ابوبکر (@abubakarhu68311) 's Twitter Profile
ابوبکر

@abubakarhu68311

دھرمیوالا دیپالپور اوکاڑہ

ID: 1725048178481725440

calendar_today16-11-2023 07:09:03

1,1K Tweet

70 Followers

86 Following

𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧 (@nusca2042) 's Twitter Profile Photo

اور جب ہم انسان پر اپنا انعام کرتے ہیں تو وہ منہ پھیر لیتا ہے اور کنارہ کش ہو جاتا ہے اور جب اسے مصیبت پڑتی ہے تو بڑی لمبی چوڑی دعائیں کرنے والا بن جاتا ہے ۔ ( سورة حم السجدہ ۔51 )

Mahar Sial/مَہَر سیال (@maharsialbwp) 's Twitter Profile Photo

🌹 ہر کربلا ہمیں یاد دلاتا ہے کہ باطل کتنا بھی طاقتور ہو، حق حسینؑ ہے۔ #YaHussain #Ashura

Sahibzada (@sahbzada_qais) 's Twitter Profile Photo

میں نے ہمیشہ اپنے سے جڑے لوگوں کے نظریات کا خیال رکھا ہے ان کے جذبات کا احساس کیا ہے اور ہر ممکن کوشش کی ہے کہ تمام تر اختلافات کے باوجود کبھی بھی کسی کی دل آزاری نہ ہو کسی بھی مسلک کی دل آزاری سماجی فتنے کا باعث بنتی ہے ایسے افراد کی مخالفت کریں جو معاشرے میں بگاڑ کا باعث بنیں

Sahibzada (@sahbzada_qais) 's Twitter Profile Photo

حقیقتِ اَبدی ہے مقامِ شبیّری بدلتے رہتے ہیں اندازِ کوفی و شامی اہل حق کا طریق ہمیشہ سے ایک ہی رہا ہے وہ خداء واحد کے پیرو کار رہے ہیں اسی کے سامنے سجدہ ریز ہوئےاور اسی کےلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیئے جبکہ باطل پرستوں نے ہمیشہ فریب کاری سے کام لیا اور نئے نئے روپ اختیار کیے

𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧 (@nusca2042) 's Twitter Profile Photo

حضرتِ اِمام حُسین تنہا بھی تھے اور غیر مُسلح بھی۔ جبکہ اُن کے مقابلے پر دُنیا کی ایک ظالم ترین سلطنت تھی جس نے دُنیا کو فریب دینے کیلئے تقویٰ کا لبادہ اوڑھ رکھا تھا۔ لیکن امام حسین تنہا ھونے کے باوجُود وہ دینِ اِسلام کے سامنے جوابدہ تھے۔ اِس دین میں ایک تنہا شخص بھی اعلائے کلمتُہ

Sahibzada (@sahbzada_qais) 's Twitter Profile Photo

خداوند نے فرات کے کنارے اک ذبحِ عظیم مقرر کر رکھی ہے ۔ توریت ، کتاب یرمیاہ 46:10 مولانا احمد علی لاہوری رح کے حوالے سے مشہور ہے کہ وہ "و فدیناہ بذبح عظیم" سے سیدنا حسین کی شہادت مراد لیتے تھے ۔ میں سمجھتا ہوں سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کا معاملہ انسانی عقلوں سے بہت بلند ہے

خداوند نے فرات کے کنارے اک ذبحِ عظیم مقرر کر رکھی ہے ۔
توریت ، کتاب یرمیاہ 46:10
مولانا احمد علی لاہوری رح کے حوالے سے مشہور ہے کہ وہ "و فدیناہ بذبح عظیم" سے سیدنا حسین کی شہادت مراد لیتے تھے ۔ 
میں سمجھتا ہوں 
سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کا معاملہ انسانی عقلوں سے بہت بلند ہے
𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧 (@nusca2042) 's Twitter Profile Photo

کوفہ صِرف جغرافیہ کے لحاظ سے کسی شہر کا نام نہیں ، بلکہ ایک نفسیاتی کیفیت ھے جہاں لوگ سب کچھ دیکھتے ھیں اور سُنتے ھیں ، مگر بولتے نہیں۔ میاں وقار

کوفہ صِرف جغرافیہ کے لحاظ سے کسی شہر کا نام نہیں ، بلکہ ایک نفسیاتی کیفیت ھے جہاں لوگ سب کچھ دیکھتے ھیں اور سُنتے ھیں ، مگر بولتے نہیں۔

میاں وقار
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 (@assi_gilani) 's Twitter Profile Photo

'معلوم نہیں کون سی بستی کے مکین تھے کچھ لوگ میری سوچ سے بھی بڑھ کر حسین تھے' *8جولائی یومِ وفات عبد الستار ایدھی* *اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین

'معلوم  نہیں  کون   سی   بستی   کے   مکین   تھے
کچھ لوگ میری سوچ سے بھی بڑھ کر حسین تھے'

*8جولائی یومِ وفات عبد الستار ایدھی*

*اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،
اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین
𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧 (@nusca2042) 's Twitter Profile Photo

پاکستان بڑا عظیم مُلک ہے یہاں یونیورسٹی سے نکلے لوگ رکشے چلا رہے ہیں جبکہ جیل سے نکلے لوگ مُلک چلا رہے ہیں ۔ انور مقصود

Mahar Sial/مَہَر سیال (@maharsialbwp) 's Twitter Profile Photo

😜🎉 نوید خان صاحب 𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧 کو لیٹ فورٹیز میں داخل ہونے پر مبارکباد! اب سالگرہ کا تحفہ کیا چاہیے؟ Nivea، Pond’s، اور Fair & Lovely کی پوری supply! 😂🧴 #HappyBirthday #LateFortiesCare

😜🎉 نوید خان صاحب <a href="/NusCa2042/">𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧</a> کو لیٹ فورٹیز میں داخل ہونے پر مبارکباد!
اب سالگرہ کا تحفہ کیا چاہیے؟
Nivea، Pond’s، اور Fair &amp; Lovely کی پوری supply! 😂🧴
#HappyBirthday #LateFortiesCare
Mahar Sial/مَہَر سیال (@maharsialbwp) 's Twitter Profile Photo

🌸✨ نوید خان کو سالگرہ مبارک ✨🌸 اللہ آپ کی زندگی کو ایمان، صحت، خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ 🥰 آپ کا ہر آنے والا دن پہلے سے زیادہ سکون، محبت اور رحمتیں لے کر آئے۔ آمین۔ 🤲🎂 #HappyBirthday #دعائیں 𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧 🎂🎉🎁🎈🎇🎆

🌸✨ نوید خان کو سالگرہ مبارک ✨🌸
اللہ آپ کی زندگی کو ایمان، صحت، خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ 🥰
آپ کا ہر آنے والا دن پہلے سے زیادہ سکون، محبت اور رحمتیں لے کر آئے۔ آمین۔ 🤲🎂
#HappyBirthday #دعائیں <a href="/NusCa2042/">𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧</a> 🎂🎉🎁🎈🎇🎆
ام الخیر (@umhurera804) 's Twitter Profile Photo

بہت پیارے قابلِ احترام بھاٸی جو کہ سرتاپا شفقت و محبت ہیں جہنوں نے ہمیشہ بھاٸیوں جیسا مان دیا اور عزت و تکریم سے نوازا آپ کو 𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧 سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اللہ کریم سےدعا ہےکہ ماللک الملک آپ کو دونوں جہاں کےسکھ آسودگی اور کامیابیوں سے ہمکنار کرےہر دکھ درد سےمحفوظ رکھے آمین

بہت پیارے قابلِ احترام بھاٸی جو کہ سرتاپا شفقت و محبت ہیں جہنوں نے ہمیشہ بھاٸیوں جیسا مان دیا اور عزت و تکریم سے نوازا آپ کو
 <a href="/NusCa2042/">𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧</a> سالگرہ بہت بہت مبارک ہو 
اللہ کریم سےدعا ہےکہ ماللک الملک آپ کو دونوں جہاں کےسکھ آسودگی اور کامیابیوں سے ہمکنار کرےہر دکھ درد سےمحفوظ رکھے آمین
𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧 (@nusca2042) 's Twitter Profile Photo

آؤندے پل دا ٫ ڈر سی مینوں اج وی ٫ کل دا ڈر سی مینوں آخر اوہ ھی ٫ حل بَچیا اے جیہڑے حل دا ٫ ڈر سی مینوں دُنیا چَنگی ٫ لگنڑ لگ پئی اے ایسے گل دا ٫ ڈر سی مینوں شوکت فہمی

خوشی (@aaho_aaho) 's Twitter Profile Photo

اے میرے شہہ رگ سے بھی قریب اللہ خطائیں ہماری ذات کا حصہ ہیں پر تیری رحمت اور معاف کرنے کی صفت ہمارے گناہوں سے بہت بڑی ہے ہمیں معاف فرما دے آمین

خوشی (@aaho_aaho) 's Twitter Profile Photo

#فجر_الارم "بے شک نماز نیند سے بہتر ہے" اے اللہ! ہمیں صرف آپ سے مانگنا، آپ کے دربار میں ہاتھ پھیلانا، آپ کو اپنا غم سنانا اچھا لگتا پے اے اللہ! ہمیں کبھی کسی کا محتاج نہ کرنا۔ ہمیشہ صرف اپنا محتاج رکھنا آمین

ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 (@assi_gilani) 's Twitter Profile Photo

بخت کے تخت سے یکلخت اتارا ہوا شخص تُو نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص ہم تو مقتل میں بھی آتے ہیں بصد شوق و نیاز جیسے آتا ہے محبت سے پکارا ہوا شخص کب کسی قرب کی جنت کا تمنائی ہے یہ ترے ہجر کے دوزخ سے گزارا ہوا شخص بعد مدت کے وہی خواب ہے پھر آنکھوں میں لوٹ آیا ہے کہیں دور

بخت کے تخت سے یکلخت اتارا ہوا شخص
تُو نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص

ہم تو مقتل میں بھی آتے ہیں بصد شوق و نیاز
جیسے آتا ہے محبت سے پکارا ہوا شخص

کب کسی قرب کی جنت کا تمنائی ہے
 یہ ترے ہجر کے دوزخ سے گزارا ہوا شخص

بعد مدت کے وہی خواب ہے پھر آنکھوں میں
لوٹ آیا ہے کہیں دور
𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧 (@nusca2042) 's Twitter Profile Photo

انسان کے اب تک کے تمام گھڑے ہوئے مفروضوں میں سب سے بڑا احمقانہ مطالبہ یہ ہے کہ کوئی ہم سے محبت کرے ! فریڈرک نطشے

ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 (@assi_gilani) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم ! صحت مند زندگی گزارنے کی کوشش کریں، صاف ستھری اور سادہ غذا کھائیں، ورزش کو اپنا معمول بنائیں، ہو سکے تو واک کیا کریں ، یا کم از کم ہفتے میں دو بار رننگ کر لیا کریں ، ذہنی دباؤ اور ناپسندیدہ صحبت سے بچنے کی کوشش کریں. آپ کی زندگی کی خوشیوں اور آپ سے جڑے

السلام و علیکم !
صحت مند زندگی گزارنے کی کوشش کریں، 
صاف ستھری اور سادہ غذا کھائیں، 
ورزش کو اپنا معمول بنائیں،  
ہو سکے تو واک کیا کریں ، 
یا کم از کم ہفتے میں دو بار رننگ کر لیا کریں ، 
 ذہنی دباؤ اور ناپسندیدہ صحبت سے بچنے کی کوشش کریں. 
آپ کی زندگی کی خوشیوں اور آپ سے جڑے