ملنگ بابا (@abrarraazi71423) 's Twitter Profile
ملنگ بابا

@abrarraazi71423

نمرود فرعون شداد قاروُن اور کتنے ہی خود کو خدا سمجھنے والے مٹی میں مل گئے

ID: 1661738878297051142

calendar_today25-05-2023 14:20:35

45,45K Tweet

2,2K Followers

4,4K Following

ملنگ بابا (@abrarraazi71423) 's Twitter Profile Photo

بلکل یہی بات جس دن سمجھ آ گئی عوام کو ان کنجروں کےبچے بیویاں عیاشی چھوڑ دیں گے

بلکل یہی بات جس دن سمجھ آ گئی عوام کو ان کنجروں کےبچے بیویاں عیاشی چھوڑ دیں گے
ملنگ بابا (@abrarraazi71423) 's Twitter Profile Photo

کاش ایسا پاکستان میں بھی ھوتا تو آج پاکستان دنیا میں سب سے ترقی یافتہ ملک ھوتا

کاش ایسا پاکستان میں بھی ھوتا تو آج پاکستان دنیا میں سب سے ترقی یافتہ ملک ھوتا
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@2sehr) 's Twitter Profile Photo

🔗تمام ایکٹیو انصافین فالو بیک کے لیے ان ہینڈلز کو فالوکریں🤝 اپنے اکاؤنٹس کو مضبوط کرنے کے لئے اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ🔄 کریں اور کمنٹ سیکشن میں اپنےاکاؤنٹ کا ہینڈل مینشن📝 کر دیں #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو Aqeela Najam ‌🇭ӄɦօֆǟᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ 🇵🇰میری پہچان پاکستان🇵🇰 @Antalhyat_ ⭐️ObaidKرندⁱᴾⁱᵃⁿ

shani  Je (@1shanije) 's Twitter Profile Photo

Senator Dr. Afnan Ullah Khan Ghazi Babur ایجنٹ۔۔۔۔۔۔جس دن ن لیگ فیملی لمیٹڈ اینڈ مافیا کی حکومت ختم ہوگی یہ غدار اسی دن بتائے گا پہلگام کا واقعہ کس نے کیا تھا۔۔۔۔۔۔

Nazia Matloob (@nazpari02) 's Twitter Profile Photo

خود بھی اور بچوں کو بھی بسمہ اللہ شکر الحمدللہ اور انشاء اللہ کہنے کی عادت ڈالئے

ملنگ بابا (@abrarraazi71423) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم ور حمتہ اللہ و برکاتہُ ھم مسلمان ماں باپ کی جائیداد کے حقدار بن جاتے ھیں لیکن ان کی قبروں پر قرآن خوانی کے لیے مدرسے درس کے بچے واہ جی واہ ہرجگہ دونمبری منافقت میں ھم مسلمان آگے ھیں

ملنگ بابا (@abrarraazi71423) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہُ 🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن زمین کو اپنی مٹھی میں لے لے گا اور آسمان کو اپنے داہنے ہاتھ میں لپیٹ لے گا ، پھر فرمائے گا :’’ بادشاہ میں ہوں ، زمین کے بادشاہ کہاں ہیں ؟‘‘*🔹 📗«صحیح مسلم -7050»

غنچہ دہن۔۔۔۔۔۔سیمیں بدن۔۔۔۔..۔Ay Jaan-e- mann (@fizzamubeena) 's Twitter Profile Photo

طارق عزیز کا پرانا کلپ۔۔۔۔۔۔سو فیصد درست بات۔۔۔۔۔ کاش کوئی سمجھ جاتا تو آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے ڈبے والی خوراک پروسسڈ فوڈ نے ہمارے بچوں کی صحتوں کا بیڑا غرق کر دیا ہے

ملنگ بابا (@abrarraazi71423) 's Twitter Profile Photo

متفق قدرت سے ٹکرانے والے مٹی میں مل جاتے ھیں کچھ کی لاشیں بھی نئیں ملتیں

ملنگ بابا (@abrarraazi71423) 's Twitter Profile Photo

یہ ھے اصل ان کے ڈراموں کی وجہ اگر آج ہی پاپندی لگ جائے کہ کوئی عورت مجلس نئیں جائے گی سب ڈرامے بازیاں جوش جذبے ختم ھو جائیں گے

ملنگ بابا (@abrarraazi71423) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہُ اللہ کے نام!* 🔹 *آپ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں ، جس نے ان کی حفاظت کی وہ جنت میں داخل ہو جائے گا اور اللہ وتر (طاق) ہے ، وتر کو پسند کرتا ہے ۔*🔹 📗«صحیح مسلم -6809»