Aiza habib (@aiza078) 's Twitter Profile
Aiza habib

@aiza078

A STUDENT

ID: 1433771448678580224

calendar_today03-09-2021 12:39:41

7,7K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

تشنہ لب (@tishnalb) 's Twitter Profile Photo

تصوّرات میں کیسے سمیٹ لوں تم کو محبّتوں کا کوئی دائرہ نہیں ہوتا... Aiza habib #قومی_زبان

تصوّرات میں کیسے سمیٹ لوں تم کو
محبّتوں کا کوئی دائرہ نہیں ہوتا...
Aiza habib
#قومی_زبان
Aiza habib (@aiza078) 's Twitter Profile Photo

تم کو لگتا ہے واقعی خوش ہیں ؟ اچھا یوں ہے ، تو ہاں بھئی! خوش ہیں آج کی شام بھی وہی رونا۔۔۔۔ ؟ آج کی شام تو سبھی خوش ہیں Aiza habib تشنہ لب

تم کو لگتا ہے واقعی خوش ہیں ؟
اچھا یوں ہے ، تو ہاں بھئی! خوش ہیں

آج کی شام بھی وہی رونا۔۔۔۔ ؟
آج کی شام تو سبھی خوش ہیں

Aiza habib
تشنہ لب
تشنہ لب (@tishnalb) 's Twitter Profile Photo

تیری مرضی ہے یہ اچھی بات نہیں ہے تیرے ہوتے ہوئے بھی ہم تجھی کو ترسیں #قومی_زبان

تیری مرضی ہے یہ اچھی بات نہیں ہے
تیرے ہوتے ہوئے بھی ہم تجھی کو ترسیں
#قومی_زبان
Aiza habib (@aiza078) 's Twitter Profile Photo

مسکراہٹ ادھار دینا ذرا کچھ ستارے خریدنے ہیں مجھے اک آنسو کا مول کیا لو گے؟ آج سارے خریدنے ہیں مجھے بول تتلی کے دام کتنے ہیں؟ رنگ پیارے خریدنے ہیں مجھے سرِ خوشی میں جو بیچ آئی تھی غم وہ سارے خریدنے ہیں مجھے میں سمندر، خرید بیٹھی ہوں اب کنارے خریدنے ہیں مجھے Aiza habib @Tishnalb

مسکراہٹ ادھار دینا ذرا
کچھ ستارے خریدنے ہیں مجھے

اک آنسو کا مول کیا لو گے؟
آج سارے خریدنے ہیں مجھے

بول تتلی کے دام کتنے ہیں؟
رنگ پیارے خریدنے ہیں مجھے

سرِ خوشی میں جو بیچ آئی تھی
غم وہ سارے خریدنے ہیں مجھے

میں سمندر، خرید بیٹھی ہوں
اب کنارے خریدنے ہیں مجھے
Aiza habib @Tishnalb
Aiza habib (@aiza078) 's Twitter Profile Photo

جب تصور میرا چپکے سے تجھے چھو آئے اپنی ہر سانس سے مجھ کو تیری خوشبو آئے جب کبھی گردش ِدوراں نے ستایا مجھ کو میری جانب تیرے پھیلے ہوئے بازو آئے جب بھی سوچا کہ شب ِہجر نہ ہوگی روشن مجھ کو سمجھانے تیری یاد کے جگنو آئے Aiza habib @Tishnalb

جب تصور میرا چپکے سے تجھے چھو آئے
اپنی ہر سانس سے مجھ کو تیری خوشبو آئے

جب کبھی گردش ِدوراں نے ستایا مجھ کو
میری جانب تیرے پھیلے ہوئے بازو آئے

جب بھی سوچا کہ شب ِہجر نہ ہوگی روشن
مجھ کو سمجھانے تیری یاد کے جگنو آئے
Aiza habib @Tishnalb
Aiza habib (@aiza078) 's Twitter Profile Photo

سوائے گرد راہ شوق کیا رکھا ہے قصے میں ہماری زندگی خانہ بدوشوں کی کہانی ہے مری آنکھوں سے مہر و ماہ پیہم بات کرتے ہیں مرے پیکر میں روشن اک جہان خوش گمانی ہے Aiza habib تشنہ لب

سوائے گرد راہ شوق کیا رکھا ہے قصے میں
ہماری زندگی خانہ بدوشوں کی کہانی ہے

مری آنکھوں سے مہر و ماہ پیہم بات کرتے ہیں
مرے پیکر میں روشن اک جہان خوش گمانی ہے
Aiza habib تشنہ لب
Aiza habib (@aiza078) 's Twitter Profile Photo

آپ کا حکم تھا سرکار نہیں ہونے دیا خود کو دنیا کا طلبگار نہیں ہونے دیا ایرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہیں دی دل کو دل رکھا ہے بازار نہیں ہونے دیا Aiza habib تشنہ لب

Aiza habib (@aiza078) 's Twitter Profile Photo

دریاؤں میں ہوتے تھے جزیروں کی طرح ہم۔۔!! صحراؤں میں پانی کے ذخیروں کی طرح تھے۔۔!! افسوس کے سمجھا نہ ہمیں اہلِ نظر نے۔۔!! ہم وقت کی زنبیل میں ہیروں کی طرح تھے۔۔!! Aiza habib @Tishnalb

umar khan (@1365umarkhan) 's Twitter Profile Photo

اب تیری طاق میں رہتے ہیں کوہ قاف کے جن انہیں شک ہے کہ میں تمہیں پریوں سے اٹھا لایا ہوں 💞♥️🫶 شب بخیر

اب تیری طاق میں رہتے ہیں کوہ قاف کے جن
انہیں شک ہے کہ میں تمہیں پریوں سے اٹھا لایا ہوں

شب بخیر
Aiza habib (@aiza078) 's Twitter Profile Photo

کہانی کا یہ حصہ اب بھی کوئی خواب لگتا ہے ترا سر پر بٹھا لینا مرا دستار ہو جانا محبت اک نہ اک دن یہ ہنر تم کو سکھا دے گی بغاوت پر اترنا اور خود مختار ہو جانا Aiza habib تشنہ لب

umar khan (@1365umarkhan) 's Twitter Profile Photo

قِصے تیری نظر نے سُنائے نہ پِھر کبھی ہم نے بھی دل کے داغ دِکھائے نہ پِھر کبھی اے یادِ دوست آج تو جی بھر کے دِل دُکھا شاید یہ رات ہِجر کی آئے نہ پِھر کبھی 🥀🍂❤️‍🩹 شب بخیر

قِصے تیری نظر نے سُنائے نہ پِھر کبھی
ہم نے بھی دل کے داغ دِکھائے نہ پِھر کبھی

اے یادِ دوست آج تو جی بھر کے دِل دُکھا
شاید یہ رات ہِجر کی آئے نہ پِھر کبھی

شب بخیر