Akbar Jalal (@akbarjalal2468) 's Twitter Profile
Akbar Jalal

@akbarjalal2468

ID: 1915202194540027905

calendar_today24-04-2025 00:33:03

2 Tweet

1 Followers

36 Following

Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا کی مبارک ہو کہ ان کا دباؤ، تحریک انصاف کے رہنماوں کی مزاحمت نے اب رسائی ممکن کی ہے انشالله رہائی بھی ایسے ہی ہوجائے گی ۔

Maddy (@maddyviews) 's Twitter Profile Photo

Loud and clear 🚨 جب تک میں خود رہا ہو کر نہیں آتا کوئی مائینز اینڈ منرل بل اسمبلی سے پاس نہیں ہونا چاہیے. عمران خان

Salar Wazir PTI (@amirsalar_wazir) 's Twitter Profile Photo

کسی نے مجھے کال کرکے کہاں تھا کے اپ منرل مائنز بل روک کر دیکھائیں اج میں کہتا ہوں کے الحمداللہ روک بھی دیا بل کو ٹوک بھی دیا بل کو عامر خان سالار

Ahmad Noorani (@ahmad_noorani) 's Twitter Profile Photo

وسیم بھائی، بہن کو بھائی سے ملاقات کی اجازت نہ دینے کی تین بنیادی وجوہات ہیں۔ ۱- خیبر پختونخواہ مائنز اینڈ منرلز بل ۲- خیبر پختونخواہ مائنز اینڈ منرلز بل ۳- خیبر پختونخواہ مائنز اینڈ منرلز بل

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

خان کی زندگی کو شدید خطرہ لاحق ہے۔ یا عاصم منیر بھاگ جائے گا یا یہ خان کو ختم کر دیں گے شائین صہبائی کی کل کی خبر۔ اللہ تعالیٰ خان کو اپنی اطاعت و فرمانبرداری میں لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین SHAHEEN SEHBAI

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خانم آن۔۔۔🔥 آپ نے مارشل لاء لگانا ہے تو سیدھا سیدھا لگا دیں پولیس والے یہاں لاکھوں لوگوں کے نمائندہ MNA,s پر تشدد کررہے ہیں ان کے کپڑے پھاڑ رہے ہیں

DR KODDA (@drkodda) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے عسکری معدنیات بل پر بیان کے بعد علی امین کی وزیر اعلی ہاؤس میں موجودہ صورت حال۔

عمران خان کے عسکری معدنیات بل پر بیان کے بعد علی امین کی وزیر اعلی ہاؤس میں موجودہ صورت حال۔
Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile Photo

یہ اُن لمحوں کے مناظر ہیں جب عوام نے پنجاب پولیس کے سامنے اپنے عزم و ہمت کا لوہا منوایا اور سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہو گئے۔ یہ وہ وقت تھا جب ہمارا دوسرا موبائل بھی چھین لیا گیا، مگر ہم ڈٹے رہے اور جبر کے خلاف سینہ سپر ہو کر اپنا حق ادا کرتے رہے

Shah Gee (@snpointpk) 's Twitter Profile Photo

پولیس والوں نے اور سیول کپڑوں نامعلوم لوگوں مجھ پر اور میرے ساتھ میرے معصوم بچوں پر تشدد کیا لیکن یہ ہمارے دلوں سے عمران خان اور پاکستان کی محبت نہیں نکال سکتے 🔥🔥 Full video links 👇 youtu.be/ET-qApSMCo4?si… #اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

آج لگ رہا ہے کہ عمران خان کے شیروں نے میدان مارا ہے مرد کے بچے میدان میں اترے ہیں