
Mohammad Asif Sehmi
@aasifsehmi
5واں اکاؤنٹ۔۔۔اس سے پہلے 4 اکاؤنٹ ٹوئیٹر والوں کی دہشتگردی کی نظر ہو گئے۔
میری پریم کہانی نوازشریف ❤️
ضلعی صدر مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم ضلع بہاولپور۔
ID: 1718235017850339328
28-10-2023 11:55:49
7,7K Tweet
233 Followers
232 Following







احمد پور شرقیہ کے سی او بلدیہ کی نااہلی گرلز ڈگری کالج کی طرف جانے والا روڈ سیوریج کے گندے پانی میں کافی عرصے سے ڈوبا ہوا ہے جسکی وجہ سے وہاں کے مقامی لوگوں اور راہگیروں کا گزرنا محال ہے۔ Chief Minister's SMU Chief Minister’s Complaint Cell ChSardarAhmed Mohammad Asif Sehmi












