Abdulsamad Kazi ⁱᴾⁱᵃⁿ (@abdulkazi143) 's Twitter Profile
Abdulsamad Kazi ⁱᴾⁱᵃⁿ

@abdulkazi143

Once you matured you realize silence is more powerful than proving a point.
#NomoreCanalsonIndusRiver

ID: 1524798208014434305

calendar_today12-05-2022 17:06:53

59,59K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

。. گُوک بُورو .。ⁱᴾⁱᵃⁿ (@gokboru_804) 's Twitter Profile Photo

یزید کی سرکار ڈرپوک ہے عمران خان کی جان کو خطرہ ہے اتحاد ہماری طاقت ہے خان کو آزاد کروائیں گے اور یہ جنگ جیتے گے ! Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا

یزید کی سرکار ڈرپوک ہے عمران خان کی جان کو خطرہ ہے اتحاد ہماری طاقت ہے خان کو آزاد کروائیں گے اور یہ جنگ جیتے گے ! 

<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a> 
#جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا
Syeda Naqvi ⁱᴾⁱᵃⁿ (@syedaoficial) 's Twitter Profile Photo

اب کوئی اور بہانہ نہیں چلے گا! اگست کا مہینہ خود گواہی دے گا کہ قوم نے فیصلہ کر لیا ہے! اگر تم نے قدم نہ اٹھایا، تو آنے والی نسلیں غلامی کی زنجیروں میں پیدا ہوں گی! اٹھو، نکلو، اب وقت ہے آزادی کو چھیننے کا! Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا

HASSAN Alii (@hassan_alii_786) 's Twitter Profile Photo

#جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا "یہ قیدیں وقتی ہیں، مگر عمران خان کی جدوجہد تاریخ بن چکی ہے۔ رہائی صرف وقت کی بات ہے!" Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

#جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا

"یہ قیدیں وقتی ہیں، مگر عمران خان کی جدوجہد تاریخ بن چکی ہے۔ رہائی صرف وقت کی بات ہے!"

<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
Syeda Naqvi ⁱᴾⁱᵃⁿ (@syedaoficial) 's Twitter Profile Photo

میرے پاکستانیو! میں جیل کی کوٹھری میں قید ہوں، مگر میرا دل تمہارے لیے دھڑک رہا ہے۔ میں ہر روز ایک اذیت سہتا ہوں، صرف تمہارے کل کے لیے۔ کیا تمہیں اس درد کا اندازہ ہے؟ کیا تم میری قربانی کو سمجھتے ہو؟ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا

𒆜🆂🅹🆂𒆜ⁱᴾⁱᵃⁿ (@sjs0sh) 's Twitter Profile Photo

وقت کم ملا میرے مرشد کو وہ گندگی صاف تو نا کر سکا لیکن ایک جگہ جمع ضرور کر گیا #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا

Abdulsamad Kazi ⁱᴾⁱᵃⁿ (@abdulkazi143) 's Twitter Profile Photo

یہ ان کا ظرف ہے بیٹھے ہیں آستینوں میں یہ میرا ظرف ہے کہ میں یار یار کہتا ہوں۔۔🙂

Abdulsamad Kazi ⁱᴾⁱᵃⁿ (@abdulkazi143) 's Twitter Profile Photo

درست دروازے تک پہنچنے سے پہلے تمہیں بہت سے غلط دروازے کھٹکھٹانے پڑتے ہیں، غلطیاں بُری نہیں ہوتیں، بلکہ وہ پختگی کی طرف لے جاتی ہیں۔ ➖شمس تبریزی❤️

درست دروازے تک پہنچنے سے پہلے تمہیں بہت سے غلط دروازے کھٹکھٹانے پڑتے ہیں، غلطیاں بُری نہیں ہوتیں، بلکہ وہ پختگی کی طرف لے جاتی ہیں۔

➖شمس تبریزی❤️