پاکستان میں نیازی کے زریعے 9 مئی کی ناکام مہم جوئی پہ سب سے ذیادہ تڑپ اس وقت ملک سے باہر اسرائیل نواز لابی اور قادیانی کمیونٹی کو ہے۔
اوورسیز پاکستانیوں کے نام پر ملک سے باہر پاکستان کے خلاف زہریلی مہم کے سرخیل وہاں بسے ہوئے قادیانی ہیں جن کے پیٹ میں ووٹ کے حق کا مروڑ بھی اٹھتا
ایک مشہور اعتراض جو ہمیشہ مولانا مفتی محمود رح کیطرف اٹھایا جاتا ہے ( اللہ کا شکر ہے کہ ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں تھے) ان کے حقیقت کیا ہے عین گواہ سے جان لیجئے👇
Suleman یہ جرم ہے اس صفحہ میں سورت فتح کی آیت میں "محمد رسول الله " سے مراد اپنے آپ کو لینے والا گستاخ ہے اور اس کے ماننے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں نہ ہی انہیں اس گستاخی کو پھیلانے کی اجازت دی جا سکتی ہے
لبيك اللهم لبيك
زیر نظر ویڈیو لیبیا سے تعلق رکھنے والے "عامر" نامی شخص کی ہے
یہ شخص اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پہ نام میں (القذ اافی) ہونے کے سبب سیکورٹی کلیئرنس نہیں دیا گیا اور جہاز عامر کے بغیر ہی پرواز کر گیا
لیکن کچھ فنی خرابی کے سبب کچھ ہی دیر میں جہاز
سالانہ تحفظ ناموسِ رسالت ﷺ کانفرنس 10 اگست 2025 ، بروز اتوار دن 1:00 بجے بار کلب ، فوارہ چوک ایبٹ آباد
آئیے ! حرمتِ رسول ﷺ کے تحفظ اور عشقِ مصطفی ﷺ کے پیغام کو عام کرنے کے لیے اس عظیم الشان کانفرنس میں شریک ہوں۔ شرکت آپ کا ایمان اور غیرتِ دینی کی علامت ہو گی۔
🤲🌷وباؤں، بلاؤں اور مصیبتوں سے بچاؤ کے متعلق ایک دعا🌷🤲
رسول کریم ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص مصیبت میں گرفتار کسی شخص کو دیکھے اور (درج ذیل کلمات) کہے۔۔۔۔۔۔
تو جب تک وہ زندہ رہے گا، اس مصیبت سے محفوظ رہے گا، خواہ وہ کیسی ہو“۔
سنن الترمذی: (رقم الحدیث: 3431)
👇