
𝓐𝓼𝓱𝓲 ✨
@ais5h
عزت دینے والی صرف اللہ تعالی کی ذات ہے۔ جو زمینی خدا بن بیٹھے ہیں ان کو تو میں خاطر میں بھی نہیں لاتی ✌
💯
#LATÍNEXGROUP #SkyFamDrive
ID: 1612695831148199937
10-01-2023 06:20:48
37,37K Tweet
4,4K Followers
5,5K Following






یہ عظیم الشان قافلہ پورے چار سو ترپن سیٹر جہاز میں چائنہ پہنچا تھا وہاں ان کی کسی آفیشل سے ملاقات کے بجائے ان کو ائیر پورٹ لاک آپ کی راہ دکھائی گئی اور یہ ساڑھے چار گھنٹے لاک اپ میں رہنے کے بعد جنرل باجوہ کی ضمانت پر ملک واپس آ گئے، یہ حالت تھی ان کی سفارتکاری کی۔ Ch Fawad Hussain














