Adeel Habib (@adeelhabib_) 's Twitter Profile
Adeel Habib

@adeelhabib_

Freelance Journalist - All posts reflect personal views. RTs are not endorsements.

ID: 14377650

calendar_today13-04-2008 20:28:45

2,2K Tweet

138,138K Followers

456 Following

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

کیا پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے تیار کیا جا رہا ہے؟ یہ ویڈیو کچھ واقعات اور بیانات کا تجزیہ پیش کرتی ہے جو اس تبدیلی کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔

Adeel Habib (@adeelhabib_) 's Twitter Profile Photo

پہلے تو صرف آرمی چیف کو اس ملک میں خدا کا درجہ دیا ہوا تھا، لیکن اب پتا چل رہا ہے کہ محسن نقوی جیسے پالتو درباریوں پر تنقید بھی ناقابلِ معافی جرم بن چکی ہے۔ بہت سے لوگ صرف اس لیے اٹھائے جا رہے ہیں کہ اُنہوں نے اس پالتو کی شان میں گستاخی کرنے کی جرأت کر دی تھی۔

Adeel Habib (@adeelhabib_) 's Twitter Profile Photo

چاچا جی، اللہ آپ کو خوش رکھے! آپ نے جن الفاظ میں پوری قوم کا پیغام ان جعلی، مسلط شدہ مجرموں تک پہنچایا ہے، پوری قوم آپ کی احسان مند رہے گی۔ اب چاہے یہ بندوق کے زور پر جو چاہیں کہلواتے رہیں، کوئی فرق نہیں پڑتا — آپ اپنا کام کر گئے ہیں 🌹

Adeel Habib (@adeelhabib_) 's Twitter Profile Photo

یہ عورت بے حس تو ہے ہی، لیکن عقل سے بھی بلکل پیدل ہے۔ سمجھ رہی ہے کہ ایک معصوم، غربت میں پسے ہوے آدمی کو اس طرح بندوق کے زور پر زیر کرنے سے اس کی پارٹی کی واہ واہ ہو جائے گی۔ جیسی مریم خود ہے، ویسے ہی اس کے ارد گرد عقلمند لوگ جمع ہیں

Adeel Habib (@adeelhabib_) 's Twitter Profile Photo

عوام کی طاقت اندازہ ہوا آپ کو؟ کیا کیا ڈرامے نہیں کیے مریم نے؟ اربوں روپے میڈیا پر لٹا دیے، ہر چینل کو خرید کر اپنی تصویر ایک عظیم لیڈر کے طور پر پیش کروایا۔ دو سال سے پورا مین اسٹریم میڈیا دن رات یہی بیانیہ بیچ رہا تھا۔مگر پھر ایک غریب، سادہ، حالات سے تنگ چاچا آیا — اور صرف 10

Adeel Habib (@adeelhabib_) 's Twitter Profile Photo

ایک دوست کا لاہور سے پیغام: "میرے گھر کے پاس گورمے اور بحریہ ٹاؤن کا دسترخوان لگتا ہے،و ہاں لمبی لمبی لائنیں لگی ہوتی ہیں ۔۔ آدھے لوگ خالی ہاتھ جارہے ہوتےہیں۔ پاس ہی مزدوروں کا ایک اڈا ہے، کوئی انکے لئے بریانی یا چاول لیکر آتا ہے تو وہ لپک پڑتے ہیں اور گاڑیوں کے اندر گھسنے کی

Adeel Habib (@adeelhabib_) 's Twitter Profile Photo

پہلے صرف آرمی چیف کو پاکستان میں مقدس گائے تصور کیا جاتا تھا۔ اب مریم نواز کی بھی توہین کرنے پر ایجنسیاں پچھلے چند دنوں سے لوگوں کے گھروں پر چھاپے مار رہی ہیں۔ آ کر کہتے ہیں: “اپنے لڑکے کا منہ بند کرواؤ، مریم کے خلاف بہت بولتا ہے۔” میرا آرمی چیف سے سوال ہے کہ کیا یہ سب آپ کی ایما

Adeel Habib (@adeelhabib_) 's Twitter Profile Photo

یہ ہر صبح آ کر قرآن کی آیت لگاتا ہے، اور پھر سارا دن فوجیوں کے لیے جھوٹا پروپیگنڈا پھیلاتا ہے۔بےشرم آدمی کہاں گئے تیرے ثبوت؟ اسلام کا لبادہ اوڑھ کر عوام کو دھوکہ دیتا ہے۔ ایسے دوغلے، دھوکے باز اور دو نمبر لوگوں کی وجہ سے ہی بہت سے نوجوان دین سے بدظن ہوتے ہیں۔

خواجہ صاحب، آپ روزانہ فلسطین کے حق میں ٹویٹس کرتے ہیں، لیکن اگر پاکستان میں کوئی اسرائیل کے خلاف احتجاج کرے تو یا اُس پر پولیس چھوڑ دی جاتی ہے، یا گاڑی چڑھا دی جاتی ہے۔ یہ کیسا تماشہ ہے؟ زبان فلسطینیوں کے ساتھ، مگر ہاتھ صیہونی ایجنڈے میں شریک؟ آخر پاکستانی عوام کو کتنا بیوقوف

مسئلہ یہ ہے کہ ان کرپٹ جرنیلوں کو کبھی سزا نہیں ملتی۔ ملک کے بخیے ادھیڑ کر رکھ دیے ہیں، آپ کے خیال میں موجودہ آرمی چیف کو یہ نظر نہیں آ رہا؟ وہ صرف اپنا فائدہ دیکھتے ہیں، دیہاڑی لگاتے ہیں پھر باہر پیسہ شفٹ کرتے ہیں اور غائب ہو جاتے ہیں۔ یاد دہانی کے لیے بتاتا چلوں کہ جنرل باجوہ

Adeel Habib (@adeelhabib_) 's Twitter Profile Photo

انہیں اچھی طرح معلوم ہے کہ ان کے اس بیان سے پاکستان میں کتنا شدید غم و غصہ پھیلے گا، لیکن انہیں رتی برابر بھی پرواہ نہیں۔ کیونکہ نہ وہ عوام کے ووٹ سے آئے، نہ عوام کے نمائندے ہیں۔ فوجیوں نے زبردستی عوام پر مسلط کیا ہوا ہےاور اس قابض فوج کا تو اب سب کو پتہ چل ہی گیا ہے کہ یہ