Ahsan Chudhary (@ahsan_chudhary5) 's Twitter Profile
Ahsan Chudhary

@ahsan_chudhary5

Alhamdulilah For Everything🫶🏻🧸 | Cricket 🏏 Lover | King Imran Khan| @TeamiPians Follow and Get Follow Back 🔙 |#CfC
پاکستان تحریک انصاف 🇵🇰

ID: 1602892906968276993

calendar_today14-12-2022 05:08:20

82,82K Tweet

4,4K Followers

5,5K Following

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

اگر خدا نخواستہ پاکستان اور ایران کی جنگ ہوتی تو میں پاکستانی ہونے کے ناطے پاکستان کے ساتھ ہوتا ، لیکن جب مظلوم فلسطینیوں کا واحد سہارا ایران ، نواز شریف کے یار مودی کے پارٹنر قاضی نیتن یاہو کے خلاف لڑے گا تو میں دل و جان سے غیرت مند ایران کے ساتھ ہوں ♥️

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

ایبٹ آباد کے تھانہ میرپور کی حدود میں شادی کی خوشیوں کے بیچ خون کی ہولی کھیل دی گئی، خواجہ سرا کو گولی مار کر بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ ناچنے بلایا، عزت کی جھوٹی غیرت میں جان لے لی گئی۔

Saqib Bashir (@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل پر ایران کے حملے کے بعد ایک شہر کی یہ تصاویر ابھی بی بی سی نے جاری کیں ہیں جن میں ان کا کہنا ہے کہ یہ تصاویر آج صبح ریشون لتزیون کی ہیں جو تل ابیب کے جنوب میں وسطی ساحلی پٹی پر واقع ایک شہر ہے ۔۔۔ ایک شہر کی ان تصاویر سے اندازہ ہوتا ہے ایران کا جوابی وار بھرپور رہا ۔۔۔

اسرائیل پر ایران کے حملے کے بعد ایک شہر کی یہ تصاویر ابھی بی بی سی نے جاری کیں ہیں جن میں ان کا کہنا ہے کہ یہ تصاویر آج صبح ریشون لتزیون کی ہیں جو تل ابیب کے جنوب میں وسطی ساحلی پٹی پر واقع ایک شہر ہے ۔۔۔ ایک شہر کی ان تصاویر سے اندازہ ہوتا ہے ایران کا جوابی وار بھرپور رہا ۔۔۔
Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

ایران نے اسرائیل کے اربوں ڈالر کے دفاعی نظام کو راکھ میں بدل دیا۔ آئرن ڈوم کا پول کھل گیا، ڈیوڈ سلنگ ناکام، ایرو سسٹم مفلوج، اسکائی ڈیو اندھا، آئرن بیم صرف پاور پوائنٹ پر چل رہا ہے۔ جو دنیا کو ناقابل شکست دکھایا گیا تھا، حقیقت میں ایران نے اسکا تماشہ بنا دیا

Ahsan Chudhary (@ahsan_chudhary5) 's Twitter Profile Photo

🚨 میں 7 سال سے اسرائیل میں رپورٹنگ کر رہا ہوں مگر میں نے کبھی ایسا حملہ اسرائیلی شہر پر نہیں دیکھا۔ رپورٹر فاکس نیوز

Ahsan Chudhary (@ahsan_chudhary5) 's Twitter Profile Photo

سعودی عرب نے اپنے ملک میں حج کے لیے موجود ایرانی شہریوں کو شاہی مہمان کا درجہ دے دیا شاہ سلمان نے ایرانی شہریوں کو حالات معمول پر آنے تک مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیا

Ahsan Chudhary (@ahsan_chudhary5) 's Twitter Profile Photo

امان میڈا اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عشق صرف پاکستان میں نہیں امریکہ میں بھی اندھا ہوتا ہے 25 سالہ گوری جھنگ کے مشقے کے پاس پہنچ گئی

امان میڈا اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عشق صرف پاکستان میں نہیں امریکہ میں بھی اندھا ہوتا ہے 
 25 سالہ گوری جھنگ کے مشقے کے پاس پہنچ گئی