Ahsan Bilal (@ahsan_75_) 's Twitter Profile
Ahsan Bilal

@ahsan_75_

ID: 1762135837934747648

calendar_today26-02-2024 15:22:15

1,1K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Muhammad Kashif (@kashii79) 's Twitter Profile Photo

Congratulations 𝐀 𝐒𝐚𝐭𝐭𝐚𝐫 for completing 7000 followers.👏 👏 🥳🥳 Wish you many more blessings with good health, wealth and success. Aameen Summa Ameen from all admins and members of #X_promo

Congratulations <a href="/As_t40/">𝐀 𝐒𝐚𝐭𝐭𝐚𝐫</a> 

for completing 7000 followers.👏 👏 🥳🥳

Wish you many more blessings with good health, wealth and success.   

Aameen Summa Ameen          
from all admins and members of #X_promo
Muhammad Kashif (@kashii79) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم🤍🖤🤎💜💙💚💛🧡❤️ اللہ تعالی جب کسی کو سیدھی راہ پے ڈالنا چاہتا ہے تو اسکو نیکی کی طرف راغب کر دیتا ہے اور برائیوں سے بے اعتنائی پیدا کر دیتا ہے #X_promo

السلام علیکم🤍🖤🤎💜💙💚💛🧡❤️
اللہ تعالی جب کسی کو سیدھی راہ پے ڈالنا چاہتا ہے تو اسکو نیکی کی طرف راغب کر دیتا ہے اور برائیوں سے بے اعتنائی پیدا کر دیتا ہے
#X_promo
Huma_com (@humacom1) 's Twitter Profile Photo

جو عبادتیں اخلاق اور کردار پر اثر انداز نہ ہو سکیں وہ مشقت کے سوا کچھ نہیں، فر‌ض اور واجب عبادتوں کے بعد سب سے خوبصورت عبادت دوسروں کا درد محسوس کرنا، اسے بانٹ لینا اور کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لے آنا ہے. أستغفر الله الذي لا إله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه. #X_promo

جو عبادتیں اخلاق اور کردار پر اثر انداز نہ ہو سکیں وہ مشقت کے سوا کچھ نہیں، فر‌ض اور واجب عبادتوں کے بعد سب سے خوبصورت عبادت دوسروں کا درد محسوس کرنا، اسے بانٹ لینا اور کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لے آنا ہے.

أستغفر الله الذي لا إله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه.
#X_promo
ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫 (@iqb9786) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷🌷صبح بخیر🌷🌷 خلوص سے بولے گئے ہمارے دو بول کسی کی زندگی بھرکی تھکن کم کرسکتے ہیں۔ تناؤ کےاس دورمیں مسکراہٹوں اور محبتوں کو فروغ دینےکی ضرورت ہے۔اللہ کریم آپکوآسانیاں عطافرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین #X_promo #براهيمي

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌷🌷صبح بخیر🌷🌷
خلوص سے بولے گئے ہمارے دو بول کسی کی زندگی بھرکی تھکن کم کرسکتے ہیں۔ تناؤ کےاس دورمیں مسکراہٹوں اور محبتوں کو فروغ دینےکی ضرورت ہے۔اللہ کریم آپکوآسانیاں عطافرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے
 آمین
#X_promo
#براهيمي