🥀beera 🥀 (@ab334_) 's Twitter Profile
🥀beera 🥀

@ab334_

میرا ذوق وشوق مدینہ میں خاک مدینے دی 🤲🏻🙏🏻🕋🕋

ID: 1390991977009799170

calendar_today08-05-2021 11:29:08

45,45K Tweet

12,12K Followers

6,6K Following

🥀beera 🥀 (@ab334_) 's Twitter Profile Photo

TARIQ MASOOD BUTT Maryam Nawaz Sharif اج ہمیں بھی افسوس ہو رہا ہے جس پارٹی کے لیے ہم رات دن لڑے اور مشکل وقت میں ساتھ دیا اج ہماری کوئی سنی نہیں جا رہی نہ ہی ہم ورکروں کو عزت دی جا رہی ہے

<a href="/BUTT_566/">TARIQ MASOOD BUTT</a> <a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> اج ہمیں بھی افسوس ہو رہا ہے جس پارٹی کے لیے ہم رات دن لڑے اور مشکل وقت میں ساتھ دیا اج ہماری کوئی سنی نہیں جا رہی نہ ہی ہم ورکروں کو عزت دی جا رہی ہے
🥀beera 🥀 (@ab334_) 's Twitter Profile Photo

بدکردار اور بددیانت لیڈر کے بدزبان اور بداخلاق سپورٹر جن کے منہ سے نکلی غلاظت کو بدچلن ماؤں کی بدبخت اولادیں "شعور" سمجھ کر انہیں ہیرو بنا کر پیش کر رہی ہیں تحریکِ انصاف اور عمران خان کا ہمیشہ سے وطیرہ رہا ہے کہ یہ ہمیشہ اخلاق سے گرے ہوئے لوگوں کو ہیرو بنا کر پیش کرتے ہیں

بدکردار اور بددیانت لیڈر کے بدزبان اور بداخلاق سپورٹر جن کے منہ سے نکلی غلاظت کو بدچلن ماؤں کی بدبخت اولادیں "شعور" سمجھ کر انہیں ہیرو بنا کر پیش کر رہی ہیں
تحریکِ انصاف اور عمران خان کا ہمیشہ سے وطیرہ رہا ہے کہ یہ ہمیشہ اخلاق سے گرے ہوئے لوگوں کو ہیرو بنا کر پیش کرتے ہیں
𝕌𝕊𝕄𝔸ℕ 𝕄𝕌𝔾ℍ𝔸𝕃 🅇 (@mughalzaada001) 's Twitter Profile Photo

اب تو خیبرپختونخواہ کی عوام بھی پی ٹی آئی کی 13 سالہ حکومت کی نااہلی ناکامی پر پھٹ پڑی ھے #KPK_Rejects_PTI

اب تو خیبرپختونخواہ کی عوام بھی پی ٹی آئی کی 13 سالہ حکومت کی نااہلی ناکامی پر پھٹ پڑی ھے
#KPK_Rejects_PTI
🥀beera 🥀 (@ab334_) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا حکومت کے خلاف عوامی رائے عامہ کا سروے گیلپ پاکستان – فروری تا مارچ 2025) کے مطابق 1. ناکافی عوامی سہولیات 66٪ کو گیس دستیاب نہیں، 49٪ کو بجلی نہیں یا بہت کم دستیاب ہے۔ صرف 63٪ کو صحت کی سہولت میسر ہے دیہی علاقوں اور جنوبی کے پی میں صورتحال بدترین۔

Tahir Mughal Pmln (@tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

🚨اسے کہتے ہیں واڑنا💪 ۔۔۔ جمعیت علماء اسلام نے علی امین گنڈاپور کا چیلنج قبول کرلیا ۔۔۔ گنڈا پور کو کرسی سے دھروو کے نکالیں گے 💪۔۔ جے یو آئی کا دعویٰ

Tahir Mughal Pmln (@tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان کی پہلی پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔جب سب تنقید کرتے ہیں، تب مریم نواز جیسی باہمت عورتیں خاموشی سے تاریخ رقم کر رہی ہوتی ہیں۔ وہ صرف وزیرِاعلیٰ نہیں، ہر پاکستانی بیٹی کی امید ہیں ۔۔

Tahir Mughal Pmln (@tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

🚨گنڈا پور کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ 🚨خواہش ہے خیبر پختونخواہ میں جلد تبدیلی لائی جائے ، جو مکمل جمہوری طریقے سے ہو ۔۔ مولانا عبدالغفور

Tahir Mughal Pmln (@tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

🚨عمران خان کی سیاسی سرگرمیوں کے ناقابلِ تردید شواہد👇🚨 📌 قید کے دوران عمران خان کے آفیشل X (ٹوئٹر) اکاؤنٹ سے 413 سے زائد پوسٹس کی جا چکی ہیں، جن میں اہم سیاسی ہدایات اور پیغامات شامل ہیں۔ 📌 انہوں نے X کے ذریعے اہم معاملات پر رہنمائی دی، جن میں شامل ہیں: •عام انتخابات 2024

𝕌𝕊𝕄𝔸ℕ 𝕄𝕌𝔾ℍ𝔸𝕃 🅇 (@mughalzaada001) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا حکومت کی 12 سالہ تباہ کاریاں پر گیلپ سروے کی رپورٹ پڑھیں ،تو آپ ریاست مدینہ کے قیام کے دعوے داروں کے کرتوت دیکھنے کو ملیں گے صوبے کے عوام صحت، تعلیم ،بجلی گیس ،جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ہر طرف تباہی ہے

Tahir Mughal Pmln (@tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

🚨خیبرپختونخوا میں عوام حکومت سے سخت نالاں ہیں۔گیلپ سروے کے مطابق گیس، بجلی، صحت جیسی بنیادی سہولیات میسر نہیں۔ روزگار کا حال برا ہے، کرپشن بڑھ گئی ہے۔ دہشتگردی کا خوف ہے۔ پی ٹی آئی کے ووٹرز بھی ناراض ہیں۔ ہر طرف تباہی ہے۔

Abubakar Qassam (@abubakarqassam) 's Twitter Profile Photo

It took me 12 long days to write, create, and finish this song & It's video! What a Rap it is ! 🎶🎶🎶 Like it & share it let’s make it spin This is my tribute to Pakistan and its heroes 🇵🇰🇵🇰

Tahir Mughal Pmln (@tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

🚨 مریم نواز شریف نے پنجاب کو صرف خواب نہیں دکھائے، بلکہ اُن خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے انتھک محنت کی ہے۔ یہ نیا پنجاب ہے! خوددار، خوشحال، اور شفاف! پاکستان زندہ باد 🇵🇰 شکریہ مریم نواز شریف Maryam Nawaz Sharif

🥀beera 🥀 (@ab334_) 's Twitter Profile Photo

Modi government will remember this defeat forever. You have made a wonderful video on the defeat that was a lesson to India 👏👏

❣️bera❣️ (@bera12_) 's Twitter Profile Photo

❣️السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ وُہ جو اَحمدﷺ ❤️بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں❣️، اُنﷺ❣️ پہ لاکھوں درود، ❣️ اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام،♥️

❣️السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️
وُہ جو اَحمدﷺ ❤️بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں❣️،

اُنﷺ❣️ پہ لاکھوں درود، ❣️
اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام،♥️
❣️bera❣️ (@bera12_) 's Twitter Profile Photo

میٹھا میٹھا ہے میرے محمدﷺ کا نام ان پے لاکھوں کروڑوں درود و سلام ❤️ ﷺ 🌹 ﷺ 🌹 ﷺ 🌹 ﷺ 🌹 ﷺ 🌹 ﷺ 🌹 ﷺ 🌹 محمدﷺ 🌹 محمدﷺ 🌹 محمدﷺ 🌹 محمدﷺ 🌹 محمدﷺ 🌹 محمدﷺ 🌹 محمدﷺ

میٹھا میٹھا ہے میرے محمدﷺ کا نام 
ان پے لاکھوں کروڑوں درود  و سلام ❤️ ﷺ 🌹 ﷺ 🌹 ﷺ 🌹 ﷺ 🌹 ﷺ 🌹 ﷺ 🌹 ﷺ 🌹 محمدﷺ 🌹 محمدﷺ 🌹 محمدﷺ 🌹 محمدﷺ 🌹 محمدﷺ 🌹 محمدﷺ 🌹 محمدﷺ
🥀beera 🥀 (@ab334_) 's Twitter Profile Photo

💕وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ💕 ❣️ترجمہ❣️: اور ہم قرآن میں وہ چیز نازل فرما رہے ہیں جو ایمان والوں کے لئے شفاء اور رحمت ہے💞❤️- 💞(بنی اسرائیل،آیت82)💞

💕وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ💕
❣️ترجمہ❣️:
اور ہم قرآن میں وہ چیز نازل فرما رہے ہیں جو ایمان والوں کے لئے شفاء اور رحمت ہے💞❤️-
💞(بنی اسرائیل،آیت82)💞