Abid Afridi (@abidafridiie) 's Twitter Profile
Abid Afridi

@abidafridiie

یہ دنیا عیش گاہ نہیں بلکہ یہ دنیا آزمائش گاہ ہے

ID: 1792577519889035264

calendar_today20-05-2024 15:26:41

5,5K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Dr Sana yusafzai ★ (@dr_sana2020) 's Twitter Profile Photo

چیزیں جو خوفزدہ کر دیتی ہیں...!! اونچی آواز ، ڈھلتی شامیں ،طوفانی راتیں ، احساس سے عاری پتھر نما دل ،مغلظات بکتی زبانیں ، سخت آزمائش کے دن ،اور منافقت میں لپٹے یقین کا قصیدہ پڑھتے انسان 🍂💔

چیزیں جو خوفزدہ کر دیتی ہیں...!!
اونچی آواز ، ڈھلتی شامیں ،طوفانی راتیں ،
احساس سے عاری پتھر نما دل ،مغلظات بکتی زبانیں ،
سخت آزمائش کے دن ،اور
منافقت میں لپٹے یقین کا قصیدہ پڑھتے انسان 🍂💔
kf🥀khan🏹 (@fatima42919695) 's Twitter Profile Photo

ہر ابتدا سے پہلے ہر انتہا کے بعد ذات نبی مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ بلند ہے ذات خدا کے بعد دنیا میں احترام کے قابل ہیں جتنے لوگ میں سب کو مانتا ہوں مگر مصطفے کے بعد اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ♥ السَّــــلاَم عَلَيــْـكُم! 🪴شام بخیر 🪴

ہر ابتدا سے پہلے ہر انتہا کے بعد
ذات نبی مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ بلند ہے ذات خدا کے بعد

دنیا میں احترام کے قابل ہیں جتنے لوگ
میں سب کو مانتا ہوں مگر مصطفے کے بعد

اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ  عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ♥

السَّــــلاَم عَلَيــْـكُم! 

🪴شام بخیر 🪴
ZulaiKha Mehsud 🌸 (@zulaikamehsud09) 's Twitter Profile Photo

زخمی حالت میں معصوم بچہ ریاست وقت سے امن کا مطالبہ کرہا ہے کہ ہمیں مت مارو اور مظلوم وزیرستان پر رحم کرو ہم امن چاہتے ہیں #WaziristanIsBleeding #Waziristan Hamid Mir حامد میر

زخمی حالت میں معصوم بچہ ریاست وقت سے امن کا مطالبہ کرہا ہے کہ ہمیں مت مارو 
اور مظلوم وزیرستان پر رحم کرو 
ہم امن چاہتے ہیں 
#WaziristanIsBleeding #Waziristan 
<a href="/HamidMirPAK/">Hamid Mir حامد میر</a>
𝐀𝐥𝐢 𝐘𝐨𝐮𝐬𝐚𝐟𝐳𝐚i🇵🇰🇦🇪 (@alipk_90) 's Twitter Profile Photo

1294ءمصرمیں ایک امام شرف الدین محمد بن سعید البوصیری ایک مفلوج زدہ انسان تھا۔ کہتے ہیں کہ یہ اتنا شدید علیل ہوئے تو سوچنے لگا میں مر تو ویسے بھی رہا ھوں کیوں نہ محمدﷺ رسول اللّٰہ کی مدح میں کچھ اشعار لکھ دوں۔ تو انہوں نے الكَواكِبُ الدُرِّيَّة في مَدْحِ خَيرِ البَرِيَّة ⬇️⬇️

1294ءمصرمیں ایک امام شرف الدین محمد بن سعید البوصیری ایک مفلوج زدہ انسان تھا۔
کہتے ہیں کہ یہ اتنا شدید علیل ہوئے
تو سوچنے لگا میں مر تو ویسے بھی رہا ھوں کیوں نہ محمدﷺ رسول اللّٰہ کی مدح میں کچھ اشعار لکھ دوں۔
تو انہوں نے
الكَواكِبُ الدُرِّيَّة في مَدْحِ خَيرِ البَرِيَّة
 ⬇️⬇️
Abid Afridi (@abidafridiie) 's Twitter Profile Photo

زندگی تب زیادہ خوبصورت لگتی ہےجب کسی کے چہرے پر مسکراہٹ ہو اور وجہ آپ ہوں یااللہ ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرما اور آسانیاں بانٹنے فرما کی توفیق عطا فرماآمین دوپہر بحیر سلامت؟؟👈🌻👉

زندگی تب زیادہ خوبصورت لگتی ہےجب کسی کے چہرے پر مسکراہٹ ہو اور وجہ آپ ہوں یااللہ ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرما اور آسانیاں بانٹنے فرما کی توفیق عطا فرماآمین  
 
دوپہر بحیر سلامت؟؟👈🌻👉
Abid Afridi (@abidafridiie) 's Twitter Profile Photo

پختانوں ھم قسم کڑئ دئ چی پہ ہندوستان او پہ امریکا ورسراہ بہ پہ نورو ملکونو قبضہ کہ وو پہ زان پسے دا دادیانی مراوالو 🙍‍♂️ بس دخڑہ پڑہ پہ سہ دہ

پختانوں ھم قسم کڑئ دئ چی پہ ہندوستان او پہ امریکا ورسراہ بہ پہ نورو ملکونو قبضہ کہ وو پہ زان پسے دا دادیانی مراوالو 🙍‍♂️ بس  دخڑہ پڑہ پہ سہ دہ
Abid Afridi (@abidafridiie) 's Twitter Profile Photo

د ډېرو خلکو منځکې تنهایې الله الله ما ومنله دلته خدايې الله الله.🌧 د دومره ډېرو ډېرو خيستونو🌧🌧 موجودګې🌧 د څو کسانو هلته رسايی الله الله🌧 د ځينو ځينو خلکو نزدیکت الله الله🌧 د ځينو ځينو خلکو جدايې الله الله 🌼☔

د ډېرو خلکو منځکې تنهایې الله الله
ما ومنله دلته خدايې الله الله.🌧
د دومره ډېرو ډېرو خيستونو🌧🌧
 موجودګې🌧  د څو کسانو هلته رسايی الله الله🌧 د ځينو ځينو خلکو نزدیکت الله الله🌧 د ځينو ځينو خلکو جدايې الله الله 🌼☔
Abid Afridi (@abidafridiie) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی عوام اور چوکیدار میں کیا فرق ہے وہ بھی خواتین سے لڑتے اور آپ لوگ بھی

Abid Afridi (@abidafridiie) 's Twitter Profile Photo

رشتے انا سے نہیں بلکہ جھکنے سے نبھتے ہیں انا چنو گے تو رشتے ہار جاؤ گے شام بحیر ........👈🌻👉☔

رشتے انا سے نہیں بلکہ جھکنے سے نبھتے ہیں انا چنو گے تو رشتے ہار جاؤ گے

شام بحیر ........👈🌻👉☔
Abid Afridi (@abidafridiie) 's Twitter Profile Photo

ډاکه دا مینې زړه راکه چې زړه درکم ته چې سه رانه کړي ځبه سه درکم 😉☔🤣

Abid Afridi (@abidafridiie) 's Twitter Profile Photo

راستے میں اتنے کانٹے نہیں بچھانے چاہیئے کہ انسان راستہ بدلنے پر مجبور ہوجاتے Good morning 👉🌻👈☔

راستے میں اتنے کانٹے نہیں بچھانے چاہیئے کہ انسان راستہ بدلنے پر مجبور ہوجاتے 

Good morning 👉🌻👈☔
Abid Afridi (@abidafridiie) 's Twitter Profile Photo

خیبر وادی تیراہ میدان میں ممکنہ فوجی آپریشن اور متوقع نقل مکانی کےخلاف ہزاروں افراد نکل آئے تیراہ جیسے پسماندہ علاقوں میں رہنے والے مقامی باشندوں کی اتنی بڑی تعداد میں احتجاج میں شرکت اس بات کا واضح ثبوت ہے ریاست اپنا پالیسی تبدیل کریں خیبر وادی تیراہ عوام کا پیغام

قرآن مجید میں واضح طور پر فرمایا ہے کہ آپ کی ہر حرکت یہاں دل کی خیالات بھی لمحہ بہ لمحہ ریکارڈ ہورہا ہے اور جس کا ریکاڈ ڈیٹا ایک دن تمام مخلوق اپنے اور پرائےسب کے سامنےکھول دیا جائے گا کیا ہمیں یقین نہیں ہم اپنے رب سے نہیں ڈرتے اللہ ہمیں روز محشر کے رسوائی سے بچائے آمین۔شب بحیر