Adan Sagar (@adansagar34686) 's Twitter Profile
Adan Sagar

@adansagar34686

I came to make a name for myself in the world.
Find me where the good vibes are.

ID: 1921098857502400512

linkhttp://x.com/search/from:@AdanSagar34686 calendar_today10-05-2025 07:05:42

4,4K Tweet

400 Followers

415 Following

Shahab khan (@shahabia) 's Twitter Profile Photo

آج برصغیر پاک وھند کے معروف صوفی شاعر خواجہ غلام فرید کا یومِ وصال ھے ۔ تاریخ پیدائش : 26 نومبر 1845ء کوٹ مٹھن تاریخ وفات : 24 جولائی 1901 ء کوٹ مٹھن خواجہ غلام فرید (1845ء تا 1901ء)ہفت زبان خصوصاً سرائیکی کے عظیم شاعرہیں۔چاچڑان میں 26 نومبر 1845ء کو پیدا ہوئے #غلام_فرید

Alaff (@zunipti) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم #محبت_مافيا اے اللہ! ہمیں جسمانی اور روحانی بیماریوں نے گھیر رکھا ہے ہمیں ان سے شفا عطا فرما دیں اور ہمیں نماز کو قائم کرنے والا بنا دیں۔ اے اللہ ہمیں اپنے پسندیدہ لوگوں میں شامل کر لیں۔ آمین یا رب العالمين 🤲 #قومی_زبان صباح النور 🍁🌻🌹🌻🍁

Sohail Ahmed (@sohail2nice) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سابق وزیراعظم ہیں، اس وقت سب سے بڑی جماعت کے سربراہ ہیں، اخبار، ملاقاتیں بند کرنے، صاف پانی نہ دینے، قید تنہائی میں رکھنے اور سیل کی بجلی کاٹنے سے کیا تسکین حاصل ہو رہی ہے؟ پھر تو #انقلاب_کی_پکار_5اگست پکا ہوگا

Sohail Ahmed (@sohail2nice) 's Twitter Profile Photo

77 سال سے یہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے ہم نکلیں گے تو ہی یہ ملک نازک دور سے نکلے گا اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون #انقلاب_کی_پکار_5اگست

Sohail Ahmed (@sohail2nice) 's Twitter Profile Photo

امن مارچ میں جو نکلیں ان کا ساتھ دیں ان کے ساتھ کھڑے ہوں، عمران خان کا پیغام #انقلاب_کی_پکار_5اگست

Muhammad Nadeem (@n1dt0) 's Twitter Profile Photo

حق پر جمے رہنے والے کبھی رسوا نہیں ہوتے فَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنتُمُ الْأَعْلَوْنَ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ (3:139) "تو نہ کمزور ہو اور نہ غم کرو، تم ہی غالب رہو گے اگر تم مؤمن ہو۔" #PTI_Followers

Muhammad Nadeem (@n1dt0) 's Twitter Profile Photo

Pakistanis demand truth and justice. Imran Khan won the elections. The regime lost but rules by force. Now his release is the line. We will peacefully stand till justice wins. #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت #PTI_Followers

Pakistanis demand truth and justice. Imran Khan won the elections. The regime lost but rules by force. Now his release is the line. We will peacefully stand till justice wins.

#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت
#PTI_Followers
Sohail Ahmed (@sohail2nice) 's Twitter Profile Photo

Adan Sagar حیا اور اصلی کہانیوں پر مبنی ڈرامے یا کوئی بھی پروگرام ہوتا تھا آج ماڈرن ازم پر ھے اس لیے مصنوعی لگتا ھے

Sohail Ahmed (@sohail2nice) 's Twitter Profile Photo

اب جو مرضی کہہ تم کل بھی گھٹیا تھے آج تو تھوکنے کے قابل بھی نہیں لاکھ دی لعنت تیرے تے #انقلاب_کی_پکار_5اگست

اب جو مرضی کہہ 
تم کل بھی گھٹیا تھے آج تو تھوکنے کے قابل بھی نہیں
لاکھ دی لعنت تیرے تے

#انقلاب_کی_پکار_5اگست
Sohail Ahmed (@sohail2nice) 's Twitter Profile Photo

یہ کوئی نیا بغیرت تھوڑا ھے سنو لو پاکستانیوں اور لانے والو یہ ھے اصل حقیقت تم لوگوں کی #انقلاب_کی_پکار_5اگست

امؔ یحیی (@sha_7610) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی کل سے گالیاں نکال رہے ساق ڈار کو ۔ اتنے غصے کی کیا بات ھے 🤷🏼‍♀️ یہ تو عافیہ صدیقی ھے ۔۔ ایک عام پاکستانی بیٹی! سنا ھے باؤ جی نے تو اپنی ڈکری کو ایک عرب ملک میں گروی رکھوا دیا تھا #پرسنل_انٹرسٹ میں توبہ توبہ🙅🏼‍♀️

پاکستانی کل سے گالیاں نکال رہے ساق ڈار کو ۔
اتنے غصے کی کیا بات ھے 🤷🏼‍♀️
یہ تو عافیہ صدیقی ھے ۔۔
ایک عام پاکستانی بیٹی!
سنا ھے باؤ جی نے تو اپنی ڈکری کو ایک عرب ملک میں گروی رکھوا دیا تھا 
#پرسنل_انٹرسٹ میں 
توبہ توبہ🙅🏼‍♀️
ABDULLAH TARIQ (@tariq365c) 's Twitter Profile Photo

لوڑ پَوے تے تیرے شہروں ماسا وی انصاف نئیں ملدا لوک وچارے اک دُوجے دا منہ ای تکدے رہ جاندے نیں کچیاں کندھاں وانگر اکثر اِک اِک کرکے ڈھیہ جاندے نیں (احمد نعیم ارشد)

لوڑ پَوے تے تیرے شہروں
ماسا وی انصاف نئیں ملدا

لوک وچارے اک دُوجے دا
منہ ای تکدے رہ جاندے نیں

کچیاں کندھاں وانگر اکثر
اِک اِک کرکے ڈھیہ جاندے نیں

(احمد نعیم ارشد)
Dr. JASH (@shajualvi) 's Twitter Profile Photo

ہمارے بس میں جو ہے وہ ہم بے کس کریں گے تجھ سے وفا کا دم ہر صبح ، ہر شام بھریں گے بقلم خود

Alaff (@zunipti) 's Twitter Profile Photo

#محبت_مافیا کبھی زندہ لوگوں سے بھی پوچھا کرو کہ وہ کیسے زندہ ہیں!!! کہیں ایک ہاتھ پیٹھ پر اور دوسرا پیٹ پر تو نہیں!!! #قومی_زبان

AhMeDGujJaRⁱᴾⁱᵃⁿ (@ahmedgujjar444) 's Twitter Profile Photo

ہماری قیادت قید ہو سکتی ہےمگر ہمارا جذبہ نہیں اگر چند چہرے کمپرومائز ہو چکے ہیں تو کیا ہوا قوم کا بچہ بچہ عمران خان کا سپاہی ہے نہ جھکیں گے نہ بکیں گےنہ رکیں گے پانچ اگست کو ہم یہ ثابت کریں گے کہ لیڈر اگر جیل میں ہو تو قوم لیڈر بن جاتی ہے @Teamipians #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

ہماری قیادت قید ہو سکتی ہےمگر ہمارا جذبہ نہیں
اگر چند چہرے کمپرومائز ہو چکے ہیں تو کیا ہوا
قوم کا بچہ بچہ عمران خان کا سپاہی ہے 
نہ جھکیں گے نہ بکیں گےنہ رکیں گے

پانچ اگست کو ہم یہ ثابت کریں گے
کہ لیڈر اگر جیل میں ہو
تو قوم لیڈر بن جاتی ہے
@Teamipians

#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
AhMeDGujJaRⁱᴾⁱᵃⁿ (@ahmedgujjar444) 's Twitter Profile Photo

5 اگست میں صرف 9 دن رہ گئے لیکن ابھی تک تحریک کا لائحہ عمل نہیں دیا گیا، ہم پھر کہتے ہیں #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ آگر نہیں تو عہدے اور مراعات چھوڑ جائیں۔ اس بار جلسے یا ریلیوں سے آپ لوگوں کو بیوقوف نہیں بنا سکتے ہیں 🚨Repost, copy, post it again

5 اگست میں صرف 9 دن رہ گئے لیکن ابھی تک تحریک کا لائحہ عمل نہیں دیا گیا، ہم پھر کہتے ہیں #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ آگر نہیں تو عہدے اور مراعات چھوڑ جائیں۔
اس بار جلسے یا ریلیوں سے آپ لوگوں کو بیوقوف نہیں بنا سکتے ہیں

🚨Repost, copy, post it again
꧁✨❤️Å𝓻şᏥᵅ𝒹❤️✨꧂ (@redroses22333) 's Twitter Profile Photo

یہ بندہ ایک طرف عافیہ صدیقی کی رہائی کو نارملائیز کر رہا ہے دوسری طرف کرپٹ عدالتی سسٹم کو ڈیفینڈ کر رہا ہے۔