
MAli Abbasi
@abbasimali
ID: 1624606447198736384
12-02-2023 03:09:10
2,2K Tweet
1,1K Followers
1,1K Following







سیو غزہ کے پر امن احتجاج پر اسلام آباد پولیس کا دھاوا! سیو غزہ کے پیٹرن مشتاق احمد خان اہلیہ حمیرا طیبہ اور سیو غزہ کے درجنوں کارکنوں جن میں خواتین اور بچے شامل ہیں، ان سب کو گرفتار کر لیا گیا۔ Hamid Mir حامد میر Imran Khan Sabir Shakir Asad Ali Toor Azaz Syed










سیالکوٹ میں کالج جاتے ہوئے بہن بھائی سے ڈاکوؤں نے تشدد کر کے موٹر سائیکل چھین لی وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کو اس کا نوٹس لینا چاہیے اور ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے Maryam Nawaz Sharif Shehbaz Sharif


