Masood Afridiالحمدللہ سبحان اللہ استغفراللہ (@afridim1956) 's Twitter Profile
Masood Afridiالحمدللہ سبحان اللہ استغفراللہ

@afridim1956

Follow Back 💯 % ،،،،،، اتحاد امت ختم نبوت follow لے کر unfollow کرنے والے کو unfollow کردیا جائیگا App ھے میرے پاس

ID: 1115166609721761792

calendar_today08-04-2019 08:16:53

59,59K Tweet

6,6K Followers

6,6K Following

Naveed Ch (@naveedch66) 's Twitter Profile Photo

پیٹرول 8.36 روپے فی لٹر مہنگا ڈیزل کے ریٹ 10.39 روپے بڑھ گئے عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھ کر پھر واپس آگئیں ، نر خ مستحکم ہوگئے ، پھر اضافہ کیوں ؟ اپنے مال پانی کے لیے عوام کا تیل نکالنا بند کرو

Abid Dhariwal (@a__bd26) 's Twitter Profile Photo

جب حکومتوں پر چیک اینڈ بیلنس نہ ہو من مانے فیصلے کئے جائیں گے اور اس حکومت کے تو شاید اختیار میں صرف فوٹو سیشن ہی ہے پالیسی کہیں اور بنتی ہے عوامی مسائل کم کرنے کے بجائے مزید گھمبیر کئے جا رہے ہیں افسوس یہ حکومت عوامی نمائندگی کا حق کھو چکی ہے

Khalid Hussain Taj (@khalidhusaintaj) 's Twitter Profile Photo

عوام پر پٹرول بم گرا کر ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہیں 15 لاکھ سے 32 لاکھ تک بڑھا دی گئی اسپیکر قومی اسمبلی اور چیرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں 600% اضافہ کیا گیا یہ عوام کے ساتھ ظلم ہے پہلے جب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائی جاتی تھی تو تھوڑا جواز بھی ہوتا تھا کہ

Amna Khan PMLN (@amnakhanpk123) 's Twitter Profile Photo

کیا پالیسی میکرز کے پاس عوام پر بوجھ ڈالنے کے علاوہ کوئی حل نہیں ہے؟ 🤔 #NoMoreSlabLooting

Mohsin Baig (@mohsinbaigmedia) 's Twitter Profile Photo

چند دن پہلے ایک نیا قانون نافذ کرکے موٹر ویز پر سفر کرنے والوں کی زندگی اجیرن بنا دی گئی ہے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر ویز پولیس کو اختیار دے دیا گیا ہے کہ جو بھی گاڑی 120 کی سپیڈ لمٹ توڑے اور 152 سے بھی اوپر چلی جائے تو اس ڈرائیور کو گرفتار کرکے اس کی گاڑی تھانے میں بند کردی جائے

Mian Dawood (@miandawoodadv) 's Twitter Profile Photo

محترم وزیر اعظم سے پوچھنا تھا کہ چند ماہ پہلے جو پیٹرولیم مصنوعات میں 10 روپے فی لٹر ریلیف عوام کو دینے کی بجائے بلوچستان میں سڑکیں بنوانے کیلئے لیا گیا تھا وہ سڑکیں کہاں تک پہنچی ہیں؟ کتنی بن گئی ہیں؟ Shehbaz Sharif #NoMoreSlabLooting #PetrolPrice

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

آپ سوچیں شہباز شریف کی حکومت اس قدر الیٹ کے مفاد کے لیے کام کر رہی کہ لگثری گاڑیوں سے ڈیوٹی ہٹا دی وہ دو ڈھائی کروڑ سستی ہو گئیں جبکہ موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کی قیمتیں اس مہینے کافی بڑھ گئ ہیں عام آدمی کو سہولت دینا یہ حکومت گناہ سمجھتی ہے سرمایہ داروں کی حکومت سرمایہ داروں

آپ سوچیں شہباز شریف کی حکومت اس قدر الیٹ کے مفاد کے لیے کام کر رہی کہ لگثری گاڑیوں سے ڈیوٹی ہٹا دی وہ دو ڈھائی کروڑ سستی ہو گئیں جبکہ موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کی قیمتیں اس مہینے کافی بڑھ گئ ہیں 
عام آدمی کو سہولت دینا یہ حکومت گناہ سمجھتی ہے سرمایہ داروں کی حکومت سرمایہ داروں
RH Riaz (@rh_views) 's Twitter Profile Photo

#دنیا_کی_خوفناک_ترین_ڈکیتی بجلی کے حالیہ بلوں میں #پروٹیکٹ_کیٹیگری اور #نان_پروٹیکٹ_کیٹگری کا فرق سمجھیں 200 یونٹس کا بل: 3083 روپے 201 یونٹس کا بل: 8154 روپے اضافی یونٹ کا بل : 5071 روپے Shehbaz Sharif Awais Leghari #NoMoreSlabLooting #چھ_ماہ_ڈکیتی_بند_کریں #NoMoreSlabLooting 👇1/4

#دنیا_کی_خوفناک_ترین_ڈکیتی
بجلی کے حالیہ بلوں میں
#پروٹیکٹ_کیٹیگری اور
#نان_پروٹیکٹ_کیٹگری
کا فرق سمجھیں

200 یونٹس کا بل: 3083 روپے

201 یونٹس کا بل: 8154 روپے
 
اضافی یونٹ کا بل : 5071 روپے
<a href="/CMShehbaz/">Shehbaz Sharif</a>
<a href="/akleghari/">Awais Leghari</a>
#NoMoreSlabLooting
#چھ_ماہ_ڈکیتی_بند_کریں
#NoMoreSlabLooting
👇1/4
Ziaullah Malik (@ziaullahmalik17) 's Twitter Profile Photo

تلہ گنگ پولیس ہیلپ لائن 15 پر کال کرنا جرم بن گیا تھانہ سٹی کے محرر ثوبان اور اہلکار نعمان نے گھر پر اکیلی نوجوان بچیوں کو تھپڑ گھونسے اور دھکے مارےتم ہوتی کون ہو 15 پر کال کرنے والی بچیوں کے باپ کے آنے پر باپ پر بھی تشدد کیا اعلی حکام اس معاملے کا نوٹس لیں

Khawaja M. Asif (@khawajamasif) 's Twitter Profile Photo

یہ مالی فحاشی کا سلسلہ یکم جنوری 2025 سے شروع ھونا ھے یہ نوٹیفکیشن کا حصہ ھے۔ قومی خزانے کے استحصال کی انتہا ھے ۔ ایک یا دو اشخاص اپنے عہدوں کی نسبت سے اپنی ماہانہ تنخواہ اور الاؤنسز ایک MNA سے چار گنا بڑھا لیں اور ذمہ داری حکومت پہ ڈال دیں۔قومی اسمبلی کے ادارے کی قدرو منزلت کا

Maulana Sami Ullah JUI  (@msamiullah_786) 's Twitter Profile Photo

جنازے میں سامنے پڑی میت پر رکوع اور سجدہ کرنے کی اجازت نہیں تو دو من مٹی کے نیچے پڑی میت پر سجدہ کرنا کیسے حلال ہو سکتا ہے ؟

Khawaja M. Asif (@khawajamasif) 's Twitter Profile Photo

اشرافیہ کسی بھی رنگ و نسل کی ھو یوٹیلٹی کے بل سب کو دینے ھونگے۔ مفت بجلی و پانی و گیس ایک سے زیادہ گاڑی( اگر ضرور ھی دینی ھو) شجر ممنوعہ قرار دیا جاۓ۔ بیگانے مال پہ عیاشی جائز نہیں ۔ اگر ریاست ماں ھے تو امتیازی پیار محبت ماں نہیں کرتی۔ یہاں اشرافیہ کا ایک فرد عزت آبرو کے عہدے کا

Mian Dawood (@miandawoodadv) 's Twitter Profile Photo

Dr Shama Junejo ہوا یہ ہے کہ حکومت کے اپنے ریکارڈ، اپنی رپورٹس کے مطابق شوگر، گھی، سیمنٹ انڈسٹری، کاروباری، تاجر طبقے سے حکومت 2000 ارب روپے بھی زائد کا ٹیکس اکٹھا کرنے میں ناکام رہی اور یہ وصولی پھر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لاگو کرکے، بجلی، گیس، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بدترین اضافہ کرنے

Maulana Sami Ullah JUI  (@msamiullah_786) 's Twitter Profile Photo

صحت کارڈ ہی ذریعہ کاروبار صحت کارڈ کی اصل حقیقت ، لوگ صحت کارڈ پر ارب پتی بن گئے صحت کارڈ کیوجہ سے لوگ سرمایہ دار بن گئے ڈاکٹر جاوید اکرم

صحت کارڈ ہی ذریعہ کاروبار 
صحت کارڈ کی اصل حقیقت ، لوگ صحت کارڈ پر ارب پتی بن گئے 
صحت کارڈ کیوجہ سے لوگ سرمایہ دار بن گئے ڈاکٹر جاوید اکرم
RH Riaz (@rh_views) 's Twitter Profile Photo

#میرے_عزیز_ہم_وطنو اللہ کے فضل و کرم سے ہم نے بجلی کے بل سے 35 روپےTV فیس ختم کر کے 10 پیسے فی یونٹ فیول ایڈجسٹمنٹ کی 9ایم ایم کی گولی بل میں شامل کر دی ہے اب آپکو 35 کی بجائے80 روپے دینےہیں فیول ایڈجسٹمنٹ کی bullet سے توجہ ہٹانےکیلئے #غریب_نہیں_مراعات_ختم_کریں Shehbaz Sharif 👇1/4

#میرے_عزیز_ہم_وطنو

اللہ کے فضل و کرم سے ہم نے بجلی کے بل سے 35 روپےTV فیس ختم کر کے 10 پیسے فی یونٹ فیول ایڈجسٹمنٹ کی
9ایم ایم کی گولی بل میں شامل کر دی ہے
اب آپکو 35 کی بجائے80 روپے دینےہیں

فیول ایڈجسٹمنٹ کی bullet سے توجہ ہٹانےکیلئے
#غریب_نہیں_مراعات_ختم_کریں
<a href="/CMShehbaz/">Shehbaz Sharif</a>
👇1/4
Mian Dawood (@miandawoodadv) 's Twitter Profile Photo

محترم DC اسلام آباد عرفان میمن نے گزشتہ رات بڑی بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئےبیورلے سینٹر بلیو ایریا میں ایک مجبور غریب عورت کی سڑک پر لگی کھلونوں کی دکان مسمار کر کے سامان قبضے میں لے لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے مزید بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی کارروائی کو ٹوئٹر پر اپ لوڈ کیا تاہم فوری

محترم DC اسلام آباد عرفان میمن نے گزشتہ رات بڑی بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئےبیورلے سینٹر بلیو ایریا میں ایک مجبور غریب عورت کی سڑک پر لگی کھلونوں کی دکان مسمار کر کے سامان قبضے میں لے لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے مزید بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی کارروائی کو ٹوئٹر پر اپ لوڈ کیا تاہم فوری
Hafiz Haroon Tatla (@haroontatla) 's Twitter Profile Photo

دونوں ہاتھوں سے معذور جوان لڑکے کے والد کا بل اٹھارہ ہزار ، حالانکہ گھر میں استری تک نہیں #SlabSystemNahiChalega

Amir H. Qureshi (@amirhqureshi) 's Twitter Profile Photo

یہ حیوانیت اور ظلم قطعی ناقابل برداشت ہے- مبیّنہ طور پر یہ کماہاں لاہور کا بدمعاش آفتاب میو مزدور کے سامنے اپنی حیوانیت دکھاتے ہوئے- مزدور نے مزدوری کا تقاضا کیا کر دیا وہی مہنگا پڑ گیا- اس نے مزدور آصف اور تنویر کو غیر انسانی اور بدترین تشدد کا نشانہ بنایا- اس بربریت کا فوری