1294ءمصرمیں ایک امام شرف الدین محمد بن سعید البوصیری ایک مفلوج زدہ انسان تھا۔
کہتے ہیں کہ یہ اتنا شدید علیل ہوئے
تو سوچنے لگا میں مر تو ویسے بھی رہا ھوں کیوں نہ محمدﷺ رسول اللّٰہ کی مدح میں کچھ اشعار لکھ دوں۔
تو انہوں نے
الكَواكِبُ الدُرِّيَّة في مَدْحِ خَيرِ البَرِيَّة
⬇️⬇️
اے میرے رب! میں تیرے در پر آیا ہوں، گناہوں کا بوجھ لے کر…🛐
تو رب نے میرے دل میں ڈالا۔۔
اگر تُو نہ آتا، تو میرے دروازے کی عظمت کیسے ظاہر ہوتی؟
میرے گناہ سے بڑی صرف تیری رحمت ہے۔🕊️
#علی_عاصی
ولے جوڑ دے دہ یار سترگو کی جنت کڑو؟ ۔
ولی تریخ دے کڑو بیلتون او خوگ وصال؟ ۔
#مسافر
Why did You Place Heaven in my beloved's Eyes?
Why Have You made Separation Bitter and Union Sweet?
عن أبی هريرة رض قال: قال رسول الله ﷺ:
من صلى علي واحدة، صلى الله عليه بها عشرا.
حضرت ابوہریرہ رض سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا
جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجے، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔
مسلم ٤٠٨
اللهم صََل وسلم وََبََارَِك
على محمد وُعٌلُى آ لہﷺ
عن انس رض
كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ أَحْسَنَ النَّاسِ وَجْهًا، وَأَحْسَنَهُ خُلُقًا
برف، سردیوں کا تحفہ ہے
سورج، گرمیوں کا تحفہ ہے
پھول، بہار کا تحفہ ہیں
اور آپؐ،اے اللہ کے رسولؐ!
دنیا و آخرت کا سب سے عظیم تحفہ ہیں۔
جس نے آپؐ سے محبت کی، وہ کامیاب ہو گیا۔
صلو على محمدﷺ❤️