
Ahmed Mughal
@ahmedzubie
Media Activist & Fan #PMIK | Civil Engineer | Proud Pakistani 🇵🇰.
ID: 1164229032
09-02-2013 22:23:07
17,17K Tweet
420 Followers
147 Following








عمران خان نے موجودہ ایئر چیف ظہیر بابر سدھو کا خود انٹرویو کر کے انہیں ایئر چیف بنایا تھا، ان کے علاوہ دو اور لوگوں کا انٹرویو ہوا مگر عمران خان نے انہیں ایئر چیف بنایا کیونکہ عمران خان کو لگا کہ یہ مذہب سے لگاؤ رکھنے والا شخص ہے۔ حامد میر Hamid Mir حامد میر

صحافتی اصولوں کی پاسداری کرتے ہوئے معذرت خواہ ہوں کہ میری یہ خبر غلط ثابت ہوئی خان صاحب عید سے پہلے رہا ہوجائیں گے خبر غلط ثابت ہونے پر مظہر برلاس کی معذرت.🥹 Mazhar Barlas





بعض رہنماوں نے خدشہ کا اظہار کیا ہے کہ عمران خان پر سختیاں بڑھنے جارہی ہیں شاید عید کی نماز کی ادائیگی سے روکنا ان سختیوں کا آغاز ہے عمران خان سے منگل کو ملاقات ہونی ہے شاید اب تک سختیاں شروع ہوچکی ہوں۔ اسکی وجہ عمران خان کے حالیہ ٹویٹس ہیں۔ صدیق جان Siddique Jan Asad Ullah Khan





