Nawaz Dar (@abdanali04) 's Twitter Profile
Nawaz Dar

@abdanali04

جو مزا طلب میں ہے وہ حاصل میں کہاں۔۔جی۔جی

ID: 1414465264377339904

calendar_today12-07-2021 06:03:20

103,103K Tweet

5,5K Followers

5,5K Following

Nawaz Dar (@abdanali04) 's Twitter Profile Photo

عورت کے لمس میں وہ طاقت ہے کہ مرد کے بےجان وجود میں بھی جان ڈال دیتی ہے اُسکے جسم کی حرارت،نرم لہجے کی مٹھاس اور بدن کی نزاکت مرد کےہر رگ و پے میں بجلی سی دوڑا دیتی ہے عورت محض جسم نہیں،مکمل نشہ ہے جسےمحسوس کرکے،مرد کا ہر نرم و سخت اپنی سختی اور کمزوری بھول جاتا ہے،🌹😘 #مرشد

عورت کے لمس میں وہ طاقت ہے
کہ مرد کے بےجان وجود میں بھی جان ڈال دیتی ہے
اُسکے جسم کی حرارت،نرم لہجے کی مٹھاس
اور بدن کی نزاکت مرد کےہر رگ و پے میں بجلی سی دوڑا دیتی ہے
عورت محض جسم نہیں،مکمل نشہ ہے
جسےمحسوس کرکے،مرد کا ہر نرم و سخت
اپنی سختی اور کمزوری بھول جاتا ہے،🌹😘

#مرشد
Nawaz Dar (@abdanali04) 's Twitter Profile Photo

خالی پڑے ہوئے ہیں میرے ہاتھ دیکھ لو🥀 کوئی نہیں ہے آج میرے ساتھ ، دیکھ لو☹️ میں جن کو دستیاب رہا قلب و جان سے🔥 وہ جاتے جاتے کہہ گئے, اوقات دیکھ لو💔 #مرشد

خالی پڑے ہوئے ہیں میرے ہاتھ دیکھ لو🥀
کوئی نہیں ہے آج میرے ساتھ ، دیکھ لو☹️

میں جن کو دستیاب رہا قلب و جان سے🔥
وہ جاتے جاتے کہہ گئے,  اوقات دیکھ لو💔

#مرشد
Nawaz Dar (@abdanali04) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ⚘️ صبح بخیر ⚘️ اے اللہ اس مبارک دن کے صدقے جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں، ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے۔ ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے۔ آمین یا رب العالمین 🤲 ❤ #مرشد #جمعہ_افضل_دن

السلام علیکم ⚘️
صبح بخیر ⚘️

اے اللہ اس مبارک دن کے صدقے
جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں، ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے۔ ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
آمین یا رب العالمین 🤲 ❤

#مرشد 
#جمعہ_افضل_دن
Nawaz Dar (@abdanali04) 's Twitter Profile Photo

اردو زبان کا خوب صورت انداز،،،🥰😁 الیکٹرونک دوکان پر سلوگن پڑھا تو میں دم بہ خود رہ گیا... "اگر آپ کا کوئی فین نہیں ہے تو یہاں سے لے جائیں۔"😅 گول گپے کے ٹھیلے پر یوں لکھا تھا..... "گول گپے کھانے کے لئے دِل بڑا ہو نہ ہو، منہ بڑا رکھیں، پورا کھولیں۔"😂 #مرشد

اردو زبان کا خوب صورت انداز،،،🥰😁

الیکٹرونک دوکان پر سلوگن پڑھا تو میں دم بہ خود رہ گیا...
"اگر آپ کا کوئی فین نہیں ہے تو یہاں سے لے جائیں۔"😅

گول گپے کے ٹھیلے پر یوں لکھا تھا.....
"گول گپے کھانے کے لئے دِل بڑا ہو نہ ہو، منہ بڑا رکھیں، پورا کھولیں۔"😂

#مرشد
Nawaz Dar (@abdanali04) 's Twitter Profile Photo

عادتیں ایجاد نہیں ہوتیں جو ڈالی جائیں عادتیں تو دیمک ہوتی ہیں جو اک بار لگ جائیں پھر کھا جاتی ہیں ،،،،🔥❤️‍🔥💔🥀 #مرشد

عادتیں ایجاد نہیں ہوتیں جو ڈالی جائیں
عادتیں تو دیمک ہوتی ہیں جو اک بار لگ جائیں پھر کھا جاتی ہیں ،،،،🔥❤️‍🔥💔🥀

#مرشد
Nawaz Dar (@abdanali04) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ⚘️ صبح بخیر ⚘️ جب کوئی جگہ تمہیں پسند نہ آئے تو اسے بدل دو، جب لوگ تمہیں تکلیف دیں تو انہیں چھوڑ دو، جب تم بور ہو جاؤ تو کوئی نیا خیال ایجاد کرو، جب مایوس ہو جاؤ تو شوق سے پڑھو، زندگی میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ بس تماشائی بن کر مت کھڑے رہو،،،💯😊❤️ #مرشد

السلام علیکم ⚘️
صبح بخیر ⚘️

جب کوئی جگہ تمہیں پسند نہ آئے تو اسے بدل دو، جب لوگ تمہیں تکلیف دیں تو انہیں چھوڑ دو، جب تم بور ہو جاؤ تو کوئی نیا خیال ایجاد کرو، جب مایوس ہو جاؤ تو شوق سے پڑھو، زندگی میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ بس تماشائی بن کر مت کھڑے رہو،،،💯😊❤️

#مرشد
Nawaz Dar (@abdanali04) 's Twitter Profile Photo

اردو زبان کا خوب صورت انداز،،،🥰😂 پھل والے کے یہاں تو غضب کا فقرہ لکھا دیکھا "آپ تو بس صبر کریں، پھل ہم دے دیں گے🥭🍍🍌🍓🫐🤣 گھڑی کی دوکان پر بھی ایک زبردست فقرہ دیکھا "بھاگتے ہوئے وقت کو اپنے بس میں رکھیں، چاہے دیوار پر ٹانگیں، یا ہاتھ پر باندھیں۔"⌚️🕓😀 #مرشد

اردو زبان کا خوب صورت انداز،،،🥰😂

پھل والے کے یہاں تو غضب کا فقرہ لکھا دیکھا
"آپ تو بس صبر کریں، پھل ہم دے دیں گے🥭🍍🍌🍓🫐🤣

گھڑی کی دوکان پر بھی ایک زبردست فقرہ دیکھا
"بھاگتے ہوئے وقت کو اپنے بس میں رکھیں، چاہے دیوار پر ٹانگیں، یا ہاتھ پر باندھیں۔"⌚️🕓😀

#مرشد
Nawaz Dar (@abdanali04) 's Twitter Profile Photo

نہ کبھی بُھلایا ہے نہ کبھی بُھلا پائیں گے تمہیں یہ نئے لوگ تو بس وقت گزاری کے ساتھی ہیں الجھنے اپنی کم کرو اور بھروسہ اپنا مجھ پہ قائم رکھو تم ہی عشق ہو میرا تمہیں شکایت کی ضرورت کیا ہے اذخود شاعر،،،،✍️🚬❤️‍🔥🔥 #مرشد

Nawaz Dar (@abdanali04) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ⚘️ صبح بخیر ⚘️ آسانی کا انتظار کرنا بھی ایک عبادت ہے کیونکہ آ زمایش ہمیشہ نہیں رہتی،،،،🌷🤍 #مرشد

السلام علیکم ⚘️
صبح بخیر ⚘️

آسانی کا انتظار کرنا بھی ایک عبادت ہے
کیونکہ آ زمایش ہمیشہ نہیں رہتی،،،،🌷🤍

#مرشد
Nawaz Dar (@abdanali04) 's Twitter Profile Photo

خوابوں کی دنیا میں رات کی سیاہی میں بھی روشنی ہے،،،،❤️‍🔥🔥🥀💔 #مرشد

خوابوں کی دنیا میں رات کی سیاہی میں بھی روشنی ہے،،،،❤️‍🔥🔥🥀💔

#مرشد
Nawaz Dar (@abdanali04) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ⚘️ صبح بخیر ⚘️ اس اِنتظار میں مت رہیں کہ کوئی دُوسرا آپ کو روشن کرے گا۔ یہاں سب کو اپنی پڑی ہے خود کو خود روشن کیجئے تاکہ آپ کی روشنی دوسروں کی زندگی کے اندھیرے دور کر سکے،،،🤍 #مرشد

السلام علیکم ⚘️
صبح بخیر ⚘️

اس اِنتظار میں مت رہیں کہ کوئی
دُوسرا آپ کو روشن کرے گا۔
یہاں سب کو اپنی پڑی ہے
خود کو خود روشن کیجئے
تاکہ آپ کی روشنی دوسروں کی
زندگی کے اندھیرے دور کر سکے،،،🤍

#مرشد
Nawaz Dar (@abdanali04) 's Twitter Profile Photo

اردو زبان کا خوب صورت انداز🥰🤣 بالوں کی ایک کمپنی نے تو اپنے ہر پروڈکٹ پر لکھ دیا ھم بھی بال بال بچاتےھیں😆 ایک دندان ساز کا لکھا فقرہ پڑھا تو میں دم بہ خود رہ گیا دانت کوئی بھی توڑے لگا ہم دیں گے🤪 چٹائی بیچنے والے نےکہا 900روپے میں خریدیں ساری عمر بیٹھ کر کھائیں #مرشد

اردو زبان کا خوب صورت انداز🥰🤣

بالوں کی ایک کمپنی نے تو اپنے ہر پروڈکٹ پر لکھ دیا ھم بھی بال بال بچاتےھیں😆

ایک دندان ساز کا لکھا فقرہ پڑھا تو میں دم بہ خود رہ گیا
دانت کوئی بھی توڑے
لگا ہم دیں گے🤪

چٹائی بیچنے  والے نےکہا
900روپے میں خریدیں ساری عمر بیٹھ کر کھائیں

#مرشد
Nawaz Dar (@abdanali04) 's Twitter Profile Photo

آج دونوں بہت ہی ضد کر رہے ہیں مرشد ،،،،،🔥🦋 ایک میرا دل اور دوسرا تیری طلب کا عشق ،،🌹🤍 اذخود رائٹر،،،،✍️🚬⚘️ #مرشد

آج دونوں بہت ہی ضد کر رہے ہیں مرشد ،،،،،🔥🦋

ایک میرا دل اور دوسرا تیری طلب کا عشق ،،🌹🤍
اذخود رائٹر،،،،✍️🚬⚘️

#مرشد
Nawaz Dar (@abdanali04) 's Twitter Profile Photo

مرشد رونے کو ہم بھی رو لیں مگر ڈر سا لگتا ہے،،🥺 کہیں پھر کوئی ہمدرد بن کے درد نہ دے جائے،،💔 #مرشد

مرشد رونے کو ہم بھی رو لیں مگر ڈر سا لگتا ہے،،🥺

کہیں پھر کوئی  ہمدرد بن کے درد  نہ  دے  جائے،،💔

#مرشد
Nawaz Dar (@abdanali04) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ⚘️ صبح بخیر ⚘️ جو شخص زندگی کی سختیوں سے پرورش پاتا ہے، وہ کسی کا شاگرد نہیں ہوتا بلکہ خود زندگی کا استاد بن جاتا ہے،،،🔥🤍 #مرشد

السلام علیکم ⚘️
صبح بخیر ⚘️

جو شخص زندگی کی سختیوں سے
پرورش پاتا ہے،
وہ کسی کا شاگرد نہیں ہوتا
بلکہ خود زندگی کا استاد بن جاتا ہے،،،🔥🤍

#مرشد