Babar Abbasi ⁱᴾⁱᵃⁿ (@abbasi1103) 's Twitter Profile
Babar Abbasi ⁱᴾⁱᵃⁿ

@abbasi1103

ID: 3175528931

calendar_today17-04-2015 07:29:15

14,14K Tweet

686 Followers

1,1K Following

Aysha (@ayshpti) 's Twitter Profile Photo

معافی کے لیے یہ لوگ تڑپ کیوں رہے ہیں؟ عمران خان نے کہا ہے کس چیز کی معافی؟ میرے ساتھ ظلم ہوا ہے یہ میرے سے معافی مانگیں. علیمہ خان #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور

Naila R.✍️ⁱᴾⁱᵃⁿ (@nailark12) 's Twitter Profile Photo

عمران خا ن دوسال سے زیادہ قید تنہائی کی وجہ زمینی خداوٴں کی غلامی سے انکار ہے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور

عمران خا ن دوسال سے زیادہ قید تنہائی کی وجہ
 زمینی خداوٴں کی غلامی سے انکار ہے
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
#قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور
𒆜🆂🅹🆂𒆜ⁱᴾⁱᵃⁿ (@sjs0sh) 's Twitter Profile Photo

آپ فکر نا کرو نوجوانوں آپکا کہتا ان سب کو آپکے ساتھ ملکر شکست دے گا #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور

Durkhanai (@durriik) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا تو سو فیصد IK territory ہے محمد مالک 🔥 الحمد اللہ "ہے" اور ہمیشہ رہے گا انشاء اللہ ♥️ #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور

。. گُوک بُورو .。ⁱᴾⁱᵃⁿ (@gokboru_804) 's Twitter Profile Photo

میں اس انسان کو سپورٹ کرتا ہوں جس نے 193 ممالک کے سامنے کھڑے ہو کر میرے نبی حضرت محمدﷺ کا اکیلے دفاع کیا. #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

میں اس انسان کو سپورٹ کرتا ہوں جس نے 193 ممالک کے سامنے کھڑے ہو کر میرے نبی حضرت محمدﷺ کا اکیلے دفاع کیا.

#قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
Babar Abbasi ⁱᴾⁱᵃⁿ (@abbasi1103) 's Twitter Profile Photo

مجھے نزلے کی وجہ سے فلو ہو رہا ہے #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور #معافی_خان_نہیں_مافیا_مانگے

Babar Abbasi ⁱᴾⁱᵃⁿ (@abbasi1103) 's Twitter Profile Photo

پانی بڑھتا جا رہا ہے لیکن ریسکیو کرنے کوئی نہیں پہنچا ابھی تک #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور

Babar Abbasi ⁱᴾⁱᵃⁿ (@abbasi1103) 's Twitter Profile Photo

پارک ویو کا 60% حصہ ڈوب گیا ۔ پانی چوتھے گول چکر تک پہنچ گیا باقی 40% رہائشی ائیریا تک پانی پہنچ گیا بہت بہت بڑی تباہی ہوگی #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور

Babar Abbasi ⁱᴾⁱᵃⁿ (@abbasi1103) 's Twitter Profile Photo

سب کچھ لوٹا کے بھی غریبوں کے ہمدرد عمران خان کو یاد کرتے ہوئے اور پکارتے ہوئے عوام #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور

Babar Abbasi ⁱᴾⁱᵃⁿ (@abbasi1103) 's Twitter Profile Photo

جھنگ چنیوٹ روڈ 🚨🚨 نہ ریسکیو والے موجود نہ کوئی اور۔ لوگ بغیر کسی مدد کے خود محفوظ مقامات تک جارہے۔ ٹک ٹاکر کی ٹک ٹاک اگر ختم ہو گئی ہو تو برائے مہربانی کشتیاں ان غریبوں تک پہنچائیں تاکہ یہ حفاظت سے کسی محفوظ مقام تک پہنچ سکیں #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور

Babar Abbasi ⁱᴾⁱᵃⁿ (@abbasi1103) 's Twitter Profile Photo

چنڈ پل کے مقام پر دھماکہ کر کے ریلوے پل اڑا دیا گیا ہے سیلابی ریلا گزر رہا ہے #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور

Babar Abbasi ⁱᴾⁱᵃⁿ (@abbasi1103) 's Twitter Profile Photo

عظمی بخاری کے شوہر کا حلقہ پانی میں ڈوبا ہوا ہے اور ان کو ٹک ٹاک سے فرست نہیں مل رہی۔ شہری پھٹ پڑے #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور

Babar Abbasi ⁱᴾⁱᵃⁿ (@abbasi1103) 's Twitter Profile Photo

پانی میں کھڑے ہوکر آپ صرف فوٹو بنا کر چلئے جاتے ہیں ایک پانی کی بوتل نہیں دی ہمارے بچے بھوکے ہیں۔ لاہور سیلاب متاثرین نے ایس ڈی او کو گھیر لیا #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور

Babar Abbasi ⁱᴾⁱᵃⁿ (@abbasi1103) 's Twitter Profile Photo

سعودیہ عرب میں بھی خطرناک سیلاب!! پاکستان کے بعد سعودیہ میں بھی عذابی سیلاب!! #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور

Babar Abbasi ⁱᴾⁱᵃⁿ (@abbasi1103) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں سیلاب کا پانی سڑک پہ سے روڈ پہ پہنچ چکا ہے #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور

Summayyah (@sony_810) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر والنور والسرور 💕 GIVE GLAD TIDINGS TO THOSE WHO WALK TO THE MOSQUE IN DARKNESS, FOR IT WILL BECOME FULLY LIGHT ON THE DAY OF RESURRECTION PROPHET MUHAMMADصَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ (AT-TIRMIDHID) #Muslimah #Quran #Hadith