اہم خبر !!
جمعیت علماء اسلام کا صوبہ خیبرپختونخوا میں کرپشن اقربا پروری، بدانتظامی، امن امان کی بگڑتی صورت حال، مائنز ومنرلز بل کے خلاف عوامی مہم چلانے کا اعلان،
مہم کا آغاز ہزارہ ڈویژن سے 29 جون بٹگرام سے تاریخ ساز اجتماع کے انعقاد سے کیا جائے گا.
#kpcorruptGovt
خیبرپختونخوا میں کرپشن کی صورتحال اس حد تک پہنچ چکی ہے کہ ایمان دار آفیسرز و اہلکار یہاں ڈیوٹی چھوڑ رہے رہے ہیں اور تبادلے کی درخواستیں دے رہیں ہیں
تبدیلی آئی نہیں اچکی ہے
ضیاء وزیری
#KPCorruptGovt
*"خیبرپختونخواہ میں نظامِ حکومت کی ناکامی ہر شعبے میں عیاں ہے۔ عوام مہنگائی، بے روزگاری، بدانتظامی اور ناانصافی کی چکی میں پس رہے ہیں، لیکن حکومت کی ترجیحات عوامی خدمت نہیں، بلکہ اقتدار کا کھیل ہے۔ #KPCorruptGovt"*
جب تک کے پی میں ہماری حکومت نہ ہو کرپشن ختم نہیں ہوسکتی، سربراہ جے یو آئی
__________________
بلکل درست۔۔۔
جمعیت علماء اسلام پر کرپشن کا الزام لگانا تو آسان ہے مگر ثابت کرنا ناممکن ہے, الحَمْدُ ِلله ہمیں فخر ہے اپنی جماعت پر..
#KPCorruptGovt
مردان سے تحریک انصاف کے ایم این اے عاطف خان نے اسپیکر صوبائی اسمبلی کو خط لکھا ہے کہ مردان میں مساجد کے سولر پینل لگانے کا ٹھیکہ جس شخص کو دیا گیا، اس کو قانون کے خلاف ایڈوانس ادائیگی کی گئی، ٹھیکدار پیسے لے کر روپوش ہو چکا ہے۔
#KPCorruptGovt
خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت کا 13 واں سال چل رہا ہے، تجارت بالکل ختم ہو گئی ہے،
یہاں روزگار ختم ہو گیا ہے ۔
پی ٹی آئی کا حکومت نا اہل ترین و کرپشن زادہ حکومت ہے۔
#KPCorruptGovt
ہم بیک وقت اسٹبلشمنٹ کی دو بیٹیاں یعنی PTI and PPP کو چھیڑ رہے ہیں...
اور دونوں کا گناہ یہ ہیں کہ دونوں کرپشن میں ایک سے بڑھ کر ایک ہے..
#KPCorruptGovt
ان کو جب مولانا صاحب کے کل والے پریس کانفرنس سے لتر پڑے ہیں تو چیخ اٹھے ہیں اور اس قدر پھدک گئے ہیں کہ 20 ارب ریکوری کی شرلی مارکی...
اب بندہ پوچھے کہ بیغیرت انسان پھر یہ 20 ارب کا کیا کیا؟
تو پھر کاٹنے پر اتر آتے ہیں..
#KPCorruptGovt
یہ ہم نہیں بلکہ تحریک انصاف کے برے وقتوں کا ساتھی اور ون مین آرمی کہہ رہا ہے، جب باقی سب انڈر گراونڈ ہوگئے تھے اور صرف یہی ایک کبھی ایک لڑکے کیساتھ چھپیاں مار رہا تھا اور کبھی کسی اور کیساتھ..
#KPCorruptGovt
مولانا کے پریس کانفرنس سے بیرسٹر سیف کے تڑپنے سے اتنا تو معلوم ہوا کہ مولانا نے کس کے دُم پہ پاؤں رکھاہے اور یہ کرپشن کس کے سہارے اور پُشت پناہی سے ہورہی ہے۔
#KPCorruptGovt
مولانا کے پریس کانفرنس سے بیرسٹر سیف کے تڑپنے سے اتنا تو معلوم ہوا کہ مولانا نے کس کے دُم پہ پاؤں رکھاہے اور یہ کرپشن کس کے سہارے اور پُشت پناہی سے ہورہی ہے۔ بس تُم ہی تو ہو
#KPCorruptGovt
مولانا کے پریس کانفرنس سے بیرسٹر سیف کے تڑپنے سے اتنا تو معلوم ہوا کہ مولانا نے کس کے دُم پہ پاؤں رکھاہے اور یہ کرپشن کس کے سہارے اور پُشت پناہی سے ہورہی ہے۔
#KPCorruptGovt
مولانا کے پریس کانفرنس سے بیرسٹر سیف کے تڑپنے سے اتنا تو معلوم ہوا کہ مولانا نے کس کے دُم پہ پاؤں رکھاہے اور یہ کرپشن کس کے سہارے اور پُشت پناہی سے ہورہی ہے۔
#KPCorruptGovt
زیادہ تر میڈیا چینلز اس شخص کے خلاف نہیں بولیں گے! 🚨🚨
کیوں؟
کیونکہ اسکی کمپنی میڈیا چینلوں پر چلنے والے اشتہارات بناتی ہے۔
اسلئے یہ کام ہمیں ہی کرنا ہوگا۔
سب دوست اس سلمان فاروقی کی گرفتاری کے لئے آواز اٹھائیں اس سے پہلے کہ یہ ملک سے فرار ہوجائے۔
#NoMoreEliteAbuse
شانت ہو جائیں
متاثرہ فیملی صوبائی وزراء کی سہولت کاری سے صلح صفائی کرکے زیادتی کرنے والے معاف کردے گی
نتاشا ہو خدیجہ
یہاں معاملہ یوتھیا پن جیالہ پن یا پھر پٹواری پونے کا نہیں یہاں کلاس دیکھ کر ٹریٹ کیا جاتا ہے
اللّٰہ اللّٰہ خیر سلہ
#NoMoreEliteAbuse