السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
*زندگی آزمائشوں کا سمندر ھے کسی سے لے کر آزمایا جاتا ھے تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا جاتا ھے
بس کہیں صبر ھے تو کہیں شکر کی آزمائش ھے
الله تعالی سے التجا ہے ہمیشه ہمیں راحتِ جان، اطمینانِ قلب، رزقِ حلال اور صحت عطا فرماۓ
*آمین ثمہ آمین*
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ_ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ_ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ_ﺍﻟﻠﻪِ_ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
زنـدگـی میں ہمیشہ وہ لـوگ پُـر سُکون رہتے ہیں جـو پـوری نہ ہـونے والی خـواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شُکر کرتے ہیں جو اللّٰه پاک نے عطاء کی ہیں ❤
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
*زندگی آزمائشوں کا سمندر ھے کسی سے لے کر آزمایا جاتا ھے تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا جاتا ھے*۔
*بس کہیں صبر ھے تو کہیں شکر کی آزمائش ھے*.
*الله تعالی سے التجا ہے ہمیشه آپ کو، اور ھم کو، اطمینانِ قلب، رزقِ حلال اور صحت عطا فرمائے آمین ☘️
🌺السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌺🍃
ﺍﮮ پاک پروردگار ہمیں ﺑﻬﯽ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﻓﺮﻣﺎ ﺟﻨﻬﯿﮟ ﺗﻮ ہدایت عطا ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ہـــــــــے!!🌼
!! اے اللہ
ہمیں ایسی زندگی گزارنـــــــــےکی توفیق عطا کر جس زندگی ســـــــے تو راضی ہو جائے!!🙏🏻
آ مین
السلام ,و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!!
اےالله !! ھم تیرے پاک نام سے دن کی ابتدا کرتے
ھیں یا اللہ ھماری اور ھمارے سب گھر والوں، دوستوں کی دین ودنیا بہتر بنا دے!!
اور اپنے لامحدود خزانوں سے رزق حلال کثیر صحت طویل عمر خوشیاں اور کامیابی عطا فرما دے
!! آمیـــــــــن یارب العالمین!!
Ajwa☘️🌹💝 یہاں تو لوگ مسکراہٹ کو زخم کہتے ہیں،
وفا کے نام پہ دھوکے کو حکم کہتے ہیں۔
دل پہ پتھر نہ رکھو تو روند دیتے ہیں،
یہاں تو لوگ ہی آنکھوں کو نم کہتے ہیں۔
کہاں ہے رحم، کہاں انسانیت کی قیمت باغی؟
یہاں تو ظالم ہی خود کو محترم کہتے ہیں۔
#اردو_زبان
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️
اے اللہ آج کے دن کا صدقہ صحت و رزق حلال مال جان اولاد کاروبار میں خیروبرکتیں عطا فرما، دونوں جہاں کی برکتیں عزتیں عطا فرما کامل مغفرت کو ہمارا مقدر بنا ہم سے سدا کے لیۓ راضی ہوجا
استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ❤️
آمین یا رب العالمین❤️
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ_ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ_ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ_ﺍﻟﻠﻪِ_ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
رمضان_المبارک کی چوبیسویں_سحری مبارک ہو 🥀
الله پاک آپ کی ہر جائز خواہشات پوری کرے اور آپ کو وہ سب عطا کرے جس میں آپ کے لئے خیر و بھلائی ہو 🤲🏻🥰
آمِــــــــــيْن
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
25 پچیسویں سحری مبارک ہو
اے اللہ
وہ معاملات جن پہ میرا اختیار نہیں جن میں بے بس ہوں ان میں میری مدد فرما۔مجھے اکیلا مت چھوڑ اور مجھے نواز دے اس سے جو میرے حق میں بہتر ہے اور مجھے صحت والی زندگی عطا کر۔۔
۔
یا رب، مجھے اُس مقام پر پہنچا دے جہاں تو جانتا ہے کہ میری جگہ ہے،
نہ کہ میری خواہشات، خوابوں، محنت یا کوششوں کے مطابق،
بلکہ تیرے بہترین فیصلے، تدبیر اور انتخاب کے مطابق۔
اور جو تُو نے میرے لیے مقدر کیا ہے، اس پر مجھے راضی کر دے۔
اللہ پاک آپ کے ھر معاملے میں آسانیاں پیدا فرمائے
یا اللہ رمضان کے دن اختتام کو ہیں
اے اللہ پاک ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادتوں اور کوششوں کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرما
اے اللہ پاک ہمارا بھی نام ان میں درج کر دے جن سے تو نے راضی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔۔
🤲یااللّٰهﷻ
بس اپنی رحمتوں سے نواز دے
آمین یا رب العالمین
🤲🌹🥀