اہلِ وفا (@ahlay_wafa) 's Twitter Profile
اہلِ وفا

@ahlay_wafa

🌟 Content Writer | Dreamer | scholar
✨ Capturing emotions in verses
📖 Sharing snippets of life, love, and longing
💫 Join me

ID: 1699442284046041088

linkhttps://medium.com/@The_binary_philosopher calendar_today06-09-2023 15:20:12

13,13K Tweet

8,8K Followers

8,8K Following

اہلِ وفا (@ahlay_wafa) 's Twitter Profile Photo

نیک دلوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائی ہی ملتی ہے۔ کیونکہ ہوا پھولوں سے گزرتی ھے تو وہ بھی خوشبودار ھو جاتی ہے۔!🌹 صبح بخیر

نیک دلوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائی ہی ملتی ہے۔ کیونکہ ہوا پھولوں سے گزرتی ھے تو وہ بھی خوشبودار ھو جاتی ہے۔!🌹

صبح بخیر
اہلِ وفا (@ahlay_wafa) 's Twitter Profile Photo

بات الٹی وہ سمجھتے ہیں جو کچھ کہتا ہوں اب کی پوچھا تو کہہ دوں گا حال اچھا ہے جلیل مانک پوری

بات الٹی وہ سمجھتے  ہیں  جو کچھ کہتا ہوں
اب کی پوچھا تو کہہ دوں گا حال اچھا ہے

جلیل مانک پوری
اہلِ وفا (@ahlay_wafa) 's Twitter Profile Photo

کبھی یوں بھی ھو سر بزم” وہ“ مجھے یہ کہے کہ غزل سنا میں غزل غزل میں اسے کہوں میرا کوئی نہیں ھے تیرے سوا_💙

کبھی یوں بھی ھو 
 سر بزم” وہ“ مجھے یہ کہے کہ 
غزل سنا
میں غزل غزل میں
اسے  کہوں
میرا کوئی نہیں ھے
تیرے سوا_💙
اہلِ وفا (@ahlay_wafa) 's Twitter Profile Photo

پکار جتنی خفیہ ہوتی ہے منزل تک اتنی ہی جلدی پہنچتی ہے، کمرے کے کسی کونے میں آپ کے بہتے ہوئے اشکوں کی خبر کندھوں پہ بیٹھے فرشتوں کے علاوہ کسی کو نہیں ہوگی البتہ عرش پہ پکار گونج رہی ہوگی۔! شام بخیر

پکار جتنی خفیہ ہوتی ہے منزل تک اتنی ہی جلدی پہنچتی ہے، کمرے کے کسی کونے میں آپ کے بہتے ہوئے اشکوں کی خبر کندھوں پہ بیٹھے فرشتوں کے علاوہ کسی کو نہیں ہوگی البتہ عرش پہ پکار گونج رہی ہوگی۔!

شام بخیر
اہلِ وفا (@ahlay_wafa) 's Twitter Profile Photo

یہ کوئی بات ہے جو تجھ کو بتائی جائے شام کے وقت__ اداسی کا سبب کیا ہوگا تجھ سے ملنے کی کئی دن سے تمنا ہے مجھے تو کبھی______ جسم سے باہر تو نکلتا ہوگا شب بخیر

یہ کوئی بات ہے جو تجھ کو بتائی جائے 
شام کے وقت__ اداسی کا سبب کیا ہوگا

تجھ سے ملنے کی کئی دن سے تمنا ہے مجھے 
تو کبھی______ جسم سے باہر تو نکلتا ہوگا

شب بخیر
اہلِ وفا (@ahlay_wafa) 's Twitter Profile Photo

میں ہی اِک واقِف آداب محبت ہوں نصیر مل کے ڈھونڈوگے مجھے اھل وفا مرے بعد

میں ہی اِک واقِف آداب محبت ہوں نصیر
مل کے ڈھونڈوگے مجھے اھل وفا مرے بعد
اہلِ وفا (@ahlay_wafa) 's Twitter Profile Photo

اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب آپ کو لگتا ہے کہ آپ اکیلے ہی ٹھیک ہیں، کوئی ضد نہیں رہتی کوئی خواہش نہیں رہتی کسی کا ساتھ نہیں چاہئے ہوتا پھر ہم نصیب پر چھوڑ کر جینے لگتے ہیں۔!🍁 شب بخیر

اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب آپ کو لگتا ہے کہ آپ اکیلے ہی ٹھیک ہیں، کوئی ضد نہیں رہتی کوئی خواہش نہیں رہتی کسی کا ساتھ نہیں چاہئے ہوتا پھر ہم نصیب پر چھوڑ کر جینے لگتے ہیں۔!🍁

شب بخیر
اہلِ وفا (@ahlay_wafa) 's Twitter Profile Photo

اصل زندگی اپنے مزاج کے مطابق جینے میں ہے۔جہاں پہ ذہنی سکون اور آپکی فطرت دلی طور پہ حقیقی خوشی پاتی ہو وہی آپکی زندگی آپ سے چاہتی ہے،ہر انسان کا شوق مزاج ذائقہ پسند نا پسند الگ ھے۔۔۔🙂🖤

بہروں کی انجمن میں نہ گا درد کی غزل اندھوں کو مت دِکھا گریباں پھٹا ہوا