A. KHAN (@afridi15594518) 's Twitter Profile
A. KHAN

@afridi15594518

وتعز من تشاء و تزل من تشاء بیدک الخیر
#ہاں_میں_آتنک_وادی
Unfollow➡️Block

ID: 1206389958174498816

calendar_today16-12-2019 01:46:09

112,112K Tweet

14,14K Followers

14,14K Following

MoonShahid (@monashahid20) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم رحمتہ اللہ وبراکاتہ🌺 صبح بخیر☘️ اللہ تعالی ھمارے دلوں میں حقوق العباد کا جذبہ پیدا کرے اور ھم سب کو اپنی پناہ میں رکھے۔ ھماری تمام جائز اور نیک دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول و مقبول فرمائے اور ھمیشہ اپنے ھی در کا محتاج رکھے. ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے🌺 آمین🌺

اسلام علیکم رحمتہ اللہ وبراکاتہ🌺
صبح بخیر☘️

اللہ تعالی ھمارے دلوں میں حقوق العباد کا جذبہ پیدا کرے اور ھم سب کو اپنی پناہ میں رکھے۔

ھماری تمام جائز  اور نیک دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول و مقبول فرمائے اور ھمیشہ اپنے ھی در کا محتاج رکھے.
ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے🌺
آمین🌺
🇵🇰 ابن آدم 🛐‎ ⁱᴾⁱᵃⁿ (@abenadampak) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم. صبح بخیر. ایک صاحب کردار، صاحب عمل اور صاحب کمال درویش کی واپسی کے منتظر 🤲. کہ جس کے آنے سے یہ قوم دوبارہ اٹھ کھڑی ہوگی.

السلام علیکم.
صبح بخیر.
ایک صاحب کردار، صاحب عمل اور صاحب کمال درویش کی واپسی کے منتظر 🤲.
کہ جس کے آنے سے یہ قوم دوبارہ اٹھ کھڑی ہوگی.
ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫 (@iqb9786) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹♥صبح بخیر♥🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ جانےوالوں نےکبھی مڑکردیکھاہی نہیں پیچھےرہ جانےوالوں کادُکھ اللہ تعالیٰ آپکی زندگی کوخوشیوں محبتوں اوربرکتوں سےبھردےیہ عیدرحمتوں اور مسرتوں کاپیغام لےکرآئےدعاہےکہ آپکاہر لمحہ خوشیوں سےجگمگاتارہے آمین #X_promo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌹♥صبح بخیر♥🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
جانےوالوں نےکبھی مڑکردیکھاہی نہیں 
پیچھےرہ جانےوالوں کادُکھ
اللہ تعالیٰ آپکی زندگی کوخوشیوں محبتوں اوربرکتوں سےبھردےیہ عیدرحمتوں اور مسرتوں کاپیغام لےکرآئےدعاہےکہ آپکاہر لمحہ خوشیوں سےجگمگاتارہے
آمین
#X_promo
Leo 🌟 (@fahimabbas81) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ❤️ "منافق کا علم اس کی زبان اور مومن کا علم اس کے اعمال میں ھوتا ھے۔" مولا علی علیہ السلام صبح بخیر ❤️

السلام علیکم ❤️ 

"منافق کا علم اس کی زبان اور مومن کا علم اس کے اعمال میں ھوتا ھے۔"

مولا علی علیہ السلام
 
صبح بخیر ❤️
Beauty Of Islam💥 (@ijazkhanswati1) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ پاک آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو ڈھیروں خوشیاں عطا کرے اور تمام پریشانیاں دور فرمائے آمین اس پرمسرت موقع پرغربا، مساکین، ضرورت مندوں اور اپنے ہمسائیوں کو بالکل نہ بھولیں۔ اللہ پاک آپ کو زیادہ عطا فرمائے گا۔ ان شاء اللہ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر

اللہ پاک آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو ڈھیروں خوشیاں عطا کرے اور تمام پریشانیاں دور فرمائے 
آمین

اس پرمسرت موقع پرغربا، مساکین، ضرورت مندوں اور اپنے ہمسائیوں کو بالکل نہ بھولیں۔
اللہ پاک آپ کو زیادہ عطا فرمائے گا۔
ان شاء اللہ
Mrs Tayyaba Mannan (@malik41163464) 's Twitter Profile Photo

السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ ! تکبیرات پڑھتے رہے ! اللہ تعالیٰ کے فضل سمیٹتے رہے۔ 🌹❤️🌹

السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ !

تکبیرات پڑھتے رہے ! 

اللہ تعالیٰ کے فضل سمیٹتے رہے۔ 

🌹❤️🌹
SaharKhan (@saharkhan0) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم وہ عطا کرے تو شکر اس کا وہ نہ دے تو ملال نہیں میرے رب کے فیصلے کمال ہیں ان فیصلوں میں زوال نہیں صبح بخیر سب کو 🥀 #اردو_زبان #سحرخان

اسلام علیکم 

وہ عطا کرے تو شکر اس کا وہ نہ دے تو ملال نہیں 
میرے رب کے فیصلے کمال ہیں ان فیصلوں میں زوال نہیں 

صبح بخیر سب کو 🥀 

#اردو_زبان 
#سحرخان
AwanZadi (@aqsa_awan_1122) 's Twitter Profile Photo

🕋ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ 🕋 🥀صباح الخير 🥀 🌷✨زرحمت کُن نظر، بر حَالِ زارم یَـا رسُــولَ اللّٰــہ غریبم، بےنوایم، خاکسارم یـا رسُــولَ اللّٰــہ 🌸✨زِداغِ ہجرِ تَو کے دِل فگارم یـا رسُــولَ اللّٰــہ 🌹صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وســــلم🌹

🕋ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ 🕋
🥀صباح الخير 🥀

🌷✨زرحمت کُن نظر، بر حَالِ زارم یَـا رسُــولَ اللّٰــہ
               غریبم، بےنوایم، خاکسارم یـا رسُــولَ اللّٰــہ

🌸✨زِداغِ ہجرِ تَو کے دِل فگارم یـا رسُــولَ اللّٰــہ
🌹صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وســــلم🌹
A. KHAN (@afridi15594518) 's Twitter Profile Photo

جانے کیوں آپ کے رخسار مہک اٹھتے ہیں جب کبھی کان میں چپکے سے کہا، "عید کا چاند"

جانے کیوں آپ کے رخسار مہک اٹھتے ہیں
جب کبھی کان میں چپکے سے کہا، "عید کا چاند"
A. KHAN (@afridi15594518) 's Twitter Profile Photo

اس بیچارے کو گلہ یہ ہے کہ عمران خان اسے کیوں مہنگا کھانا نہیں کھلاتا

اس بیچارے کو گلہ یہ ہے کہ عمران خان اسے کیوں مہنگا کھانا نہیں کھلاتا
Mrs Humayun (@hi03708476) 's Twitter Profile Photo

خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ والہ وسلم پر کروڑوں دورود و سلام صل اللہ علیہ والہ وسلم 🌹🌹🌹🌹 #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ

خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ والہ وسلم پر کروڑوں دورود و سلام 

صل اللہ علیہ والہ وسلم 🌹🌹🌹🌹

#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
A. KHAN (@afridi15594518) 's Twitter Profile Photo

یہ بات الگ ہے کہ تم نہ بدلو مگر زمانہ بدل رہا ہے گلاب پتھر میں کھل رہے ہیں چراغ آندھی میں جل رہا ہے

یہ بات الگ ہے کہ تم نہ بدلو مگر زمانہ بدل رہا ہے
گلاب پتھر میں کھل رہے ہیں چراغ آندھی میں جل رہا ہے
A. KHAN (@afridi15594518) 's Twitter Profile Photo

کیا خیال ہے ہر کسی سے پنگا لینا اچھا ہوتا ہے خاص طور پر عیدالاضحیٰ کے دوسرے دن جب انسان فل اینرجی میں ہوتا ہے🤣

A. KHAN (@afridi15594518) 's Twitter Profile Photo

وہ سانحے بھی ہوئے ، شام آشیانوں کو !!! پلٹ کے آئے پرندے تو پیڑ تھے ہی نہیں!

وہ سانحے بھی ہوئے ، شام  آشیانوں کو !!!

پلٹ کے آئے پرندے تو پیڑ تھے ہی نہیں!
Muteez Rajput (@muteez_rajput) 's Twitter Profile Photo

حقیقت سے بہت دور ہے میری خوشی___ مگر پھر بھی! خواہش ہے کہ اک خواب حقیقت ہو جائے___ #اردو_زبان

حقیقت سے بہت دور ہے میری خوشی___
مگر پھر بھی!
خواہش ہے کہ اک خواب حقیقت ہو جائے___

#اردو_زبان