Adil Buksh Chattha (@adilbukshpk) 's Twitter Profile
Adil Buksh Chattha

@adilbukshpk

Former MPA PP 36 Gujranwala, PML- N, Aitchison, UCL, Brunel, Farmer, Lawyer

ID: 429173152

linkhttps://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1305 calendar_today05-12-2011 17:07:23

4,4K Tweet

8,8K Followers

862 Following

Adil Buksh Chattha (@adilbukshpk) 's Twitter Profile Photo

Please recite Surah Fateha for Zulfiqar Ali Bhutto sb, Dr A Q Khan sb, Gen Zia-Ul- Haq sb, Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto and all those deceased gentlemen who made us a nuclear state. We are indebted to Nawaz Sharif. We salute our armed forces.

Adil Buksh Chattha (@adilbukshpk) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر شاہد گوندل صاحب کی بیٹی کی شادی میں شرکت۔ سابق چیئرمین یوسی کیلیانوالہ سید رضوان الحسن شاہ صاحب سے ملاقات اور مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی #PP36

ڈاکٹر شاہد گوندل صاحب کی بیٹی کی شادی میں شرکت۔
 سابق چیئرمین یوسی کیلیانوالہ سید رضوان الحسن شاہ صاحب سے ملاقات اور مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی
#PP36
Adil Buksh Chattha (@adilbukshpk) 's Twitter Profile Photo

کرنل ر مبین جوڑا صاحب سے ملاقات اور صدر ڈسٹرکٹ بار حافظ آباد عثمان افضل چٹھہ صاحب کی طرف سے دی گئی پرتکلف دعوت میں شرکت کی ۔ #PP36

کرنل ر مبین جوڑا صاحب سے ملاقات  اور صدر ڈسٹرکٹ بار حافظ آباد عثمان افضل چٹھہ صاحب کی طرف سے دی گئی پرتکلف دعوت میں شرکت کی ۔
#PP36
Adil Buksh Chattha (@adilbukshpk) 's Twitter Profile Photo

علی پور چٹھہ میں مختلف مقامات پر فوت شدگان کے لواحقین سے اظہار تعزیت ۔ #PP36

علی پور چٹھہ میں مختلف مقامات پر فوت شدگان کے لواحقین سے اظہار تعزیت ۔
#PP36
Adil Buksh Chattha (@adilbukshpk) 's Twitter Profile Photo

سابق ایم پی اے چوہدری بلال فاروق تارڑ ،چوہدری مستنصر گوندل صاحب سے ملاقات اور سابق سیکرٹری وزیرآباد بار عدنان شکر گورائیہ سے ان کی بیٹی کی وفات پر اظہار تعزیت #NA66 #PP36

سابق ایم پی اے چوہدری بلال فاروق تارڑ ،چوہدری مستنصر گوندل صاحب سے ملاقات اور سابق سیکرٹری وزیرآباد بار عدنان شکر گورائیہ سے ان کی بیٹی کی وفات پر اظہار تعزیت 
#NA66 #PP36
Adil Buksh Chattha (@adilbukshpk) 's Twitter Profile Photo

نوئیں والا آتشزدگی کے واقعے میں جانبحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار ۔ سانحہ پر علاقے کی فضا سوگوار ہے دل انتہائی رنجیدہ ہے انتظامیہ کو بھرپور اور فوری اقدامات کی ضرورت ہے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات سے بچا جاسکے ۔ #PP36

نوئیں والا آتشزدگی کے واقعے میں جانبحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار ۔

سانحہ پر علاقے کی فضا سوگوار ہے دل انتہائی رنجیدہ ہے انتظامیہ کو بھرپور اور فوری اقدامات کی ضرورت ہے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات سے بچا جاسکے ۔
 #PP36
Adil Buksh Chattha (@adilbukshpk) 's Twitter Profile Photo

رسولنگر میں مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی کی اور معراجکے میں قمر چٹھہ صاحب کی بیٹی کی شادی میں شرکت کی ۔ #PP36

رسولنگر میں مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی کی اور معراجکے میں قمر چٹھہ صاحب کی بیٹی کی شادی میں شرکت کی ۔
#PP36