خواب دریچے (@abeerah53021265) 's Twitter Profile
خواب دریچے

@abeerah53021265

I love peace, Poetry, books , forests , and respect for every human being who believes in being human.

ID: 1525531371573325824

calendar_today14-05-2022 17:40:44

7,7K Tweet

494 Followers

301 Following

Noshi Gilani (@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

گِریہ ؒاے چادرِ زینب ! مجھے آغوش میں لےلے وە ظلم کی آندھی ہے کہ رستہ نہیں ملتا اِس گَرد میں سچائ کا چہرە نہیں ملتا وە صبر کی منزل ہے کہ آنکھیں بھی لہُو ہیں وە دّرد کی شدت ہے کہ دل ڈُوب رہا ہے اے چادرِ زینبؒ ! مجھے آغوش میں لے لے نوشی گیلانی #SalamYaHussain

خواب دریچے (@abeerah53021265) 's Twitter Profile Photo

یزید کو ہمیشہ کا اقتدار حاصل ہوسکا؟ نہیں نا؟ ظلم کا حاصل صرف رسوائی ہے #حسين_ابن_علی

یزید کو ہمیشہ کا اقتدار حاصل ہوسکا؟
نہیں نا؟
ظلم کا حاصل صرف رسوائی ہے
#حسين_ابن_علی
Ch. AtaUr Rehman (@ataurrehmanch81) 's Twitter Profile Photo

بحثیں نہ کیا کرو، کربلا کا آپ کو پتہ ہی نہیں، کہ وہ کیا ہے، آپ لوگوں کو یہ بھی پتہ نہیں کہ آپ اس وقت #حسين_ابن_علی کے ساتھ ہوتے یا یزید کے ساتھ ہوتے شکر کرو اس وقت موجود نہیں تھے ورنہ آپ آزمائش میں پڑ جاتے، بہتر یہ ہے کہ آپ ماننے والوں کے قافلے میں رہیں (حضرت واصف علی واصف ؒ)

بحثیں نہ کیا کرو، کربلا کا آپ کو پتہ ہی نہیں، کہ وہ کیا ہے، آپ لوگوں کو یہ بھی پتہ نہیں کہ آپ اس وقت #حسين_ابن_علی کے ساتھ ہوتے یا یزید کے ساتھ ہوتے

شکر کرو اس وقت موجود نہیں تھے ورنہ آپ آزمائش میں پڑ جاتے، بہتر یہ ہے کہ آپ ماننے والوں کے قافلے میں رہیں

(حضرت واصف علی واصف ؒ)
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ (@ak_777577) 's Twitter Profile Photo

کمال کا حوصلہ تھا کربلا کے شہیدوں کا وہاں پہ شکر کرتے تھے جہاں پہ صبر مشکل تھا ۔۔۔!! “جب تمہاری زندگی میں دو ایسے راستے آ جائیں کہ ظالم تمہیں گردن اُٹھانے نہ دے اور دین تمہیں گردن جھکانے نہ دے تو تیسرا راستہ گردن کٹانے کا راستہ ہے۔" ~حضرت امام حسین #حسین_ابن_علی

کمال کا حوصلہ تھا کربلا کے شہیدوں کا وہاں پہ شکر کرتے تھے جہاں پہ صبر مشکل تھا ۔۔۔!!

“جب تمہاری زندگی میں دو ایسے راستے آ جائیں کہ ظالم تمہیں گردن اُٹھانے نہ دے اور دین تمہیں گردن جھکانے نہ دے تو تیسرا راستہ گردن کٹانے کا راستہ ہے۔"

~حضرت امام حسین
#حسین_ابن_علی
Ch. AtaUr Rehman (@ataurrehmanch81) 's Twitter Profile Photo

#حسين_ابن_علی کربلا کسی واقعہ کا نام نہیں، بلکہ کربلا ایک دائمی استعارہ ہے ایک لازوال غم، ایک ابدی حقیقت ایک اٹل فیصلہ، ایک خاموش طوفان ایک ایسا سکوت جس کے دامن میں حق کی آواز ہے ایک ایسا موڑ جس کے آگے کوئی راستہ نہیں ایک آخری اعلان، کربلا زندہ ہے (حضرت واصف علی واصف رح)

دلچسپ وعجیب تاریخ (@ajkiinfo) 's Twitter Profile Photo

72شہدائے کربلا💔😭 حسب توفیق شئیر کردیں 1 حضرت امام حسین بن علی 2 حضرت عباس بن علی 3 حضرت علی اکبر بن حسین 4 حضرت علی اصغر بن حسین 5 حضرت عبداللہ بن علی 6 حضرت جعفر بن علی 7 حضرت عثمان بن علی 8 حضرت ابوبکر بن علی 9 حضرت ابوبکر بن حسن بن علی 10 حضرت قاسم بن حسن بن علی 11 حضرت

خواب دریچے (@abeerah53021265) 's Twitter Profile Photo

ہمارے تو اللہ سے گلے شکوے ہی نہیں ختم ہوتے صبر و رضا ہو تو #حسين_ابن_علی جیسا

ہمارے تو اللہ سے گلے شکوے ہی نہیں ختم ہوتے
صبر و رضا ہو تو #حسين_ابن_علی  جیسا
𝕏 Huma𝕏 (@humma_g) 's Twitter Profile Photo

حضرت زینب رضی اللہ عنہ کےخطبہ کے دوران لوگوں کے سینوں میں سانس رکنے لگا اور اونٹوں کی گھنٹیاں خاموش ہو گئیں #حسین_ابن_علی

خواب دریچے (@abeerah53021265) 's Twitter Profile Photo

تخت والوں نے مؤرخ بھی خریدے ہونگے ذکر دنیا میں مگر شام و سحر کس کا ہے #حسين_ابن_علی #حسین_پھر_حسین_ہے

Raja Zeeshan (@rajaxeshan363) 's Twitter Profile Photo

The blood in Karbala was not Shia. The courage in Badr was not Sunni. It was Muslim. Brave. Unshaken. One. So who are we to divide what Allah united?

The blood in Karbala was not Shia.
The courage in Badr was not Sunni.
It was Muslim. Brave. Unshaken. One.
So who are we to divide what Allah united?
خواب دریچے (@abeerah53021265) 's Twitter Profile Photo

حدیث عشق دو باب است،کربلا و دمشق یکی حسین رقم کرد و دیگری زینب (#علامہ_اقبال ) مفہوم: حدیث عشق کے دو باب ہیں ایک کربلا ایک دمشق ایک باب حسین نے رقم کیا ایک زینب نے #شب_عاشور #حسين_مرتضى #زينب_الكبرى #شام_غریباں

Javaid Husnain (@smjavaidh) 's Twitter Profile Photo

حالات حاظرہ پر ایک شعر ہوگئی نا دو گروہوں ، خیر و شر میں منقسم میں نہ کہتا تھا کہ دنیا کربلا ہوجائے گی احمد حسین مجاہد

خواب دریچے (@abeerah53021265) 's Twitter Profile Photo

چلو جولاہوں کے پاس چلتے ہیں، جن کی محبت میں نفاست ہے، کیونکہ وہ سارا دن دھاگوں کو جوڑتے ہیں توڑنا تو انہوں نے سیکھا ہی نہیں —#شاہ_عبدالطیف_بھٹائی💙 #اردو_شاعری #اردو_زبان #اردو

چلو جولاہوں کے پاس چلتے ہیں،
جن کی محبت میں نفاست ہے،
کیونکہ وہ سارا دن دھاگوں کو جوڑتے ہیں
توڑنا تو انہوں نے سیکھا ہی نہیں
—#شاہ_عبدالطیف_بھٹائی💙

#اردو_شاعری #اردو_زبان #اردو
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ (@ak_777577) 's Twitter Profile Photo

اللہ کے ہاں بدعنوان سرکاری عہدہ داروں کے گناہوں کا عذاب بھی دگنا ہے۔ #احتجاج_کب_کہاں_کیسے

خواب دریچے (@abeerah53021265) 's Twitter Profile Photo

نجم سیٹھی نے کہا فلسطین مسلمانوں کا مسئلہ نہیں فلسطینی انسان نہیں؟مسلمان نہیں؟ مظلوم نہیں؟ قبلہءاول کے وارث نہیں؟ یقینا ہیں پھر بھی جس کا مسئلہ فلسطین نہیں وہ کلمہ بھی نیتن یاہو کا ہی پڑھ لے #FreePalestine #terroristisraelusa #StopGazaGenocide‌NOW