Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile
Agha Sheikh Sarwar

@agha_sarwar804

Muslim Pakistani Journalist / Anchor Person / Youtuber / Columnist

صحافت کا معنی غیر جانبدار ہونا نہیں مظلوم کا ساتھی اور ظالم کا دشمن بننا ہے

ID: 1707671378282057728

linkhttps://youtube.com/@aghasheikhsarwar-sf6cg?si=FxfF0ydo9zrTsXUN calendar_today29-09-2023 08:20:00

3,3K Tweet

74,74K Followers

98 Following

Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile Photo

فحاشی پھیلانا، مجرا کرنا، بے حیائی کے لباس میں ٹک ٹاک پر آنا، زنا کاری اور غیر مردوں سے بے پردہ میل جول… سب گناہ ہیں — اور ہماری قوم کو ان سب کا شعور ہے۔ مگر وہ گناہ جو ان سب پر بھاری ہے، وہ ہیں > "جس نے ایک جان کو ناحق قتل کیا، گویا اُس نے پوری انسانیت کو قتل کیا۔"

Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile Photo

چیف منسٹر نے کہا کہ 9 مئی کا واقعہ پاکستان و بھارت تنازع سے بڑا ہے۔ وہ یہ اس لیے کہہ رہے ہیں کیونکہ ان کے مفادات ہندوستان سے جڑے ہوئے اور وہ خود نو مئی کی بینیفیشری رہے ہیں — صنم جاوید خان

Nadir Baloch (@balochnadir5) 's Twitter Profile Photo

عون علی کھوسہ کی ایک اور شاندار وڈیو۔۔ ثنا یوسف کے قتل پر انتہائی ہم پیغام۔۔ !!!

Imaan Zainab Mazari-Hazir (@imaanzhazir) 's Twitter Profile Photo

ان کو اسلام کا ٹھیکے دار کس نے بنایا؟ پاکستان میں اکثریت آبادی مسلمانوں کی ہے جو اپنی زندگیاں dignity کے ساتھ گزارنا چاہتے ہے۔ یہ فسادی، انتہا پسند ہمارے معاشرے کے rot کی جڑ ہے۔ اور جنہوں نے اپنے گھٹیا سیاسی مقاصد کے لئے ان فسادیوں کو فروغ دیا انکا پاکستان کی تباہی پر کب احتساب

Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile Photo

ملک میں جنگل کا قانون ہے، وہ جیل سے احتجاجی تحریک چلائیں گے۔ عوام اٹھیں، یہ آپ کے ووٹ اور آواز کی جنگ ہے—پارٹی قیادت ڈٹے، میں آخری دم تک جدوجہد کروں گا : (پیٹرن اینڈ چیف عمران احمد خان نیازی کا جیل سے پیغام)

Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile Photo

جب تیلنگہ پارٹی (ٹی ایل پی) نے عوامی املاک کو نقصان پہنچایا، میں نے ان کے مجمع میں جا کر ان کا اصل چہرہ بے نقاب کیا— اور یہ سمجھتے ہیں میں ان دھمکیوں سے ڈر جاؤں گا — میں نے صرف اتنا کہا کہ نبی کریم ﷺ کا ذکر ہو تو "خاتم النبیین" ضرور کہا کریں، مگر جواب آیا: "ہمیں دین نہ سکھاؤ"—

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

آج 15 دن سے میرے گھر کی بجلی ظالموں نے بند کروائی ہوئی ہے۔کل بھی سارا دن جج صاحب ریکارڈ طلب کرتے رہے لیکن واپڈا والوں نے ریکارڈ جمع نا کروایا آج بھی سارا دن وکلاء انتظار میں رہے لیکن اس کے باوجود ایس ڈی او نویدالرحمن کی ہٹ دھرمی وہی رہی ۔۔اب پھر جج صاحب نے کل کی ڈیٹ دی ہے۔ان کی

Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا ہاؤس میں سمبڑیال انتخاب کے دوران ریاستی وسائل کے بے دریغ استعمال اور منظم دھاندلی کے ناقابلِ تردید شواہد پیش کیے جا رہے ہیں۔ عالیہ حمزہ کی موجودگی نے اس انکشاف کو مزید سنگین بنا دیا ہے، جو جمہوری اقدار پر ایک گہرا سوالیہ نشان ہے۔

Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile Photo

ہماری بہن شیر بانو جو شیر کی طرح یزیدوں کے سامنے ڈٹی ہوئی ہے اس کے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے وہ قابل مذمت ہے میں اور میرے ساتھ تمام صحافی بھائی شربانو اپ کے ساتھ کھڑے ہیں— Shehr Bano Official

Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے نعرے " ڈٹ جاؤ یا ہٹ جاؤ"

Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile Photo

ہم کوئی دہشت گرد جماعت نہیں ہیں ہم اپنے لوگوں کی حفاظت کرنا جانتے ہیں اور آگے بھی ایسے ہی حفاظت کریں گے : فیصل آمین گنڈاپور

Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile Photo

لاہور کے نون لیگ کے گڑھ کالمنڈی میں عوام سے سوال کیا گیا: اگر عمران خان کال دیں تو کیا آپ نکلیں گے؟ عوام کا دوٹوک فیصلہ سب کے سامنے ہے— آپ بھی اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا کیا آپ عمران خان کی کال پر لبیک کہیں گے— Full Video : youtu.be/iq9rNvgAkm0?si…

Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile Photo

کس طرح سے عمران خان کا نظریہ آج گھر گھر پہنچ چکا ہے یہ اس کی چھوٹی سی مثال ہے یہ سروے گوالمنڈی میں ہوا ہے اور وہاں کی عوام کی یہ رائے ہے کہ وہ عمران خان کی کال پر لبیک کہیں گے— youtu.be/iq9rNvgAkm0?si…

Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile Photo

"قربانی کے جانور کو جاندار سمجھیں کھلونا نہیں" —— سورۃ الحج – آیت 37: > "لَن يَنَالَ اللَّهَ لُحُومُهَا وَلَا دِمَاؤُهَا وَلَٰكِن يَنَالُهُ التَّقْوَىٰ مِنكُمْ" —— ترجمہ: "اللہ کو نہ ان کا گوشت پہنچتا ہے اور نہ ان کا خون، بلکہ اسے تمہاری طرف سے تقویٰ (پرہیزگاری) پہنچتی ہے۔"

Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile Photo

غازیِ بہادر، حاجی عمران ریاض خان — اللہ آپ کا حج قبول فرمائے اور اسے آپ کے لیے باعثِ مغفرت و مقبولیت بنائے۔ جو صعوبتیں آپ نے برداشت کیں، اللہ تعالیٰ اُن کا بہترین اجر آپ کو دنیا و آخرت میں عطا فرمائے۔

عید مبارک، ماں شوکت خانم! اللہ آپ کی قبر کو جنت کے باغوں میں بدل دے۔ آپ نے وہ فرزند جنا جس نے امت کو لا الہ الا اللہ کی حقیقت سمجھائی، اور ہمیں نبی کریم ﷺ کے اسوہ پر چلنے کا حوصلہ دیا۔ ربِ کریم آپ کے درجات بلند فرمائے۔

عید مبارک، ماں شوکت خانم!
اللہ آپ کی قبر کو جنت کے باغوں میں بدل دے۔
آپ نے وہ فرزند جنا جس نے امت کو لا الہ الا اللہ کی حقیقت سمجھائی،
اور ہمیں نبی کریم ﷺ کے اسوہ پر چلنے کا حوصلہ دیا۔
ربِ کریم آپ کے درجات بلند فرمائے۔