Abbas ilyas (@abbasali972) 's Twitter Profile
Abbas ilyas

@abbasali972

I Am a Supporter Of Pakistan Tehreek-e-Insaf ...imraN khaN ✌

ID: 1410835610353405952

calendar_today02-07-2021 05:41:12

170,170K Tweet

6,6K Followers

6,6K Following

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

اب وقت ہے پورے پاکستان میں نکلیں اور پختون خواہ اور پنڈی والوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں۔۔۔ ان کو بتائیں وہ اکیلے نہیں ہیں ہم ساتھ ہیں مل کر جیتیں گے یہ لڑائی۔۔۔🔥

Abbas ilyas (@abbasali972) 's Twitter Profile Photo

مرشد کے الفاظ یاد رکھیں بس۔ علی امین میرا بندہ ہے اور میں اسکے ساتھ کھڑا ہوں اور جب تک مرشد اسکے ساتھ ہے ہم بھی اسکے ساتھ ہیں چاہے کچھ بھی ہو جائے✌

Noor Kakar🇵🇰 (@kakar_101) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی والوں کو ہر طرف سے سرخ سلام پیش کرتا ہوں نر پنجابی ہو غیرت مند خواتین تھے اس تحریک میں

Adil Raja (@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

گنداپور نے جو گند کیا ہے، اسے صاف کرنے میں کافی محنت لگے گی، مگر حقیقی آذادی کے متوالے ہمت نہیں ہارنے والے

Abbas ilyas (@abbasali972) 's Twitter Profile Photo

#IK عمران خان نے کہا تھا علی امین میرا بندہ ہے اور میں اسکے پیچھے کھڑا ہوں۔ بغیر حقائق جانے کچھ صحافیوں کے پیچھے لگ کر علی امین کو گالیاں نکالی جا رہی ہیں۔ پس پردہ بہت سے معاملات ہوتے ہیں جو پبلک نہیں کیے جاتے۔ کارکنان کا غصہ بھی جائز ہے,اس میں بھی کوئی شک نہیں۔۔

#IK 
عمران خان نے کہا تھا علی امین میرا بندہ ہے اور میں اسکے پیچھے کھڑا ہوں۔
بغیر حقائق جانے کچھ صحافیوں کے پیچھے لگ کر علی امین کو گالیاں نکالی جا رہی ہیں۔
پس پردہ بہت سے معاملات ہوتے ہیں جو پبلک نہیں کیے جاتے۔
کارکنان کا غصہ بھی جائز ہے,اس میں بھی کوئی شک نہیں۔۔
Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسیٰ ریٹائرمنٹ کے بعد سپین جانے کی تیاری میں، قاضی فائر عیسیٰ کو پاکستان میں رہنا چاہییے اور کچھ عرصہ اپنے دور کے بارے میں عوامی رائے جاننی چاہیئے

✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰ (@s1kndr) 's Twitter Profile Photo

انسان کی غیرت اور فطرت تقاضہ کرتی ہےکہ وہ حق کا ساتھ دے عمران خان اور ان کے نظریات کو سپورٹ کرنے کے لیے ٹیم پاک پاور آپ کا ساتھ دے گی تو ابھی ہماری ٹیم 👇 Team Pakistan Power⁩ کو جوائن کریں اور اس ٹویٹ کے نیچے اپنا ہینڈل مینشن کریں تاکہ آپکو ٹیم میں ایڈ کیا جائے

انسان کی غیرت اور فطرت تقاضہ کرتی ہےکہ وہ حق کا ساتھ دے
عمران خان  اور ان کے نظریات کو سپورٹ کرنے کے لیے ٹیم پاک پاور آپ کا ساتھ دے گی تو ابھی ہماری ٹیم 👇
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>⁩ 
کو جوائن کریں اور اس ٹویٹ کے نیچے اپنا ہینڈل مینشن کریں تاکہ آپکو ٹیم میں ایڈ کیا جائے
Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

ایک آئی جی جو کتوں کی طرح جرنیلی مافیا کا حکم بجا لاتا ہے اسے دس کروڑ کا پلاٹ ملا ہے۔ اب اندازہ کریں جرنیل خود کس مالیت کے پلاٹ ہڑپ کررہے ہیں۔ کیا یہ پلاٹ جہیز میں لے کر آئے تھے ؟

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

سچ بتانا ہے جھوٹ نہیں لکھنا کیا واقعی آپ بائیکاٹ کر رہے ہیں۔۔۔؟؟ کیا آپ نے ان کی پروڈکٹس خریدنا بند کی ہیں۔۔۔؟؟؟؟

Abbas ilyas (@abbasali972) 's Twitter Profile Photo

تماشا دیکھنے کا مزہ تب آتا ہے جب ماحول اپنے خلاف ہو اور اپنے کسی اور کے ساتھ...

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

جو بھی کمنٹ میں Free imran Khan لکھے گا میں اسے فوری فالو کروں گا پرموشن کرونگا یقین نہیں تو آزما لو