
🇦𝐛𝐝𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 🇯𝐚𝐧
@abdulla37513773
بسم الله الرحمٰن الرحیم
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ🤲❤️
ID: 1555902094493851648
06-08-2022 13:02:57
745 Tweet
625 Followers
1,1K Following









“پاک بھارت حالیہ کشیدگی نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ پاکستانی ایک بہادر اور خوددار قوم ہیں۔ میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ “فوج بھی میری ہے اور یہ ملک بھی میرا ہے”- جس طرح ہمارے جوانوں نے فضائی اور زمینی سرحدوں پر مودی کو شکست دی ویسے ہی پاکستانی عوام خصوصاً سوشل میڈیا نے مودی اور آر ایس




ہم نے صرف یزید کا سنا ہے ۔۔۔مریم نواز اور شہباز شریف کے دور میں یزید کو دیکھ بھی لیا ۔۔۔اج میرے گھر کے بجلی کے میٹرز اتار لیے گئے میرے گھر نہ بجلی ہے نہ پانی ۔۔۔اسی بیس پر میرے والدین پر بوگس ایف ائی ار کروائی گئی بہانا بنایا گیا کہ میرے گھر کے ملحقہ میرا سکول ان میٹرز پر چل رہا




اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی گفتگو (۲۷ مئی ۲۰۲۵) “جیل قوانین کے تحت میری اہلیہ بشریٰ بیگم سے ہفتے میں 30 منٹ کی ایک ملاقات طے ہے لیکن وہ بھی کئی روز سے نہیں کروائی جا رہی۔ آج بھی شیڈول کے مطابق ملاقات تھی جو نہیں کروائی گئی۔ بشریٰ بیگم کو 13 ماہ سے صرف مجھے

پچھلے آٹھ دن سے ہمارے گھر بجلی نہیں جس کی وجہ سے ہم بے گھر ھو گۓ ہیں ۔۔میرا پاکستان سے اور پوری دنیا سے صرف ایک سوال ہے کیا خان صاحب کو اور پاکستان تحریک انصاف کو سپورٹ کرنا اتنا بڑا جرم ہے کہ اس کی وجہ سے میری پوری فیملی کو ہراساں کیا جا رہا ہے؟ UN Women Watch Amnesty International CNN International

آج پورے 10 روز ہو گئے کہ میرے گھر میں بجلی نہیں ۔۔میری 97 سالہ ضعیف دادی اماں اپنے گھر سے دور رہنے پر مجبور ہیں انہیں اپنے بستر کے بغیر کہیں نیند نہیں اتی دس دنوں سے وہ سکون کی نیند نہیں سوئی ۔۔کیوں لوگوں کو صرف اس لیے وکٹمائز کیا جا رہا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان
