❤️‍🩹‏🍃AHMMAD🍃❤️‍🩹 (@abubakar6778818) 's Twitter Profile
❤️‍🩹‏🍃AHMMAD🍃❤️‍🩹

@abubakar6778818

My favourite personality Huzrat Muhammad
sallalhu alihi waslam🌷
Multan،pakistan
AbuBakar6778818⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩
پر درود و سلام
⁧#درود_وقرآن⁩

ID: 1104321257011580928

calendar_today09-03-2019 10:01:19

72,72K Tweet

3,3K Followers

6,6K Following

𝑰𝒛𝒛𝒖 🦋 (@izzu_who) 's Twitter Profile Photo

#NewProfilePic اِک شکل دْونگی تجھ کو میں تیری ہی یاد سے تْجھ کو ترے خیال سے چْھو کر بناؤں گی۔۔۔۔۔۔!!! #Tabi 🎭

#NewProfilePic 

اِک شکل دْونگی تجھ کو میں تیری ہی یاد سے
تْجھ کو ترے خیال سے چْھو کر بناؤں گی۔۔۔۔۔۔!!!
#Tabi 🎭
Mehmal Rajpoot (@mr50679) 's Twitter Profile Photo

اس دُکھ بھری حیات کی محرومیاں نہ پوچھ😓 کیا کیا تجھے بتائیں کہ کیا کیا نہ ہو سکا 😔 #Mahi🥀

اس دُکھ بھری حیات کی محرومیاں نہ پوچھ😓
کیا کیا تجھے بتائیں کہ کیا کیا نہ ہو سکا 😔

#Mahi🥀
sherry (@sherrykha62641) 's Twitter Profile Photo

#NewProfilePic مانا کہ آپ ہم سے، نہیں بےخبر مگر تَکنے کے سَاتھ سَاتھ، پُکارا بھی کیجیئے 🥰 #Tabi 🎭

#NewProfilePic 
مانا کہ آپ  ہم  سے،  نہیں  بےخبر مگر
تَکنے کے سَاتھ سَاتھ، پُکارا بھی کیجیئے
🥰
#Tabi 🎭
Wafa Zahra (@wafazahra786) 's Twitter Profile Photo

قرآن کہتا ہے: "کمزور نہ پڑو، غم نہ کرو، تم غالب رہو گے اگر تم مؤمن ہو۔" (آل عمران: 139) 🇮🇷🇵🇰🇸🇦🇵🇸

🦋Sammy🦋✨💫 (@sammy_5s) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ💙 #درود_وسلام یارب العالمین ہمیں اپنےحکموں اور پیارےآقاﷺ️ کی نیک،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنےوالا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اورایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا آمین یارب العالمین #5S5S Umar @sammy_5S

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ💙
#درود_وسلام

یارب العالمین ہمیں اپنےحکموں اور پیارےآقاﷺ️ کی نیک،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنےوالا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اورایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا
آمین یارب العالمین
#5S5S
<a href="/Umar__8/">Umar</a>
@sammy_5S
💖Aslam Mangrio❣️ (@hijrzada01) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا آمین یا رب العالمین۔

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
⁧#درود_وسلام⁩
یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا
آمین یا رب العالمین۔
Sifra (@sifraaly) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! اللہ تعالیٰ آپ پر اپنی بے شمار رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے آپکی زندگی سکون خوشیوں اورمحبت سے بھرپور ہواور ہرآزمائش آپکے ایمان کو مزیدمضبوط کرےاللہ آپکوصحت عزت رزق کی وسعت عطافرمائےآپ ہمیشہ خوشحال کامیاب اوراللہ کی حفاظت میں رہیں آمین یارب العالمین! #اردو_زبان

السلام علیکم!  اللہ تعالیٰ آپ پر اپنی بے شمار رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے آپکی زندگی سکون خوشیوں اورمحبت سے بھرپور ہواور ہرآزمائش آپکے ایمان کو مزیدمضبوط کرےاللہ آپکوصحت عزت رزق کی وسعت عطافرمائےآپ ہمیشہ خوشحال کامیاب اوراللہ کی حفاظت میں رہیں آمین یارب العالمین!
#اردو_زبان
Sania Imtiaz (@sania9854) 's Twitter Profile Photo

میں سُنّی ہوں؛ علی کو فخر سے مولا سمجھتی ہوں مزید اس پر کہ مَیں مولا کا ہر معنیٰ سمجھتی ہوں علی کا ذکر کرنے سے جو فتویٰ مجھ پہ لگتا ہے اُسے اعزاز کہتی ہوں، اُسے تمغا سمجھتی ہوں

Rind Baloch (@naseemkhan45790) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ہر ایک دل کو میسر کہاں ہے عشقِ نبیﷺ ہماری بخت وری ہے کہ درودﷺ پڑھتے ہیں ♥️ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ♥️

اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
 صبح بخیر 

ہر ایک دل کو میسر کہاں ہے عشقِ نبیﷺ
ہماری بخت وری ہے کہ درودﷺ پڑھتے ہیں

    ♥️ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ♥️
Muneer Butt (@gumnaam_prinda) 's Twitter Profile Photo

-" میں رو پڑوں گا خدا کے بندے میں رو پڑوں گا اگر کسی دن دوبارہ مُجھ سے مَحبتوں کا سوال پوچھا، زوال پوچھا میں رو پڑوں گا ! میں اس کے دل میں رہاا ہوں لیکن اب اس کے دل سے نکل چکا ہوں وہ اپنی رہ پر چلی گئ ہے اب اس سے زیادہ کوئی بھی مجھ سے سوال پوچھا میں رو پڑوں گا #اردو_زبان

-" میں رو پڑوں گا
خدا کے بندے میں رو پڑوں گا
اگر کسی دن دوبارہ مُجھ سے 
مَحبتوں کا سوال پوچھا، زوال پوچھا
میں رو پڑوں گا !
میں اس کے دل میں رہاا ہوں لیکن 
اب اس کے دل سے نکل چکا ہوں
وہ اپنی رہ پر چلی گئ  ہے 
اب اس سے زیادہ کوئی بھی مجھ سے 
سوال پوچھا 
میں رو پڑوں گا
#اردو_زبان
shahista210❤️✍️❤️🚕 (@shahista210) 's Twitter Profile Photo

آپ ہی آپ ھیں ہر طرف آپ ھیں ہر طرف بس ذکر ھے آپ کا عرش پہ ذکر ھے فرش پہ ذکر ھے دونوں عالم میں بس ذکر ھے آپکا میرے پیارے نبی آپکی کیاشان ھے اللہ بھی ذکر کر رہا ھے آپ کا ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ

آپ ہی آپ ھیں 
ہر طرف آپ ھیں
ہر  طرف  بس ذکر 
ھے  آپ   کا

عرش پہ ذکر ھے 
فرش پہ ذکر ھے
دونوں عالم میں بس 
ذکر ھے آپکا

میرے پیارے نبی 
آپکی کیاشان ھے
اللہ  بھی ذکر کر رہا 
ھے آپ کا
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

ایرانی پارلیمنٹ میں صدر ایران کے تقریر کے دوران پورا ایوان پاکستان کے لیے اظہارِ تشکر کے نعروں سے گونج اُٹھا 🔥 " پاکستان تشکر تشکر " نعروں کی گونج !!

ٹیچر۔شمائلہ ڈار (@shmyla) 's Twitter Profile Photo

مرد صرف عزت دیتے ہوئے اچھا لگتا ہے پیسہ گاڑی بنگلہ یہ عورت کا اپنا نصیب ہے #قومی_زبان

مرد صرف عزت دیتے ہوئے اچھا لگتا ہے
پیسہ گاڑی بنگلہ یہ عورت کا اپنا نصیب ہے

#قومی_زبان
M̸i̸g̸h̸t̸y̸ K̸i̸t̸t̸y̸ (@mighty_kittty) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم میرے تمام فالورز #تابی کے دونوں نئے اکاؤنٹ فالو کریں۔ 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻 Tabi🦋TabindaCh Tabi🦋Tabinda فالو بیک کنفرم ملے گا ان شاء اللہ

Sheikh Ashfaq pti (@sheikha95263845) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم میرے تمام فالورز #تابی کے دونوں نئے اکاؤنٹ فالو کریں اور فالو بیک لیں 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻 Tabi🦋TabindaCh Tabi🦋Tabinda فالو بیک کنفرم ملے گا ان شاء اللہ

Rind Baloch (@naseemkhan45790) 's Twitter Profile Photo

خان یونس کے القرارہ علاقے میں فلسطینی فائٹرز کا اسرائیلی فورسز پر بڑا حملہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق متعدد اسرائیلی ریسکیو ہیلی کاپٹر ہلاک وزخمی فوجیوں کو ہسپتال منتقل کر رہے ہیں

خان یونس کے القرارہ علاقے میں فلسطینی فائٹرز کا اسرائیلی فورسز پر بڑا حملہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق متعدد اسرائیلی ریسکیو ہیلی کاپٹر ہلاک وزخمی فوجیوں کو ہسپتال منتقل کر رہے ہیں
¦✵➒➒➒➒➒✵¦ (@pair_wa) 's Twitter Profile Photo

❣️ مساء الخیر 🌙 شبِ بخیر ❣️ كثرةُ الصَّلاةِ على النَّبيِّ ﷺ نُورٌ في الأيَّامِ المُظلِمَاتِ.. اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وبَارِك عَلى نَبِيِّنا وَحَبِيبَنا مُحَمَّدٍ ﷺ💜✨.. #صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ ۔ ۔ #تطيب_القلوب_بذكر_الحبيبﷺ

❣️ مساء الخیر 🌙 شبِ بخیر ❣️    

كثرةُ الصَّلاةِ على النَّبيِّ ﷺ نُورٌ في الأيَّامِ المُظلِمَاتِ..
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وبَارِك عَلى نَبِيِّنا وَحَبِيبَنا مُحَمَّدٍ ﷺ💜✨..

#صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ 

۔
۔
#تطيب_القلوب_بذكر_الحبيبﷺ