الف (@ah_855) 's Twitter Profile
الف

@ah_855

۞إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ۞

🌹 #اردو_زبان🌹

ID: 1400526935248314375

linkhttps://x.com/search?q=from%3A%40Ah_855&t=i9WEYXZprZ5BhDON2HnTUQ&s=09 calendar_today03-06-2021 18:57:48

262,262K Tweet

7,7K Followers

8,8K Following

iffi (@halfaehalfhuman) 's Twitter Profile Photo

میں ریاضی سے جان چھڑانے والی لڑکی! محبت کو پیمانوں میں نہیں تولتی پر لہجوں کی گنتی کا ہنر رکھتی ہوں لفظوں کے زاویے ناپتی ہوں ہر پل خامشی میں شور سننے کا کمال رکھتی ہوں جمع تفریق سے دور ہوں، مگر چاہتوں کی تقسیم کا حساب رکھتی ہوں #اردو_زبان

میں ریاضی سے جان چھڑانے والی لڑکی!

محبت کو پیمانوں میں نہیں تولتی
پر لہجوں کی گنتی کا ہنر رکھتی ہوں

لفظوں کے زاویے ناپتی ہوں ہر پل
خامشی میں شور سننے کا کمال رکھتی ہوں

جمع تفریق سے دور ہوں، مگر
چاہتوں کی تقسیم کا حساب رکھتی ہوں
#اردو_زبان
خـــــــاکســـــــــار (@pagllarka22) 's Twitter Profile Photo

میں اپنے نصیب میں لِکھی گئی اُداسیوں کو اگر دِن میں اُچھال دُوں تو شام ہو جائے...💔 #اردو_زبان

میں اپنے نصیب میں لِکھی گئی اُداسیوں کو
اگر دِن میں اُچھال دُوں تو شام ہو جائے...💔

#اردو_زبان
شاعری کی دنیا (@world_ofpoetry) 's Twitter Profile Photo

کیا قیامت ہے کہ دل جس کا نگر ہے محسنؔ دل پہ اس کا بھی اجارہ نہیں دیکھا جاتا محسن نقوی #اردو_زبان

کیا قیامت ہے کہ دل جس کا نگر ہے محسنؔ
دل پہ اس کا بھی اجارہ نہیں دیکھا جاتا
           
               محسن نقوی  
#اردو_زبان
Amal Khan (@bakhtawarkhan_0) 's Twitter Profile Photo

ریزہ ریزہ بکھر گیا انساں دل کی ویرانیاں جتانے کو حسرتوں کی پناہ گاہوں میں کیا ٹھکانے ہیں سر چھپانے کو ہاتھ کانٹوں سے کر لیے زخمی پھول بالوں میں اک سجانے کو آس کی بات ہو کہ سانس اداؔ یہ کھلونے تھے ٹوٹ جانے کو #اردو_زبان

Fiaz Maan (@maan_fiaz113) 's Twitter Profile Photo

موت آساں، حیات مشکل ہے اِن غموں سے نجات مشکل ہے وسوسے، خواب، یاد، تنہائی باخدا دن سے رات مشکل ہے #اردو_زبان

عبدالسلام زلفی 💔 (@abdulsalamzulfi) 's Twitter Profile Photo

اور دکھ ہوں گے زمانے میں محبت کے سوا اک ہم ہیں کہ اسی غم سے آگے نہیں گئے۔۔۔ #اردو_زبان

اور دکھ ہوں گے زمانے میں محبت کے سوا
اک ہم ہیں کہ اسی غم سے آگے نہیں گئے۔۔۔

#اردو_زبان
ایک کانچ سی لڑکی (@sidranasee68010) 's Twitter Profile Photo

خاموشیوں میں چھپی صدا ہوں میں ادھورے خوابوں کی اک دعا ہوں میں ہوا سے پوچھو جو کچھ کہا نہ گیا وہ درد دل کا ہر ایک پتا ہوں میں کتابِ دل کے ورق پلٹ کے دیکھ بکھرے لفظوں میں نقشِ وفا ہوں میں کبھی جو برسے تھے اشک راتوں میں ان لمحوں کی نم سی ہوا ہوں میں #اردو_زبان

Amal Khan (@bakhtawarkhan_0) 's Twitter Profile Photo

" ہر پریشانی کا حل " کتنا سکون رکھا اپنے گھر میں کبھی تو جا کے دیکھ فریضہ رب نے نماز رکھا سجدہ میں سر جھکا کے دیکھ ساری پریشانیاں ہی رب سے دوری کی وجہ سے ہیں آدھی رات کو اس کی یاد میں تو مصلا بچھا کے دیکھ #اردو_زبان

" ہر پریشانی کا حل "

کتنا سکون رکھا اپنے گھر میں کبھی تو
جا کے دیکھ 
فریضہ رب نے نماز رکھا سجدہ میں سر
جھکا کے دیکھ

ساری پریشانیاں ہی رب  سے  دوری کی 
وجہ سے ہیں
آدھی رات کو اس کی یاد میں تو مصلا 
بچھا کے دیکھ
#اردو_زبان
ایک کانچ سی لڑکی (@sidranasee68010) 's Twitter Profile Photo

چاند بھی ہے خاموش، رات بھی اداس ہے دل کو درکار تری یاد کا احساس ہے لفظوں میں بیاں ہو نہ سکی وہ بات جو تیرے جانے کے بعد دل کے پاس ہے ہر ساعت میں تیرا ہی چہرہ دکھے یہ تنہائی بھی عجب انداز ہے #اردو_زبان

ایک کانچ سی لڑکی (@sidranasee68010) 's Twitter Profile Photo

دل نے جو کہا، وہ زبان پر نہ آیا خاموش سا جذبہ، کبھی آشکار نہ ہو پایا کسی کی مسکراہٹ میں چھپی تھی خلش کبھی ہنس کے رویا، کبھی رو کے ہنسا آیا #اردو_زبان

Arisha 🦋 (@mano_863) 's Twitter Profile Photo

زندگى ميں کوئى ايسى ہار ضرور ہوتى ہے جس کے بعد جيتنے کو دل نہيں کرتا 🥹 #اردو_زبان

Nasir Mehmood💗 (@nm_240) 's Twitter Profile Photo

فاصلوں کو آپس میں اتنا نہ بڑھائیں کہ دروازے کھلے بھی ہوں لیکن آپ کو اجنبی بن کر کھٹکھٹانا پڑیں۔۔ #اردو_زبان

Amal Khan (@bakhtawarkhan_0) 's Twitter Profile Photo

ھر شخص تو ھوتا نہیں ھر بات کے قابل ھر شخص کو ھر بات بتایا نہیں کرتے قد آوروں کے ساتھ نہ چلنا مرے یارو اونچے کہیں بھی خاک پہ سایہ نہیں کرتے سچ بات کہاں بولتے ھیں لوگ یہاں پر فوراََ کسی کی بات میں آیا نہیں کرتے #اردو_زبان

ایک کانچ سی لڑکی (@sidranasee68010) 's Twitter Profile Photo

وقت نے کہا، تُو ٹھہر کیوں گیا؟ دل نے کہا، اُس کے بعد کیا بچا؟ کچھ لمحے تھے، جو سانسوں میں رُک گئے کچھ خواب تھے، جو بِن دیکھے ٹوٹ گئے #اردو_زبان