کا براہِ راست کریڈٹ یہ سب کچھ امریکہ کی خطے کے لئیے پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اشارہ ہے۔ اس OMR Vlog میں کم و بیش ہر بیان سے واضح ہوتا ہے کہ ٹرمپ

Kamran Khan (@aajkamrankhan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی معیشت میں جو بہتری اور حوصلہ افزا استحکام آج نظر آرہا ہے گزشتہ کئی سالوں میں نظر نہیں آیا وفاقی بجٹ 2025 سے چند دن قبل On My Radar پوڈکاسٹ میں ممتاز کارپوریٹ رہنما اور Unilever Pakistan کے سی ای او عامر پراچہ نے معیشت کی موجودہ صورتحال پر کھل کر اپنے اطمینان کا اظہار

Kamran Khan (@aajkamrankhan) 's Twitter Profile Photo

برانڈ پاکستان کے لیئے شاندار خبر ہے کہ پاکستان کے کسی بھی بزنس گروپ کا اب تک کا سب سے بڑا بین الاقوامی منصوبہ دبئی میں لانچ ہونے جا رہا ہے۔ بحریہ ٹاؤن کے بین الاقوامی ونگ BT پراپرٹیز نے دبئی کے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے Dubai South میں 20 ملین اسکوائر فٹ کے میگا ریئل اسٹیٹ پراجیکٹ

Kamran Khan (@aajkamrankhan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا انتہائی اہم سوال آج کا On My Radar Vlog پاکستانی نوجوان زہین اعلیٰ تعلیم، عالمی معیار کے ہنر سے لیس مگر پھر بھی لاکھوں پاکستانی ملک چھوڑ رہے ہیں۔ کیوں؟ پاکستان کی 64 فیصد آبادی 30 سال سے کم عمر ہے، یعنی 16 کروڑ سے زیادہ نوجوان! لیکن ہر سال لاکھوں ڈاکٹرز، انجینئرز،

Kamran Khan (@aajkamrankhan) 's Twitter Profile Photo

In a landmark moment for Pakistan’s global business presence, BT Properties, the international arm of Bahria Town, today launched its monumental 20 million square foot real estate development in Dubai South. The grand reveal took place at the prestigious Grand Hyatt Exhibition

Kamran Khan (@aajkamrankhan) 's Twitter Profile Photo

28 مئی 1998 یوم تکبیر وہ دن ہے جب پاکستان ایک مستند عالمی جوہری طاقت بن گیا بھارت کے ایٹمی تجربات کے بعد پاکستان کے جواب میں کیے گئے ایٹمی دھماکے صرف دھماکے نہیں تھے، یہ ایک پاکستانی قوم کا اعلان تھا کہ ہم بھارت کمزور نہیں، ہم برابر ہیں اور پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے آج

کابل بنا safe City ، کراچی بیچارہ رہا unsafe — طالبان نے کر دکھایا، پیپلز پارٹی نے قوم کو وعدہ میں الجھایا ہے!افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان حکومت نے صرف ساڑھے تین سال میں 90 ہزار ہائی ڈیفینیشن سیکیورٹی کیمرے نصب کر کے سیف سٹی پروجیکٹ مکمل کر لیا، جبکہ پاکستان کے سب سے

Kamran Khan (@aajkamrankhan) 's Twitter Profile Photo

آج کے On My Radar پوڈکاسٹ میں، ایم کیو ایم کے سابق میئر، وفاقی وزیر اور جماعت کے اہم ترین رہنما سید مصطفیٰ کمال نے چشم دید اور دل دہلا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ کس طرح الطاف حسین نے RAW سے مالی مدد لی، ڈاکٹر عمران فاروق کا قتل ہوا، اور نائن زیرو پر بننے والا

Kamran Khan (@aajkamrankhan) 's Twitter Profile Photo

سید مصطفی کمال بجا طور پر سمجھتے ہیں کہ متحدہ قومی موومنٹ (MQM) کی کمر توڑنے میں الطاف حسین کا انڈین انٹیلجنس ایجنسی RAW سے پوری طرح جڑ جانے کا فیصلہ تھا اس کے علاوہ الطاف حسین کا ڈاکٹر عمران فاروق کو کو مبینہ طور پر قتل کروانے کے فیصلے نے MQM کی سسکتی روح سے جان نکال دی مصطفی

Kamran Khan (@aajkamrankhan) 's Twitter Profile Photo

مصطفی کمال مانتے ہیں کہ الطاف حسین اور انکی MQM تو سیاسی طور پر فنا ہوگئی مگر شہری اور دیہی سندھ کی سیاست میں خلیج خطرناک حد تک وسیع ہوگئی ہے پوری صورتحال ایک ticking bomb جیسی ہے سندھ میں مسلسل 18 سالہ دور کراچی کے شہریوں کو ضرورت بھر پانی بھی نہیں دے سکا سندھ کے خزانے کا 98