Ahtsham Mustufa (@ahtshammu) 's Twitter Profile
Ahtsham Mustufa

@ahtshammu

social media activist #BehindYouSkipper #Struggling4NayaPakistan #Pakistan 🇵🇰Pakistan meri pehlli aur akhri muhabbat hai.pakistan Pak army zindabad 🇵🇰

ID: 2775956480

calendar_today28-08-2014 07:45:54

71,71K Tweet

6,6K Followers

7,7K Following

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

اگر مال و دولت بچانے اور کرپشن لوٹ مار کے تحفظ کیلیے NRO ہوسکتا ہے تو پھر ڈیمز بنانے کیلیے ڈیل کیوں نہیں ہوتی ؟ اسلیے کہ کوئی دلچسپی نہیں ہے

اگر مال و دولت بچانے اور کرپشن لوٹ مار کے تحفظ کیلیے NRO ہوسکتا ہے تو پھر ڈیمز بنانے کیلیے ڈیل کیوں نہیں ہوتی ؟ اسلیے کہ کوئی دلچسپی نہیں ہے
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

کمیٹیوں سے مستعفی ہونے والے پی ٹی آئی ایم این ایز گاڑیاں، ڈرائیور اور چابیاں بھی واپس کریں، ہمارا فیصلہ اٹل ہے استعفے واپس نہیں لینگے۔ عمران خان

Tayyaba (@rj_tayyaba) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی بہنوں اور کارکنان کو گرفتار کرنے کیلیے قیدی وین پہنچا دی گئی۔۔۔۔

Ahtsham Mustufa (@ahtshammu) 's Twitter Profile Photo

میری والدہ کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہے تمام دوست بہن بھائیوں سے دعاؤں کی درخواست ہے میری والدہ کے لیے دعا کریں جلد صحت یاب ہو جائیں شکریہ

Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

اختر مینگل کی گاڑی پر حملے میں متعدد کارکنان شدید زخمی ہو گئے ہیں، حالات تشویشناک ناک ہیں اللہ پاک سب کو اپنے حفظ امان میں رکھے امین

Sanam Javaid Khan (@sanamkh22) 's Twitter Profile Photo

وہ سب خواتین جو آج گرفتاری کے خطرے کے باوجود خان کی فیملی کے ساتھ جیل کے باہر موجود رہیں اُن کو سلام ہے ویلڈن

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء سردار اختر مینگل پر خودکش دھماکا، 10 کارکنان جانبحق، 30 سے زائد زخمی، مزید جانی نقصانات کا خدشہ

KhilafatImrania (@khilafatimrania) 's Twitter Profile Photo

اہلِ کتاب میں سےکوئی توایساہےاگرتم اسکےپاس ڈھیرامانت رکھ دو توتمکوفوراً واپس دےدےاورکوئی اسطرح کاہےاگر اسکےپاس ایک دیناربھی امانت رکھوتوجبتک اسکےسرپر ہروقت کھڑےنہ رہو تمہیں دےہی نہیں اسلیےکہ وہ کہتےہیں امیوں کےبارےمیں ہم سےمواخذہ نہیں ہوگا آلِ عمران75 #غریب_تیرا_خیرخواہ_قید_میں

اہلِ کتاب میں سےکوئی توایساہےاگرتم اسکےپاس ڈھیرامانت رکھ دو توتمکوفوراً واپس دےدےاورکوئی اسطرح کاہےاگر اسکےپاس ایک دیناربھی امانت رکھوتوجبتک اسکےسرپر ہروقت کھڑےنہ رہو تمہیں دےہی نہیں اسلیےکہ وہ کہتےہیں امیوں کےبارےمیں ہم سےمواخذہ نہیں ہوگا
آلِ عمران75
#غریب_تیرا_خیرخواہ_قید_میں
Nadir Baloch (@balochnadir5) 's Twitter Profile Photo

🚨 بریکنگ نیوز 🚨 رانا ثنا اللہ نے مری اجلاس سے متعلق بڑا انکشاف کردیا! 🔥 نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں موجودہ سسٹم کے تسلسل اور فیلڈ مارشل کی توسیع کی تصدیق کردی۔ محمد مالک کے سوال پر کہ "تسلسل کا فیصلہ ہو گیا ہے؟" رانا ثنا کا ہنستے ہوئے جواب: "ہو گیا ہے!" 💥

Saqib Bashir (@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز ، جسٹس بابر ستار کا چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کو لکھا گیا 4 صفحات کا خط ، کل کی فل کورٹ میٹنگ کے ماحول کا بھی پتہ بتا رہا ہے وہ کتنی دھواں دھار ہو گی

بریکنگ نیوز ، جسٹس بابر ستار کا چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کو لکھا گیا 4 صفحات کا خط ، کل کی فل کورٹ میٹنگ کے ماحول کا بھی پتہ بتا رہا ہے وہ کتنی دھواں دھار ہو گی
Fahim Akhtar Malik (@writetofahim) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ دھماکہ۔۔۔۔ جمہوری لوگوں کا راستہ پارلیمنٹ کے اندر سے بھی روکا جارہا ہے اور پارلیمنٹ سے باہر بھی روکا جارہا ہے۔مولانا فضل الرحمان قانون نافذ کرنے والے ادارے اور حکومت عوام کو امن کی فراہمی میں مکمل ناکام ہیں ۔مولانا فضل الرحمان

Ahtsham Mustufa (@ahtshammu) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں اختر مینگل کی گاڑی پر حملہ، اختر مینگل، محمود خان اچکزئی سمیت دیگر قیادت محفوظ رہی درجنوں کارکن زخمی میری دعا ہے اللہ پاک محمود خان اچکزئی صاحب کو اور تمام افراد کو اپنی حفاظت میں رکھے امین

بلوچستان میں اختر مینگل کی گاڑی پر حملہ، اختر مینگل، محمود خان اچکزئی سمیت دیگر قیادت محفوظ رہی درجنوں کارکن زخمی میری دعا ہے اللہ پاک محمود خان اچکزئی صاحب کو اور تمام افراد کو اپنی حفاظت میں رکھے امین
Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی بہنوں کے ہمراہ آج سارا دن ساتھ رہے ،ہم پر فرض ہے کہ ہم ساتھ دیں ،وہ سارا خاندان پوری قوم کی خاطر سب کچھ سہہ رہا ،پوری قوم ساتھ کھڑی ہے آپ کے ،سلامت رہیں .

Ahtsham Mustufa (@ahtshammu) 's Twitter Profile Photo

بھارت سے چھوڑا گیا پانی کا بڑا ریلا پاکستانی حدود میں داخل صورت حال خراب