Abroo Rajpoot (@abroo938719) 's Twitter Profile
Abroo Rajpoot

@abroo938719

Columnist| Self Healer| Keen Observer| Dreamer of Nizam e Mustafa ﷺ| Alima & Muftiya To Be|#Hijabian| #Iqbalian| BossGirl| #Turkiye
کنیزِ سیدہ پاک رضی اللہ عنہا

ID: 1748583886198870016

linkhttps://whatsapp.com/channel/0029VaJG1bK5q08eX1dSMe2S calendar_today20-01-2024 05:51:16

13,13K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

Abroo Rajpoot (@abroo938719) 's Twitter Profile Photo

یومِ عاشورہ کی نسبت سے ایک بات عرض کروں کہ سادات کرام میں سےکسی ایک فردکو اپنی ماہانہ تنخواہ میں سےکچھ پیسےضرور پیش کیاکریں، حضورجانِ عالمﷺکی روح آپکی طرف متوجہ ہوگی،اوراگر حضورﷺآپکی طرف متوجہ ہوجائیں تواس سےبڑھ کر نعمت اورکیاچاہئیے؟مزید اپنی زندگی میں تبدیلیاں آپ خوددیکھیں گے

Abroo Rajpoot (@abroo938719) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی آپکی نرمی اور حد سے زیادہ خیال رکھنے والی فطرت ہی آپکے لیے وبالِ جان بن جاتی ہے اور پھر جی چاہتا ہے کہ کاش ہم حساس کی بجائے سنگدل ہوتے۔

Muhammad Afzaal (@affi_06) 's Twitter Profile Photo

ہماری ایک دوسرے سے محبت کی پہلی نشانی یہی کہ ہم دعائیں دیتےہیں✨️😇 آپ کو پتہ دعاؤں سے قلب،روح اورزندگی کےساتھ آنکھیں سکون پاتیں ہیں دُوسروں کے لیے دعاکرنے پہ قدسی ہمارے لیے آمین کہتے ہیں اوراللہ نوازتا ہے🥰🙏 دعائیں روحانی تحفہ ہیں تحفہ دیناسنت نبوی ﷺ اس سے محبت بڑھتی ہے🤍❤️

ہماری ایک دوسرے سے محبت کی پہلی نشانی یہی کہ ہم دعائیں دیتےہیں✨️😇
آپ کو پتہ دعاؤں سے قلب،روح اورزندگی کےساتھ آنکھیں سکون پاتیں ہیں
دُوسروں کے لیے دعاکرنے پہ قدسی ہمارے لیے آمین کہتے ہیں اوراللہ نوازتا ہے🥰🙏
دعائیں روحانی تحفہ ہیں
تحفہ دیناسنت نبوی ﷺ اس سے محبت بڑھتی ہے🤍❤️
Abroo Rajpoot (@abroo938719) 's Twitter Profile Photo

پیر صاحبان۔ علماء کرام۔ تمام لیڈران آنکھیں، کھول کے حالات کو سمجھنے کی کوشش کریں کہ اب قادیانی لابی اور گستاخ لابی میدان میں کھل کر ناموسِ رسالت ﷺ کے قانون کے خلاف کھڑی ہو گی ہے اب بھی وقت ہے جاگ جاو۔

رجب بٹ کی والدہ پر بہن پر بیوی پر اور والد پر اللہ کی لعنت ہو آج اُس نے صحابہ پر لعنت بھیجی ہے اتنا حق تو ہمارا بھی بنتا ہے!

🇵🇰🇵🇸 بنتِ خورشید (@rzvia_786) 's Twitter Profile Photo

قادیانی کی جانب سے خود کو مسلمان ظاہر کر کے دس محرم الحرام کی نیاز کھلانے پر مقدمہ درج

قادیانی کی جانب سے خود کو مسلمان ظاہر کر کے دس محرم الحرام کی نیاز کھلانے پر مقدمہ درج
Qaiser Ahmed Raja (@qaiseraraja) 's Twitter Profile Photo

چلتے پھرتے دجال کس بے دریغ طریقے سے جھوٹ بولتے ہیں! نادرا رپورٹ میں انتہائی وضاحت کے ساتھ لکھا ہوا ہے کہ یہ مختلف شخصیات ہیں!

چلتے پھرتے دجال کس بے دریغ طریقے سے جھوٹ بولتے ہیں! نادرا رپورٹ میں انتہائی وضاحت کے ساتھ  لکھا ہوا ہے کہ یہ مختلف شخصیات ہیں!
Ammar Sultan (@sultanammar_rt) 's Twitter Profile Photo

گروک کے بے تحاشا منفی استعمال کی بدترین مثال۔۔ اس پوسٹ کے نیچے گروک کو ٹیگ کریں اور احساس دلائیں کہ یوں موازنہ اسلامی شخصیات کی توہین کے زمرے میں آتا ہے ۔۔ ہیلو گروک تم نے یوں موازنہ کر کے امام حسین اور علی اکبر کی شان میں توہین کی ہے تم مشین ہو لیکن مسلمانوں++

Abroo Rajpoot (@abroo938719) 's Twitter Profile Photo

یہ بات بحیثیت خاتون میں نے اپنی ذاتی حیثیت میں کی ہے، ہاں اگر کوئی غزنوی نہیں کارگہ حیات میں تو ہمیں اپنی چوڑیاں توڑ دینے پر اعتراض کوئی نہیں😌 ویسے چوڑیاں پسند بھی نہیں۔

Blasphemy Cases Updates (@latestupdates92) 's Twitter Profile Photo

چھ حکومتی اداروں کی رپورٹس گواہی دے رہی ہیں کہ پاکستان میں منظم بلاسفیمی ہو رہی ہے۔اس کے باوجود ایک طبقہ انکار پر بضد۔۔ فیصلہ آپ خود کریں Voice of the Victims of Blasphemy Business Group Legal Commission On Blasphemy Pakistan Qaiser Ahmed Raja Farnood Alam LAWYER Mahtab Aziz Asad Ali Toor

چھ حکومتی اداروں کی رپورٹس گواہی دے رہی ہیں کہ پاکستان میں منظم بلاسفیمی ہو رہی ہے۔اس کے باوجود ایک طبقہ انکار پر بضد۔۔

فیصلہ آپ خود کریں
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
Legal Commission On Blasphemy Pakistan
Qaiser Ahmed Raja
Farnood Alam
LAWYER
Mahtab Aziz
Asad Ali Toor
Muhammad Afzaal (@affi_06) 's Twitter Profile Photo

مقننہ عدلیہ اور انتظامیہ تو عوام کی خادم ہوتی ہیں محافظ ہوتی ہیں اگر محافظوں کی تنخواہوں میں اتنا اضافہ تو دہاڑی دار طبقے کو یہ آسانی میسر کرنا کس کی ذمہ داری ہے؟؟؟#MaryamMinster_PayRaiseLoot

مقننہ عدلیہ اور انتظامیہ تو عوام کی خادم ہوتی ہیں
محافظ ہوتی ہیں
اگر محافظوں کی تنخواہوں میں اتنا اضافہ تو دہاڑی دار طبقے کو یہ آسانی میسر کرنا کس کی ذمہ داری ہے؟؟؟#MaryamMinster_PayRaiseLoot
Abroo Rajpoot (@abroo938719) 's Twitter Profile Photo

اسلامی نظام کی اہمیت جانے لوگ کب سمجھیں گے جہاں خلیفہ مزدور کے برابر تنخواہ لیتا ہے۔ #MaryamMinster_PayRaiseLoot

اسلامی نظام کی اہمیت جانے لوگ کب سمجھیں گے جہاں خلیفہ مزدور کے برابر تنخواہ لیتا ہے۔

#MaryamMinster_PayRaiseLoot
Blasphemy Cases Updates (@latestupdates92) 's Twitter Profile Photo

عدالت میں انسپکٹر منیر نے گواہی دی کہ فوٹیج میں کسی عورت کا چہرہ ریکارڈ نہیں ہوا۔ پھر جج صاحب نے ایف آئی اے کو اس ویڈیو میں سے لڑکی کا چہرہ سکین کرنے کا حکم کیسے دے دیا؟ کیا پولیس اس ناقابل عمل حکم کو قابل عمل بنانے کے لیے ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا استعمال کرے گی؟

مُخلِص دوست (@mukhlis4tlp) 's Twitter Profile Photo

📌 نیا منصوبہ: "گستاخوں کو بچاؤ، فنڈنگ پاؤ" این جی اوز کے در بند ہوتے ہی ان لوگوں نے جیلوں میں نظر دوڑائی — 📍 وہاں انہیں جو نظر آئے وہ گستاخانِ رسول ﷺ، جن کے خلاف مضبوط شواہد اور مکمل قانونی کارروائی ہو چکی تھی۔ #MaryamMinster_PayRaiseLoot

📌 نیا منصوبہ: "گستاخوں کو بچاؤ، فنڈنگ پاؤ"

این جی اوز کے در بند ہوتے ہی ان لوگوں نے جیلوں میں نظر دوڑائی —
📍 وہاں انہیں جو نظر آئے وہ گستاخانِ رسول ﷺ، جن کے خلاف مضبوط شواہد اور مکمل قانونی کارروائی ہو چکی تھی۔

#MaryamMinster_PayRaiseLoot
Abroo Rajpoot (@abroo938719) 's Twitter Profile Photo

کچھ تو بات ہے جو لبرل ملحد اور مغربی پروپیگنڈا لابی ایک بندے کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑی ہے ۔۔۔!!!

کچھ تو بات ہے جو لبرل ملحد اور مغربی پروپیگنڈا لابی ایک بندے کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑی ہے ۔۔۔!!!
سارہ مغل (@sarahmgl2024) 's Twitter Profile Photo

𝗗 𝗢 𝗖 𝗧 𝗢 𝗥 مزے کی بات یہ ہے کہ اللہ انکو ایک دوسرے سے ذلیل کرا رہا سونیا خٹک نے عدالت میں پیش کیے ثبوت جو جھوٹے ثابت ہوئے سارا الزام اپنی ہی برادری ایمان مزاری اور قندیل گینگ پر ڈال دی اور یہ جھوٹے کیس راو عبدالرحیم کے حق میں چلے گئے🤭

سارہ مغل (@sarahmgl2024) 's Twitter Profile Photo

Qaiser Ahmed Raja سونیا خٹک نے اس ہار کا سارا ملبہ ایمان مزاری اور قندیل گینگ پر ڈال دیا اسے راو عبدالرحیم کے حق میں جاتا یہ کیس ہضم نہیں ہورہا