Abid Sher Ali (@abidsherali) 's Twitter Profile
Abid Sher Ali

@abidsherali

Vice President PML (N). Former MNA & Federal Minister of State for Water & Power.

ID: 615002267

linkhttp://www.na.gov.pk/en/profile.php?uid=753 calendar_today22-06-2012 09:21:04

43,43K Tweet

1,5M Followers

805 Following

Abid Sher Ali (@abidsherali) 's Twitter Profile Photo

ہوم تکبیر کے 27 سال، قومی غیرت اور دنیا کی بڑی سے بڑی پیشکش کش، دولت و ترغیب ٹھکرا کر جغرافیائی سالمیت پر سمجھوتہ کی داستان ہے۔ اس کہانی کے ہیرو کردار میاں نواز شریف ہیں جنہوں نے عالمی طاقتوں کی دھونس ، دھمکی، لالچ اور تحریص کو ٹھوکر مارتے ہوئے پاکستان کو پہلی اسلامی ایٹمی ریاست

ماہ ذی الحج شریف مبارک ہو۔یہ حرمت کا مہینہ ہے۔احادیث میں اس کے پہلے عشرے کی بڑی فضیلت بیان ہوئی ہے۔ اللہ ہم سب کو اس ماہ مبارکہ میں زیادہ سے زیادہ اجروثواب کمانے کی توفیق دے آمین۔۔

آذربائیجان سے 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان خوش آئند ہے۔ پاکستان اب ایک عسکری اور دفاعی طور پر ایک طاقت ور ملک ہے، اس کے لیے دوست ممالک دیدہ و دل فرش راہ کریں گے۔

Abid Sher Ali (@abidsherali) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی سالمیت کو محفوظ بنانے کی جنگ جیتنے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف جہاں جاتے ہیں انہیں ہاتھوں ہاتھ لیا جاتا ہے، بھارت سے ٹکراؤ کی تفصیل پوچھی جاتی ہے، غیر معمولی کامیابی کی داستان سننے میں ہر کسی کو دلچسپی ہے۔ اس وقت شہباز فاتح وزیراعظم کے طور پر دیکھے جارہے ہیں۔

Abid Sher Ali (@abidsherali) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں بڑی بڑی احمقانہ باتیں ہوتی آئی ہیں لیکن اس لطیفے کا اپنا ہی لیول ہے کہ کپتان تو نظرئیے کی وجہ سے اندر ہے۔ بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ، 190 ملین پاؤنڈ کی کرپشن،توشہ خانہ چوری،اور ملکی دفاعی تنصیبات کے ساتھ شہدا کی یادگاروں پرحملے کرانا بھی نظریہ ہے۔ پھر تو اڈیالہ میں بند

Abid Sher Ali (@abidsherali) 's Twitter Profile Photo

شکریہ ارشد ندیم دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے کا اور انڈیا کا غرور خاک میں ملانے کا-

Abid Sher Ali (@abidsherali) 's Twitter Profile Photo

قوم کااچھے معاشی مستقبل پر بھروسہ گہرا ہو گیا۔ سروے کے مطابق 15 فی صد اضافہ ۔شہباز شریف کی حکومت ہر امتحان میں سرخرو ہو رہی ہے۔ عوام کا اعتماد بڑھنا دلیل ہے۔

Abid Sher Ali (@abidsherali) 's Twitter Profile Photo

پی پی 52 سمبڑیال کے ضمنی انتخاب میں نواز لیگ کی واضح فتح عوام کے اعتماد کی روشن دلیل ہے۔ حنا ارشد وڑائچ کو تہہ دل سے مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔