Ahad Hassan🇦🇪 (@ahad_313_110) 's Twitter Profile
Ahad Hassan🇦🇪

@ahad_313_110

انا مجنون العباسؑ | مست ولائـے حیدرم دم ہما دم یا علیؑ | بس یا حسینؑ | منتظر امام زمانؑ | تو اپنی سوچ میرا علیؑ وارث |#AlQaaimForce | #HaideryBanday

ID: 1361678789210763265

linkhttps://twitter.com/search?vertical=default&q=from%3A%40Ahad_313_110%20-filter%3Amentions calendar_today16-02-2021 14:08:36

36,36K Tweet

5,5K Followers

1,1K Following

Ahad Hassan🇦🇪 (@ahad_313_110) 's Twitter Profile Photo

”ہم جیسے لوگ محبت کے پیاسے نہیں ہوتے بلکہ ہماری سب سے بڑی خواہش یہ ہی ہوتی ہے کہ ہمیں سنا جائے ہمیں سمجھا جائے کیونکہ محبت چاہے جتنی بھی گہری ہو اگر محبوب آپ کو سمجھ نہیں سکتا سن نہیں سکتا تو اُس کا آپ پر محبت نچھاور کرنا بے معنیٰ ہوتا ہے“ شام بخیر✨ #قومی_زبان

”ہم جیسے لوگ محبت کے پیاسے نہیں ہوتے بلکہ ہماری سب سے بڑی خواہش یہ ہی ہوتی ہے کہ ہمیں سنا جائے ہمیں سمجھا جائے کیونکہ محبت چاہے جتنی بھی گہری ہو اگر محبوب آپ کو سمجھ نہیں سکتا سن نہیں سکتا تو اُس کا آپ پر محبت نچھاور کرنا بے معنیٰ ہوتا ہے“

شام بخیر✨
#قومی_زبان
Ahad Hassan🇦🇪 (@ahad_313_110) 's Twitter Profile Photo

سنو چندا...! دیکھو!! تم اپنی شاخیں مت سمیٹ لینا۔ تمہاری چھاؤں میں میرا بسیرا ہے۔ تمہارے مُرجھانے سے میری دھڑکنیں متاثر ہوتی ہیں کیونکہ ؟؛ تمہاری محبت کی جڑیں میری روح میں پیوست ہو چکی ہیں...! #قومى_زبان

سنو چندا...!
دیکھو!! 
تم اپنی شاخیں مت سمیٹ لینا۔ 
تمہاری چھاؤں میں میرا بسیرا ہے۔
 تمہارے مُرجھانے سے میری دھڑکنیں متاثر ہوتی ہیں 

کیونکہ ؟؛

 تمہاری محبت کی جڑیں میری روح میں پیوست ہو چکی ہیں...!

#قومى_زبان
Ahad Hassan🇦🇪 (@ahad_313_110) 's Twitter Profile Photo

عین ممکن ہے دریچوں سے ہوا آنے لگے عین ممکن ہے اب کہ خستہ حال مکانوں میں اجالا ہو صبحِ بخیر #قومی_زبان

عین ممکن ہے
 دریچوں سے ہوا آنے لگے 
عین ممکن ہے 
اب کہ خستہ حال مکانوں میں اجالا ہو
صبحِ بخیر

#قومی_زبان
Ahad Hassan🇦🇪 (@ahad_313_110) 's Twitter Profile Photo

چیزیں کہاں خوبصورت ہوتی ہیں، یادیں خوبصورت ہوتی ہیں، لمحے خوبصورت ہوتے ہیں اور ہاں ”وہ“ بھی #قومى_زبان

چیزیں کہاں خوبصورت ہوتی ہیں، 
یادیں خوبصورت ہوتی ہیں، 
لمحے خوبصورت ہوتے ہیں
 اور ہاں ”وہ“ بھی

#قومى_زبان
Ahad Hassan🇦🇪 (@ahad_313_110) 's Twitter Profile Photo

تجھے لطف دے رہا ہے مجھے بے قرار کرنا تیرے طمطراق پر یوں میرا دل نثار کرنا جو گزر گئی وہ کیا تھی، مجھے یاد کچھ نہیں ہے جو رواں ہے بس یہی ہے ، تیرا انتظار کرنا #قومى_زبان

تجھے لطف دے رہا ہے مجھے بے قرار کرنا
تیرے طمطراق پر یوں میرا دل نثار کرنا 

جو گزر گئی وہ کیا تھی، مجھے یاد  کچھ نہیں ہے
جو رواں ہے بس یہی ہے ، تیرا انتظار کرنا

#قومى_زبان
Ahad Hassan🇦🇪 (@ahad_313_110) 's Twitter Profile Photo

“You're always on my mind, and I'm constantly grateful for the way you make me feel. Your smile is my happy place, and I love the way you make every moment special. You're the reason my days are brighter I feel so lucky to have you”😊❤️

یہ جو میری تنہائی ہے یہ میرے درد کی گواہی ہے یہ ہی تو اک بیقراری ہے جو میرے دل پہ حاوی ہے #قومی_زبان

یہ  جو  میری  تنہائی   ہے 
یہ میرے درد کی گواہی ہے 
یہ  ہی  تو اک  بیقراری  ہے 
جو میرے  دل پہ حاوی ہے

#قومی_زبان
Ahad Hassan🇦🇪 (@ahad_313_110) 's Twitter Profile Photo

قابل رشک ہو تُم یقین جانو کیا ایسا بھی مُمکن ہے کہ کوئی میلوں دُور ہوکے بھی کسی شخص کے دل و دماغ پہ حکمرانی کر سکے...!!! ہاں تم ہو.تم بلکل وہی ہو ”میرے دل کی حکمراں“❤️ شام بخیر✨ #قومی_زبان

قابل رشک ہو تُم
یقین جانو کیا ایسا بھی  مُمکن ہے کہ کوئی
میلوں دُور ہوکے بھی
کسی شخص کے دل و دماغ پہ حکمرانی کر سکے...!!!
ہاں تم ہو.تم بلکل وہی ہو
”میرے دل کی حکمراں“❤️

شام بخیر✨

#قومی_زبان
Ahad Hassan🇦🇪 (@ahad_313_110) 's Twitter Profile Photo

”تمہاری غیر موجودگی بہت سخت ہے اور اُس سے بھی سخت یہ ہے تم نے مجھے نہیں سکھایا کہ میں کیسے جیا کروں جب تم دور ہو“❤️ #قومی_زبان

”تمہاری غیر موجودگی بہت سخت ہے اور اُس سے بھی سخت یہ ہے تم نے مجھے نہیں سکھایا کہ میں کیسے جیا کروں جب تم دور ہو“❤️

#قومی_زبان
Ahad Hassan🇦🇪 (@ahad_313_110) 's Twitter Profile Photo

انتظار ایک اذیت ہے۔۔! پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو۔بستر پر لیٹ کر نیند کا ہو یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو شام بخیر #قومی_زبان

انتظار ایک اذیت ہے۔۔! 
پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو
چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو۔بستر پر لیٹ کر نیند کا ہو
یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو

شام بخیر
#قومی_زبان
Ahad Hassan🇦🇪 (@ahad_313_110) 's Twitter Profile Photo

Grok, read all my tweets and analyze them Grok 1. Name: 2. Gender: 3. Age: 4. Achievements: 5. Hobbies: 6. Occupation: 7. Future: 8. 10 favorite things: 9. 10 disliked things: 10. Top 10 favorite mutuals (mention only names, no tags 11. Potential best friend

Ahad Hassan🇦🇪 (@ahad_313_110) 's Twitter Profile Photo

تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو میں دل کسی سے لگا لوں اگراجازت ہو تمہارے بعد بھلا کیا ہیں وعدہ و پیماں بس اپنا وقت گنوا لوں اگر اجازت ہو تمہارے ہجر کی شب ہائے کار میں جاناں کوئی چراغ جلا لوں اگر اجازت ہو جنوں وہی ہے، وہی میں، مگر ہے شہر نیا یہاں بھی شور مچا لوں اگر اجازت ہو

تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو
میں دل کسی سے لگا لوں اگراجازت ہو 

تمہارے بعد بھلا کیا ہیں وعدہ و پیماں
بس اپنا وقت گنوا لوں اگر اجازت ہو

تمہارے ہجر کی شب ہائے کار میں جاناں
کوئی چراغ جلا لوں اگر اجازت ہو

جنوں وہی ہے، وہی میں، مگر ہے شہر نیا
یہاں بھی شور مچا لوں اگر اجازت ہو
Ahad Hassan🇦🇪 (@ahad_313_110) 's Twitter Profile Photo

”جن سے محبت ہوتی ہے نہ انہیں پھر تکلیف نہیں دی جاتی اُنہیں بس محبت کی جاتی ہے اور محبت دی جاتی ہے“🫀♥️ #قومی_زبان

”جن سے محبت ہوتی ہے نہ انہیں پھر تکلیف نہیں دی جاتی اُنہیں بس محبت کی جاتی ہے اور محبت دی جاتی ہے“🫀♥️

#قومی_زبان
Ahad Hassan🇦🇪 (@ahad_313_110) 's Twitter Profile Photo

دیارِ غیر کو جاتے ہوئے سبھی مجبور پلٹ کے آئے تو پہلے زمین چومیں گے ہوس کا کوئی تعلق نہیں محبت سے کہِیں تُو مِل بھی گیا تو جبین چومیں گے #قومی_زبان

دیارِ غیر کو جاتے ہوئے سبھی مجبور 
پلٹ کے آئے تو پہلے زمین چومیں گے
ہوس کا کوئی تعلق نہیں محبت سے
کہِیں تُو مِل بھی گیا تو جبین چومیں گے

#قومی_زبان
Ahad Hassan🇦🇪 (@ahad_313_110) 's Twitter Profile Photo

یہ میری زیست کی سب سے بڑی تمنا تھی تو میرے پاس میرے نام کی طرح رہتا #قومى_زبان

یہ میری زیست کی سب سے بڑی تمنا تھی 
تو میرے پاس میرے نام کی طرح رہتا

#قومى_زبان
Ahad Hassan🇦🇪 (@ahad_313_110) 's Twitter Profile Photo

کاش کوئی اسطرح بھی واقف ہو میری زندگی سے کہ میں بارش میں بھی روؤں تو وہ میرے آنسو پڑھ لیں #قومی_زبان

کاش
      کوئی اسطرح بھی واقف ہو
      میری زندگی سے کہ
      میں بارش میں بھی روؤں     
       تو وہ میرے آنسو پڑھ لیں

#قومی_زبان