
Aحmad🐦
@ahmadpk95
🇦🇪 I don't Care , You are Good are Bad,If you Respect me, I will Respect You!!🇵🇰
__________________
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ
ID: 730407414793670656
11-05-2016 14:41:12
97,97K Tweet
5,5K Followers
5,5K Following



Today I challenge all of them that the people who will now take to the streets will not have come out like this before. Imran Khan If they think I will listen to these thieves and support them,then they are mistaken. میں آخری سانس تک ان کامقابلہ کرونگا #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے

کسی نماز پڑھتے انسان کو Container سے دھکا دے دو، کسی کو وضو کے لیے گندہ پانی دو، کیسے مسلمان ہیں۔ آیتیں تو ایسے پڑھتے ہیں جیسے ان سے بڑا حاجی، حافظ کوئی ہے ہی نہیں۔ صنم جاوید Sanam Javaid Khan سورس لنک siasat.pk/threads/927366





پاکستان تحریک انصاف کی صرف قیادت ہی قدم نہ بڑھے بلکہ پاکستانی قوم کو اب کچھ شرم آ جانی چاہیں۔ ہم بحثیت قوم کب تک قیادت قیادت کھیلتے رہیں گے اب غیرت کرکے خود باہر نکلنا ہوگا۔ ہماری ریڈ لائن کراس ہوئے 719 دن ہوچکے۔ #StopPTIVictimization #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ Team Pakistan Power team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر


میں مر جاؤں گا، مگر کبھی عاصم منیر کی بادشاہت کو تسلیم نہیں کروں گا۔ یہ ایک قبضہ گروپ ہے، جس نے ملک پر زبردستی قبضہ کر رکھا ہے۔ عمران خان Imran Khan #imrankhanPTI siasat.pk/threads/927430





قاسم اور سلیمان کی واپسی اس سسٹم کے منہ پر طمانچہ ہے جو سمجھتا تھا کہ قید میں ڈال کر عمران خان کو تنہا کر دے گا۔ وہ بھول گئے کہ سچائی کی جڑیں خاندانوں میں اگتی ہیں اور پھر قوموں میں پھیلتی ہیں۔ #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 Team Pakistan Power


صبر کا دامن نہیں چھوڑنا وقت بدلے گا حالات بدلیں گے #سر_اٹھالو_یا_سر_جھکالو #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ Team Pakistan Power #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے


تھوڑی ہی دیر پہلے وکالت نامے پر خان صاحب کے دستخط، سب دیدار کریں ❤️ اس سے بھی لوگوں کو تکلیف پہنچے گی 🔥 Team Pakistan Power #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ #سر_اٹھالو_یا_سر_جھکالو Team Pakistan Power #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے

