Ahsan Khan (@ahsan2_) 's Twitter Profile
Ahsan Khan

@ahsan2_

Engineer

ID: 3007866632

calendar_today02-02-2015 11:23:34

106,106K Tweet

10,10K Followers

9,9K Following

Ahsan Khan (@ahsan2_) 's Twitter Profile Photo

من پسند شخص کا چھن جانا ایسا خسارہ ہے جس پہ ساری عمر صبر نہیں آتا۔ #urdupoetrylines

Ahsan Khan (@ahsan2_) 's Twitter Profile Photo

معزرتیں قبول کرنی چاہیے، پر اس شخص کو کبھی معافی نہ دو جس نے تمہیں ہر طرح کی اذیت دی ہو، تمہاری محبت و خلوص کو ذلیل کیا ہو ...... جس نے تمہیں اپنے برتاؤ سے ایسا کر دیا ہو کہ تم آئندہ ہر شخص کی مخلص کوششوں پہ بھی شک کرنے والے بن جاؤ .....

معزرتیں قبول کرنی چاہیے، 
پر اس شخص کو کبھی معافی نہ دو 
جس نے تمہیں ہر طرح کی اذیت دی ہو، 
تمہاری محبت و خلوص کو ذلیل کیا ہو ......
جس نے تمہیں اپنے برتاؤ سے ایسا کر دیا ہو 
کہ تم آئندہ ہر شخص کی مخلص کوششوں پہ بھی شک کرنے والے بن جاؤ .....
Ahsan Khan (@ahsan2_) 's Twitter Profile Photo

""کسی کو مل نہ پائے عمر بھر ہم!! ""کسی کے چار سُو دیکھے گئے تھے!! ""جس کو ملے اسے ضروری نہیں لگے!! ""جسے ضروری لگے اُسے ملے نہیں!!

Ahsan Khan (@ahsan2_) 's Twitter Profile Photo

مجھ سے ایک شخص نے جذبات چھپانے کے بارے میں پوچھا تو میں نے کہا: مجھے ایسا لگتا ہے جیسے میں ہاتھ میں انگارا لیے ہوئے ہوں، اور دعویٰ کرتا ہوں کہ یہ برف کا ٹکڑا ہے۔

Ahsan Khan (@ahsan2_) 's Twitter Profile Photo

ہم فقیروں کو کبھی راس نہ آیا ورنہ ہم نے پایا تھا مقدر تو سکندر جیسا میں نے اعصاب کو پتھر کا بنا رکھا ہے ایک دل ہے جو بنتا نہیں پتھر جیسا

Ahsan Khan (@ahsan2_) 's Twitter Profile Photo

یہاں جفاکشی صرف محبت کیلئے کرنی پڑتی ہے ،باقی نفرت ایسے ملتی ہے جیسے آبائی جائیداد ہو ،،😥

Ahsan Khan (@ahsan2_) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی اِنسان کا خاموش ہو جانا ہی بہتر ہوتا ہے بجائے اِس کے کہ ؛ ہم لوگوں کو سُنا کر بتائیں کہ ؛ ہم کیسا محسوس کر رہے ہیں ، کِیونکہ ؛ یہ اٙمٙر اُس وقت مزید تکلیف کا باعث بنتا ہے جب لوگ ہمیں سُن تو رہے ہوتے ہیں مگر ہمیں ، ہماری کیفیت ، درد و تکلیف کو نہیں سمجھ پا رہے ہوتے! ۔ "

ہم جیسے جیسے ذہنی طور پر میچور ہوتے جاتے ہیں ہمیں اندازہ ہو جاتا ہے کہ پیسے سے خوشی خریدی جا سکتی ہے

Ahsan Khan (@ahsan2_) 's Twitter Profile Photo

تکلیف دینے کے بعد جتائی گئی مُحبت اور نظر انداز کرنے کے بعد دی گئی اہمیت کوئی معنی نہیں رکھتی!

Ahsan Khan (@ahsan2_) 's Twitter Profile Photo

وہ گفتگو جو ہمارے اندر بغیر کسی جواب کے چلتی رہتی ہے تھکا دینے والی ہوتی ہے ۔

Ahsan Khan (@ahsan2_) 's Twitter Profile Photo

اِحســــــاس و مُروَت کے ہاتھوں رَوندے ہُوۓ ہَم !! کُچھ کہہ بھی پائے تو فَقَط اِتنا کــــہ چَلو خَیر ہے 🥀🍁💔

اِحســــــاس و مُروَت کے ہاتھوں رَوندے ہُوۓ ہَم !!
کُچھ کہہ بھی پائے تو فَقَط اِتنا کــــہ چَلو خَیر ہے 
🥀🍁💔
Ahsan Khan (@ahsan2_) 's Twitter Profile Photo

کہتے ہیں کُچھ درد اور رویئے اِنسان کو بدل دیتے ہیں میں بھی بدل رہا ہوں .. میں اُس اِنسان سے بہت ڈرتا ہوں جو میں بن جاؤں گا .. میں کھو گیا ہوں .. کِنارے بہت دُور ہیں .. اور کشتی گرداب میں پھنسی ہوئی ہے، بھیجو نہ آسمان کی طرف کوئی دعا میرے لیے 😔

کہتے ہیں کُچھ درد اور  رویئے 
اِنسان کو بدل دیتے ہیں
میں بھی بدل رہا ہوں .. 
میں اُس اِنسان سے بہت ڈرتا ہوں 
جو میں بن جاؤں گا ..
میں کھو گیا ہوں .. 
کِنارے بہت دُور ہیں .. 
اور کشتی گرداب میں پھنسی ہوئی ہے، 
بھیجو نہ آسمان کی طرف کوئی دعا میرے لیے 😔
Ahsan Khan (@ahsan2_) 's Twitter Profile Photo

Don’t worry when things don’t work out. If you’ve tried your best & it doesn’t work then let it go. Free yourself from worries & pain by relying only on Almighty. Just be patient, your time is yet to come. The Almighty knows your struggles. He hears your prayers Mufti Ismail Menk

Ahsan Khan (@ahsan2_) 's Twitter Profile Photo

#NewProfilePic بس اپنا ہی مسلہ سنبهالہ نہیں گیا یوں تو کتنوں کے کام آے تھے ہم

#NewProfilePic
بس اپنا ہی مسلہ سنبهالہ نہیں گیا 
یوں تو کتنوں کے کام آے تھے ہم