عدیلہ ملک 🇵🇰 (@adeelamalik_) 's Twitter Profile
عدیلہ ملک 🇵🇰

@adeelamalik_

A Proud Muslim 🕋 A Proud Pakistani 🇵🇰
#Free_Palestine 🇵🇸

ID: 4226990242

calendar_today19-11-2015 14:50:14

13,13K Tweet

1,1K Followers

643 Following

عدیلہ ملک 🇵🇰 (@adeelamalik_) 's Twitter Profile Photo

چائلڈ میرج کا بہانہ کرکے اٹھارہ سال کی حد لگا دی۔۔۔کیا اٹھارہ سال کی عمر تک بچے دماغی طور پر بھی بچے ہی ہوتے؟ میں دس سے بارہ سال کے بچوں کو پڑھا کر پریشان ہوں انکی دماغی عمریں اٹھارہ سے بھی اوپر معلوم ہوتیں #غیرشرعی_بل_واپس_لو

عدیلہ ملک 🇵🇰 (@adeelamalik_) 's Twitter Profile Photo

کوئی بل چائلڈ لیبر یا چائلڈ abuse کی روک تھام کےلیے بھی منظور کرلیں!🙂 #غیرشرعی_بل_واپس_لو

عدیلہ ملک 🇵🇰 (@adeelamalik_) 's Twitter Profile Photo

ملک میں آئے روز بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات بڑھ رہے جس پر کسی تشویش کا اظہار نہیں کیا گیا نہ مجرموں کےلیے کوئی سخت قانون بنایا گیا، مسئلہ ہے تو بس نکاح سے ہے۔۔۔۔ #غیرشرعی_بل_واپس_لو

عدیلہ ملک 🇵🇰 (@adeelamalik_) 's Twitter Profile Photo

صَلَّى اللّٰهُ عَلٰى حَبِیْبِہٖ مُحَمـّدٍ وَّآلِہٖ وَاَصحْابِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلَّمْ

عدیلہ ملک 🇵🇰 (@adeelamalik_) 's Twitter Profile Photo

جب 8 ذوالحجۃ قریب ہوتو ذہن میں ہر وقت ساٹھ ہجری کے حج کا خیال آ جاتا ہے۔۔۔🥹💔

جب 8 ذوالحجۃ قریب ہوتو ذہن میں ہر وقت ساٹھ ہجری کے حج کا خیال آ جاتا ہے۔۔۔🥹💔
عدیلہ ملک 🇵🇰 (@adeelamalik_) 's Twitter Profile Photo

مرد ہو یا عورت! آپ میں ریجیکشن برداشت کرنے کی ہمت ہونی چاہیے۔ کسی کے انکار کا مطلب یہ نہیں کہ آپ میں کوئی کمی یا خامی ہے۔ ہر انسان کو اپنی زندگی اپنی چوائس اور خوشی کے مطابق جینے کا پورا حق حاصل ہے۔ آپ کو یہ اختیار کس نے دیا کہ انکار کے بدلے اگلے کی جان لے لیں؟ #sanayousaf

عدیلہ ملک 🇵🇰 (@adeelamalik_) 's Twitter Profile Photo

دیسی لبرلز! کہاں مر گئے ہو؟ دیکھو تو! ثناء یوسف کی جان لینے والا کوئی ملا نہیں بلکہ تمہاری برادری کا ایک لوفر سا آوارہ لڑکا ہے #sanayousaf

دیسی لبرلز!
کہاں مر گئے ہو؟
 دیکھو تو! ثناء یوسف کی جان لینے والا کوئی ملا نہیں بلکہ تمہاری برادری کا ایک لوفر سا آوارہ لڑکا ہے

#sanayousaf
عدیلہ ملک 🇵🇰 (@adeelamalik_) 's Twitter Profile Photo

Mr Dabbu! I'm asking again. Who expressed the desire to marry a 9 year old girl? Can you please tell? As I'm still unable to understand why did you mention "as old as nine years" in your tweet..

عدیلہ ملک 🇵🇰 (@adeelamalik_) 's Twitter Profile Photo

صَلَّى اللّٰهُ عَلٰى حَبِیْبِہٖ مُحَمـّدٍ وَّآلِہٖ وَاَصحْابِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلَّمْ

عدیلہ ملک 🇵🇰 (@adeelamalik_) 's Twitter Profile Photo

Don't miss the opportunity, Ask Almighty Allah everything you want! Ask for forgiveness, ask for health, wealth and peace. Remember your parents, siblings and friends in your duas. **Remember Palestinians in your duas** 🥹 May Allah SWT accept all our duas. Ameen! #يوم_عرفة

عدیلہ ملک 🇵🇰 (@adeelamalik_) 's Twitter Profile Photo

یااللہ ہر اس دل کی دعا پہ "کن" فرما دے جو دنیا والوں کے سامنے نہیں روتا مگر اس کا دل غموں سے چور ہے اور وہ تیرے در پر بچوں کی طرح بلک کر سب مانگتا ہے۔ الہی! ایسے ہر دل کی دعا قبول فرما آمین ❤️ #يوم_عرفة