مدثر عباسی ۔ (@abbbbbasi) 's Twitter Profile
مدثر عباسی ۔

@abbbbbasi

تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا .

ID: 1177845341888155648

calendar_today28-09-2019 07:20:11

137,137K Tweet

6,6K Followers

3,3K Following

F Zouq M (@zouqm22) 's Twitter Profile Photo

بعد میں حویلی سے گاڑیاں اور مرد بھی پہنچ گئے، لیکن سرکاری ایمبولینس پکی سڑک سے آگے نہ آئی۔ ڈرائیور طاہر راٹھور کا تعلق راجپوت برادری سے تھا، جبکہ خواتین گجر برادری سے تھیں، جو سیاسی طور پر حریف سمجھی جاتی ہیں۔ اس کے باوجود خواتین نے انسانیت اور ہمت کی شاندار مثال قائم کی۔

F Zouq M (@zouqm22) 's Twitter Profile Photo

سمن پنڈی، ضلع گجرات میں قائم مریم نواز ہیلتھ کلینک صحت کی جدید سہولیات، معیاری ادویات اور خوش اخلاق طبی عملے کا عملی نمونہ بن چکا ہے۔ یہاں ہر مریض کو باوقار ماحول میں مستند علاج، چوبیس گھنٹے دستیاب عملہ اور مکمل طور پر مفت طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

F Zouq M (@zouqm22) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی ایک بار پھر سے مولانا کو ابو بنانے کی کوشش کر رہی ہے .....😉 مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ سے نامراد ہونے کے بعد PTI نے KPK حکومت بچانے کیلئے مولانا کے در پر حاضری ..

پی ٹی آئی ایک بار پھر سے مولانا کو ابو بنانے کی کوشش کر رہی ہے .....😉

مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ سے نامراد ہونے کے بعد PTI نے KPK حکومت بچانے کیلئے مولانا کے در پر حاضری ..
F Zouq M (@zouqm22) 's Twitter Profile Photo

قدرتی سانحات و حادثات تو ہوتے رہتے ہیں لیکن اس پر حکومتی ذمہ داران کا جو ردعمل ہوتا ہے وہ بہت معنی رکھتا ہوتا ہے ... سانحہ #سوات میں PTI کی حکومتی نا اہلی تو تھی ہی لیکن جس طرح سے PTI رہنما اس کو ڈیفنڈ کر رہے ہیں اس پر PTI اور KPK کے ووٹرز کو ضرور سوچنا چاہیے ... #SwatTragedy

قدرتی سانحات و حادثات تو ہوتے رہتے ہیں لیکن اس پر حکومتی ذمہ داران کا جو ردعمل ہوتا ہے وہ بہت معنی رکھتا ہوتا ہے ...

سانحہ #سوات میں PTI کی حکومتی نا اہلی تو تھی ہی لیکن جس طرح سے PTI رہنما اس کو ڈیفنڈ کر رہے ہیں اس پر PTI اور KPK کے ووٹرز کو ضرور سوچنا چاہیے ...

#SwatTragedy
عطااللہ خان آفریدی🇦🇪🇵🇰(القدس في العیون) (@ak_afridi1) 's Twitter Profile Photo

میئر کراچی بھی پریشان ہوگئے کیسے کرپٹ حکمرانوں سے پالا پڑا ہے؟ کراچی کے ٹاؤن چیئرمینز کو 11 ارب روپے روڈ ، انفرااسٹرکچر ، گلیاں و ترقیاتی کاموں کے لئے ملے لیکن کہاں گئے کسی کو کچھ پتا نہیں۔۔ #تیر_کا_نشان_کرپشن_کی_پهچان Murtaza Wahab Siddiqui Prime Minister's Office Rizwan Razi™ Umar Cheema

میئر کراچی بھی پریشان ہوگئے کیسے کرپٹ حکمرانوں سے پالا پڑا ہے؟
کراچی کے ٹاؤن چیئرمینز کو 11 ارب روپے روڈ ، انفرااسٹرکچر ، گلیاں و ترقیاتی کاموں کے لئے ملے لیکن کہاں گئے کسی کو کچھ پتا نہیں۔۔
#تیر_کا_نشان_کرپشن_کی_پهچان
Murtaza Wahab Siddiqui Prime Minister's Office Rizwan Razi™ Umar Cheema
F Zouq M (@zouqm22) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ سے کوٹ لکھپت کے ذریعے مذاکرات کی پکار ! شاہ محمود قریشی میاں محمود الرشید یاسمین راشد اعجاز چوھدری و دیگران کی طرف سے سیاسی و مقتدری مذاکرات کی اپیل... لگتا ہے کہ کوٹ لکھپت والوں سے کہلوا کر " ڈٹ کے کھڑا ھے " کی قوالی بھی اب ری ٹیلی کاسٹ ہونی ہے ....

اڈیالہ سے کوٹ لکھپت کے ذریعے مذاکرات کی پکار !
شاہ محمود قریشی  میاں محمود الرشید  یاسمین راشد اعجاز چوھدری و دیگران کی طرف سے
سیاسی و مقتدری مذاکرات کی اپیل...

لگتا ہے کہ کوٹ لکھپت والوں سے کہلوا کر  " ڈٹ کے کھڑا ھے " کی قوالی بھی اب ری ٹیلی کاسٹ  ہونی ہے ....
F Zouq M (@zouqm22) 's Twitter Profile Photo

" مجھ سے بہتر ٹیم سلیکشن کسی کو نہیں آتی" ٹیم کے روشن ستاروں علی امین گنڈا پور، سلمان اکرم راجہ، بیرسٹر سیف اور زرتاجو کے #سوات سانحے پر رد عمل ....

" مجھ سے بہتر ٹیم سلیکشن کسی کو نہیں آتی"

ٹیم کے روشن ستاروں علی امین گنڈا پور، سلمان اکرم راجہ،  بیرسٹر سیف اور زرتاجو کے #سوات سانحے پر رد عمل ....
عبدالوحید عباسی (@a_w_swl) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی کیلیے آدھی دنیا کی مسافت طے کرنے والا ہیلی کاپٹرسوات متاثرین کیلئے چند کلو میٹر کا سفر نہ کر سکا؟

عمران نیازی کیلیے آدھی دنیا کی مسافت طے کرنے والا ہیلی کاپٹرسوات متاثرین کیلئے چند کلو میٹر کا سفر نہ کر سکا؟
عبدالوحید عباسی (@a_w_swl) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ جانتے ہیں ؟ ◀: وزیر اعلی مریم نواز کے ستھرا پنجاب پروگرام سے 1,30,000 افراد کو روزگار فراہم

کیا آپ جانتے ہیں ؟

◀: وزیر اعلی مریم نواز کے ستھرا پنجاب پروگرام سے 1,30,000 افراد کو روزگار فراہم
Hina saud (@hina4saud) 's Twitter Profile Photo

🔴 پاک فوج کی شاندار انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی 🇵🇰 حسن خیل، شوال وادی میں پاک افغان سرحد پار کرتے ہوئے فتنہ الخوارج پر مؤثر گھات! ✅ 25 سے زائد خوارج واصلِ جہنم، متعدد زخمی ⚔️ علاقے میں کلئیرنس آپریشن جاری قوم اپنے بہادر جوانوں کو سلام پیش کرتی ہے! 💚 #PakistanArmy #Khawarij #ISPR

Kurri Punjabi 110 (@kurri_punjabi_1) 's Twitter Profile Photo

ٹک ٹاکر صنم جاوید کی رہائی پر ٹھنڈا دلا شوہر پیچھے کھڑا ہے اور وکیل نے رہائی کی فیس پوری کرتے ہوے گھٹ کے جپھی ڈالی ہوئی ہے، یوتھیے نے شرارت سے نعرہ لگادیا تیری جان میری جان توبہ ہے بھائی کیا کنجر خانہ ہے 🙏😁😀

رانا اکمل ضیاء مانگٹ (@mangat_81) 's Twitter Profile Photo

2013 میں پہلی بار عاطف روف بھائی سے ملاقات ہوئی انہوں نے ٹویٹر اور پارٹی لیے لکھنا بولنا سکھایا ہماری ضلع منڈی بہاوالدین کی سوشل میڈیا ٹیم بنوائی گائیڈ کیا کام کرنا سکھایا آج روح رواں سوشل میڈیا ٹیم عاطف روف کا جنم دن ہے انہیں ڈھیر ساری مبارکباد ان لیے بہت سی دعائیں Atif Rauf

2013 میں پہلی بار عاطف روف بھائی سے ملاقات ہوئی انہوں نے ٹویٹر اور پارٹی لیے لکھنا بولنا سکھایا ہماری ضلع منڈی بہاوالدین کی سوشل میڈیا ٹیم بنوائی گائیڈ کیا کام کرنا سکھایا آج روح رواں سوشل میڈیا ٹیم عاطف روف کا جنم دن ہے انہیں ڈھیر ساری مبارکباد ان لیے بہت سی دعائیں
Atif Rauf
Khokhar (@mns_n3) 's Twitter Profile Photo

عوامی ہمدردی اور فلاح کی بہترین مثال مریم کے اقدامات بہترین ایسے چاہیے ہم کو حکمران 💜

راجہ (@xyzzyx67939052) 's Twitter Profile Photo

یاد رھے سپریم کورٹ نے تمام عدالتوں کو نومئی کے کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے چار ماہ کا وقت دیا تھا جو اگست میں ختم ھورھا ھے جن عدالتوں میں نو مئی کے کیسز ہیں انھوں نے ہر حالت میں یہ کیسز نمٹانے ہیں تو مچھڑ نو مئی میں بھی مطلوب ھے تبھی چیخ رھاکہ اسے بچایا جائے دیکھیں کیا؟

♥︎‿♥︎واجد خان♥︎‿♥︎ (@ba_dsha0) 's Twitter Profile Photo

🔴 ٹرمپ کی بمباری پالیسی پہلے مارو، بعد میں بات کرو امریکی کانگریس میں تجویز آئی ہے کہ اگر ایران جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش جاری رکھے، تو امریکا اسرائیل کو B-2 بمبار طیارے اور بنکر شکن بم دے سکتا ہے تاکہ تہران کے نیچے چھپی امیدیں دھماکے سے راکھ ہو جائیں۔۔۔

🔴 ٹرمپ کی بمباری پالیسی پہلے مارو، بعد میں بات کرو

امریکی کانگریس میں تجویز آئی ہے کہ اگر ایران جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش جاری رکھے، تو امریکا اسرائیل کو B-2 بمبار طیارے اور بنکر شکن بم دے سکتا ہے تاکہ تہران کے نیچے چھپی امیدیں دھماکے سے راکھ ہو جائیں۔۔۔
Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

میں پبلک ہوں اور پاکستان میرا انٹرسٹ ہے اور میرا انٹرسٹ کسی سیاسی لیڈر کے ساتھ وابسطہ نہیں ہے اور میرا پہلا اور آخری انٹرسٹ میرے وہ سپاہی ہیں جو اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر مادر وطن حفاظت کرتے ہیں جنہوں نے پبلک انٹرسٹ میں اپنے سے10 گنا بڑے دشمن کی ناک زمین پر رگڑدی پاکستان زندہ باد