Anila Komal (@ainikl) 's Twitter Profile
Anila Komal

@ainikl

مطالعہ کرنا، نئی چیزوں کا تجربہ کرنا، گھر کا کام کرنا اور پھر آرام کرنا مجھے پسند ہے،❤️

یہ اکاؤنٹ میری ذاتی ڈائری کی طرح ہے۔

ID: 626214408

linkhttps://instagram.com/anilakomal calendar_today04-07-2012 03:52:28

4,4K Tweet

6,6K Followers

4,4K Following

Anila Komal (@ainikl) 's Twitter Profile Photo

قومی اصلاحی تحریک خیبرپختونخوا قومی جرگہ رجسٹرڈ اپنے عزیز و اقارب سے صلح کرو۔ زندگی ساتھ رہنے کا نام ہے۔ اکیلے رہنے کے لئے قبر مقرر ہے ۔ بچے خوشی کے منتظر ہیں۔ اٹھو آج ہی پہل کرو۔ پہل کرنے والے کو قبول کریں

قومی اصلاحی تحریک خیبرپختونخوا قومی جرگہ رجسٹرڈ 
اپنے عزیز و اقارب سے صلح کرو۔ زندگی ساتھ رہنے کا نام ہے۔  اکیلے رہنے کے لئے قبر  مقرر ہے ۔ بچے خوشی کے منتظر ہیں۔ اٹھو آج ہی پہل کرو۔ پہل کرنے والے کو قبول کریں
Anila Komal (@ainikl) 's Twitter Profile Photo

بات صرف مرد کے خلوص محبت اور عزت کی ہوتی ہے عورت آسائشوں کے بغیر بھی خوش رہ سکتی ہے ❤️

بات صرف مرد کے خلوص محبت اور عزت کی ہوتی ہے 
عورت آسائشوں کے بغیر بھی خوش رہ سکتی ہے ❤️
Anila Komal (@ainikl) 's Twitter Profile Photo

اپنے کمزور رشتہ داروں کو دوسروں کے آسرا پر نہ چھوڑو وہ قرضہ مانگیں تو آپ صدقہ سمجھ کر دے دو۔ وہ اپنی خوشی میں بلائیں، تو خوشی کے بہانے کچھ دے دو۔ انہیں گھر بلاؤ، ان کے بچوں کی نظر اتارنے کے بہانے ہی کچھ دے دو۔ کوئی بیمار ہے، تو بیماری کے بہانے ہی مدد کر دو۔

Anila Komal (@ainikl) 's Twitter Profile Photo

صرف یہ والا بابا گھریلو ناچاقیاں ختم الجھنوں، رنجشوں کا خاتمہ اور آپ کا محبوب قدموں میں لا سکتا ہے۔ باقی سب جھوٹ اور فراڈ ہیں۔

صرف یہ والا بابا گھریلو ناچاقیاں ختم
الجھنوں، رنجشوں کا خاتمہ
اور
آپ کا محبوب قدموں میں لا سکتا ہے۔
باقی سب جھوٹ اور فراڈ ہیں۔
Anila Komal (@ainikl) 's Twitter Profile Photo

جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر تقسیم ہو رہی ہے ، آپ کے او پر زوال نہیں آسکتا .. خیر کا مطلب : ایک پلیٹ کھانا ، کچھ پیسے ، اچھا مشورہ ، دکھ میں دلاسہ ، مسکرا کر سلام کا جواب ، بلا حسد مبارکباد، اور اسی طرح کی چھوٹی چھوٹی چیزیں جن سے مخلوق خدا میں خوشیاں بانٹی جا سکیں. #کاپی

Anila Komal (@ainikl) 's Twitter Profile Photo

زندگی کا سب سے مشکل کام فون کی گیلری سے ایکسٹرا چیزوں اور زندگی سے ایکسٹرا لوگوں کو ڈیلیٹ کرنا ہوتا ہے۔ پہلے سب اہم لگ رہا ہوتا۔ ڈیلیٹ کرنے کہ بعد پتہ چلتا ہے کہ ہم نے تو سارے جہان کا بیکار سنبھال رکھا تھا۔

Anila Komal (@ainikl) 's Twitter Profile Photo

اٹھنا بیٹھنا اگر صحیح جگہ پر نہ ہو تو کسی کا خاندان کوئی معنی نہیں رکھتا

اٹھنا بیٹھنا اگر صحیح جگہ پر نہ ہو تو کسی کا خاندان کوئی معنی نہیں رکھتا
Anila Komal (@ainikl) 's Twitter Profile Photo

جوانی اکیلاپن گھر کی زمہ داریاں ادھوری خواہشات محبت جدای تنہای روگ درد عزیت کرب ناکامیاں مستقبل سسکیاں مشکلات تھکاوٹ طعنے نا امیدی ناکام دوستیاں اور پتا نہیں کیا کیا سینے میں لیے اگر جی رہے ہو تو کمال کر رہے ہو🥺💔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپکو اچھا کہیں تو اپنا نام بدل کر اچھا رکھ لیں۔ کیونکہ اسکے علاوہ اور کوئی حل نہیں۔

Anila Komal (@ainikl) 's Twitter Profile Photo

رمضان میں صرف عبادت...! سیاسی بحث و تکرار , شعر وشاعری , لغویات سے اجتناب برتیں تاکہ اللہ کے ساتھ تعلق مضبوط تر ہوسکے

Anila Komal (@ainikl) 's Twitter Profile Photo

پاکستان وہ واحد ملک جہاں سمجھا جاتا ہے کہ اگر پیسے کھلے کروا لیے تو جلدی خرچ ہو جائیں گے۔

Anila Komal (@ainikl) 's Twitter Profile Photo

مرد نے کبھی نہیں بتایا کہ طعنے، دباؤ اور دفتر کی تھکن کیا ہوتی ہے مگر عورت نے دو وقت کا کھانا بنانے کو 'نوکرانی' کہہ دیا۔

Anila Komal (@ainikl) 's Twitter Profile Photo

72 حوروں کے طلبگاروں کی اکثریت کو اکیلی بیوی کو قابو رکھنے کے لیے کئی حکیموں کی مدد درکار ہوتی ہے. 😤

Anila Komal (@ainikl) 's Twitter Profile Photo

زبانوں کے پیچھے مت چلو کوئی تمہیں ایسی کہانی نہیں سنائے گا جس میں وہ خود غدار اور منافق ہو…

Anila Komal (@ainikl) 's Twitter Profile Photo

بھارت نے سب سے پہلے مسجد بلال پر حملہ کیا اور اسی مسجد بلال کے محراب پر لکھی آیت کے آخری الفاظ سے آپریشن کا نام ۔۔۔۔بنیان مرصوص

بھارت نے سب سے پہلے مسجد بلال پر حملہ کیا اور اسی مسجد بلال کے محراب پر لکھی آیت کے آخری الفاظ سے آپریشن کا نام ۔۔۔۔بنیان مرصوص
Anila Komal (@ainikl) 's Twitter Profile Photo

آج کے دور میں تعلقات کو ٹھیک کرنے کی کبھی کوشش نہ کریں بلکہ اپنے مالی حالات ٹھیک کریں تعلقات خود بخود ٹھیک ہو جائیں گے