A R (@abdulrazzaq4874) 's Twitter Profile
A R

@abdulrazzaq4874

ID: 1920109780518969345

calendar_today07-05-2025 13:34:29

362 Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

شهــد 💗🐥 (@s_1ahd) 's Twitter Profile Photo

زيـادة متابعـين 💯X💯 ✅ 1️⃣ بسرعـه اللي يـرد المتابعـة 💯 2️⃣ ريتــويـــت 🔁 🔹 لايـــگ ♥️ 3️⃣ اگتـب تـم 🚀🔹ونتـابعـگ👌 4️⃣ تابعـوني وفعلوا التنبيهات 🔔 5️⃣ نتـابع بعض من الريتويـت 🔁 khaن adiل Nasir Iqbal Awan adیl kha ن

A R (@abdulrazzaq4874) 's Twitter Profile Photo

"سب کا اپنا اپنا سفر ہے! کسی کو طلب کی جستجو میں رکھا جاتا ہے تو کسی کو بے طلب ہی نواز دیا جاتا ہے. کسی کی طلب آزمائش ہے تو کسی کا نوازا جانا آزمائش۔ سب عطا ہے اور ہر عطا آزمائش ہے۔" اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔ آمین السلام علیکم

"سب کا اپنا اپنا سفر ہے! 
کسی کو طلب کی جستجو میں رکھا جاتا ہے تو کسی کو بے طلب ہی نواز دیا جاتا ہے. کسی کی طلب آزمائش ہے تو کسی کا نوازا جانا آزمائش۔
سب عطا ہے اور ہر عطا آزمائش ہے۔"
اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔ آمین
السلام علیکم
A R (@abdulrazzaq4874) 's Twitter Profile Photo

"رحمت کیا کرتی ہے؟ یہ نتیجے سے بچاتی ہے، ورنہ غلطی کا نتیجہ آ جائے تو کوئی بندہ بچ نہیں سکتا، کوئی بندہ صحیح سلامت نہیں رہ سکتا۔" اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کو ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔ اور دنیا کیطرح بروز محشر بھی ہماری پردہ پوشی برقرار رکھے۔ آمین ۔ السلام علیکم

"رحمت کیا کرتی ہے؟ یہ نتیجے سے بچاتی ہے، ورنہ غلطی کا نتیجہ آ جائے تو کوئی بندہ بچ نہیں سکتا، کوئی بندہ صحیح سلامت نہیں رہ سکتا۔"
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کو ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔ اور دنیا کیطرح بروز محشر بھی ہماری پردہ پوشی برقرار رکھے۔ آمین ۔
السلام علیکم
A R (@abdulrazzaq4874) 's Twitter Profile Photo

نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے

نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر 
 آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے
Nasir Iqbal Awan (@nasir_i_a) 's Twitter Profile Photo

صبح کی تازگی، ٹھنڈی ہوا اور آسمان پر بادل موسم انتہائی سہانا۔۔۔۔۔۔ The freshness of the morning, the cool breeze and the clouds in the sky make the weather extremely pleasant.۔۔۔۔

A R (@abdulrazzaq4874) 's Twitter Profile Photo

"چاہے گمان اور اعتبار ٹوٹ جائیں، ہمیں تکلیف اور ایذا دینے والا نہیں بننا چاہیے۔ دھوکہ دینے کی بجائے، دعا دیتے ہوئے، خاموشی سے رخصت ہو جانا بہتر ہے۔" اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین السلام علیکم صبح بخیر

"چاہے گمان اور اعتبار ٹوٹ جائیں، ہمیں تکلیف اور ایذا دینے والا نہیں بننا چاہیے۔ دھوکہ دینے کی بجائے، دعا دیتے ہوئے، خاموشی سے رخصت ہو جانا بہتر ہے۔"
اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین
السلام علیکم صبح بخیر
A R (@abdulrazzaq4874) 's Twitter Profile Photo

These sites are fake no one registered in fake websites Diamond crypto chain investment (My aim is to inform innocent people)

These sites are fake no one registered in fake websites Diamond crypto chain investment (My aim is to  inform innocent people)
Naseer Awan(نصیر اعوان) (@mnasawan555) 's Twitter Profile Photo

دنیا بہت خوبصورت ہے❤️ اگر حیثیت ہے اور جیب اجازت دیتی ہے تو ضرور گھومنے جاؤ اس سے پہلے کے بہت دیر ہوجاۓ۔