Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile
Aftab Iqbal Fan

@aftabiqbalfan

Commentary account of @Aftab_Iqbal1

ID: 1162272062158692352

calendar_today16-08-2019 07:57:19

7,7K Tweet

626,626K Followers

0 Following

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

ایران کے جوابی حملہ نے دنیا کو حیران کر دیا ہے ایران نے متھ توڑ دی ہے کہ (اسر ائیل) میں تباہی نہیں ہو سکتی (اسرا ئ یل) میں پہلی مرتبہ غزہ جیسے مناظر دیکھنے کو ملے ہیں ۔

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

یہ پشاور یا لاہور نہیں بلکہ امریکہ کے شہر واشنگٹن میں کل رات فیلڈ مارشل کے خلاف ایک بہت بڑا احتجاج ہوا ہے

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

اے پروردگار ایران کی حفاظت فرما، اس وقت Iran کا دارالحکومت تہران شدید حملے کی زد میں ہے۔۔۔

اے پروردگار ایران کی حفاظت فرما، اس وقت Iran کا دارالحکومت تہران شدید حملے کی زد میں ہے۔۔۔
Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین ایران نے سیزریا میں نیتن یاہو کے خاندان کی رہائش گاہ پر حملہ کردیا ہے ، ہدیرہ پاور اسٹیشن بھی اس وقت ایرانی میزائلز کی زد میں ہیں

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کا ائیر ڈیفنس سسٹم ناکام ایرانی میزائل حیفہ میں تباہی مچا رہے ہیں۔..

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

تل ابیب جل رہا ہے ۔ الحمدللہ ۔۔ غزہ اور لبنان کے مظلوم عوام کا بدلہ لیا جارہا ہے۔

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی وزیراعظم کا غرور خاک میں مل چکا، باقی بھی اپنے انجام کو پہنچیں گے۔ ہر ظالم کا زوال یقینی ہے اور ہر مظلوم کو عروج ملتا ہے، کیونکہ حق کا خدا ہے۔

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

ایڈوکیٹ فیصل صدیقی کا جمال مندو خیل اور امین الدین کو زبردست جواب میں respondent ہوں میری مرضی میں اپنا سٹانس تبدیل کر سکتا ہوں یہ میرا حق ہے آپ ججز مجھے مجبور نہیں کر سکتے۔

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

تاریخ یاد رکھے گی کہ جب عمران خان کے نام پر لوگ ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں مزے کر رہے تھے تب خان کی تینوں غیر سیاسی بہنیں گرمی میں کھڑی پریس کانفرنس کر رہی تھیں۔۔

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور۔۔۔ اللہ کرے اب رہا بھی ہو جائیں۔۔آمین

الحمداللہ سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور۔۔۔
اللہ کرے اب رہا بھی ہو جائیں۔۔آمین
Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

والدہ حسان نیازی حسان نیازی کو صرف پتلون لہرانے پر سزا ملی، مگر حیرت ہے کہ اسی کور کمانڈر کے گھر کے باہر نواز شریف کے بھتیجے نے فائرنگ کی، اور آج تک اس کا کوئی احتساب نہیں ہوا۔۔۔

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز:۔ ایران نے اسرائیل کا ایک اور F35 طیارہ تباہ کردیا اسرائیل میں ہائی الرٹ ،ایمرجنسی نافذ۔۔۔۔

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

عراق میں عوام ایران کی حمایت میں ریلی نکال رہی ہے۔۔ اس وڈیو کو پھیلا کر بے حس مسلم حکمرانوں تک پہنچائیں۔۔۔

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

اورسیز پاکستانی چھا گئے۔۔۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر جس ہوٹل میں ٹھہرے ہیں اورسیز پاکستانیو اس ہوٹل کے سامنے ڈیجٹل ٹرک کھڑا کردیا۔۔۔

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا بڑا حکم احتجاجی تحریک دو ہفتوں کے لیے موخر کر رہا ہوں قوم دنیا میں جنگی حالات کے باعث متحد ہو جائے ۔

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

نورین خان کا انکشاف خان صاحب کی منظوری کے بغیر خیبر پختون خواہ کا بجٹ پاس نہیں ہوگا اور یہی مطالبہ IMF کا بھی ہے....

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

ایڈووکیٹ فیصل صدیقی پُرعزم :۔ لوگوں کی آواز میں بہت طاقت ہوتی ہے مجھے پورا یقین ہے کہ یہ ججز ضرور آئین کی اور عوام کی آواز سنیں گے۔۔۔

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

امت مسلمہ کے دو دلیر اور عظیم الشان لیڈر دونوں نے وقت کے یزیدوں کے خلاف کلمہ حق بلند کیا ہے۔۔۔

امت مسلمہ کے دو دلیر اور عظیم الشان لیڈر
دونوں نے وقت کے یزیدوں کے خلاف کلمہ حق بلند کیا ہے۔۔۔
Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ: اسرائیل کے اندازوں کے مطابق، امریکہ آج رات ایران کے خلاف جنگ میں شامل ہو سکتا ہے۔ دعا کریں سب اللہ ایران کا حامی و مددگار ہو۔۔۔ آمین

بریکنگ:
 اسرائیل کے اندازوں کے مطابق، امریکہ آج رات ایران کے خلاف جنگ میں شامل ہو سکتا ہے۔

دعا کریں سب اللہ ایران کا حامی و مددگار ہو۔۔۔ آمین