Akhtar Hussain (@akhtarh15638653) 's Twitter Profile
Akhtar Hussain

@akhtarh15638653

I like to be innovative
so I never lose a chance to learn something new and implement the same in my limited setup

ID: 1154437247007121409

calendar_today25-07-2019 17:04:22

2,2K Tweet

190 Followers

610 Following

Noman Khan (@dtnoorkhan) 's Twitter Profile Photo

فوزیہ قصوری پی ٹی آئی میں انہیں Mother Of PTI کہا جاتا تھا اگر فوزیہ قصوری نا ہوتی تو پہلے شوکت خانم اسپتال کے لئے نیازی ناجائز آج بھی چندہ مانگ رہا ہوتا نیازی ناجائز نے انہیں بھی استعمال کیا اور ان کے ساتھ بھی احسان فراموشی ہی کی

Akhtar Hussain (@akhtarh15638653) 's Twitter Profile Photo

“خوشی” کبھی اُن لوگوں کے “حصے” میں نہیں آتی جو “اپنے” پاس موجود “نعمتوں” کی “قدر” نہیں کرتے ہیں … میرا پیغام ہے مُحبت جہاں تک پہنچے ! Copied

Binance Square (@avenuestar55565) 's Twitter Profile Photo

❣️وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ❣️میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا. ہماری زندگی کی سب سے بڑی نعمت آپ ﷺ کا امتی ہونا ہے❤️ ۔ اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐ﴿ﷺ﴾ ۔ 🤲❣️درود شریف پڑھیں اس کو دوسروں کو بھی شعیر کریں شکریہ 💯

❣️وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
❣️میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا. 
ہماری زندگی کی سب سے بڑی نعمت آپ ﷺ  کا امتی ہونا ہے❤️
۔
 اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ  عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐ﴿ﷺ﴾
۔
🤲❣️درود شریف پڑھیں اس کو دوسروں کو بھی شعیر کریں شکریہ 💯
Aiman♡ (@cutehunmee) 's Twitter Profile Photo

یہ نرم پالیسی کے ثمرات ہیں ٹی ٹی پی بی ایل اے پی ٹی ایم پی ٹی آئی ٹی ایل پی کچے کے ڈاکو سندھو لبریشن آرمی جب آپ کینسر کو پھیلنے دیتے ہیں تو اس کا علاج مشکل ہو جاتا ہے اور ناممکن بھی۔۔

PakistaniPeeps (@pakistanipeeps) 's Twitter Profile Photo

استعفی تو مریم نواز نے دینا نہیں۔۔۔۔۔اب عدم اعتماد ہی لانی پڑے گی۔۔۔ ابھی بھی وقت ہے۔۔ مریم نواز استعفی دو۔

Binance Square (@avenuestar55565) 's Twitter Profile Photo

😭😭😭🫵🤌 یہ شخص نہ تو اسلم رئیسانی ھے اور نہ ہی پاکستانی ملنگ ھےبلکہ یہ عراق کا مشہور ڈاکٹر مہدی ھے اس کی کہانی یہ ھے کہ ایک بار دوسرا سرجن موقعے پر نہ ہونے کی وجہ سے ایمرجنسی میں اس نے اپنی ماں کا آپریشن خود کیا۔ (میڈیکل کے پروٹوکول کے مطابق اپنے قریبی عزیز کا آپریشن آپ خود

😭😭😭🫵🤌

یہ شخص نہ تو اسلم رئیسانی ھے
اور نہ ہی پاکستانی ملنگ ھےبلکہ یہ عراق کا مشہور ڈاکٹر مہدی ھے
اس کی کہانی یہ ھے کہ ایک بار دوسرا سرجن موقعے پر نہ ہونے کی وجہ سے ایمرجنسی میں اس نے اپنی ماں کا آپریشن خود کیا۔ (میڈیکل کے پروٹوکول کے مطابق اپنے قریبی عزیز کا آپریشن آپ خود
Akhtar Hussain (@akhtarh15638653) 's Twitter Profile Photo

50 پورے پچاس لوگوں کو unfollow کیا ہے کچھ کو تو ان فالو کرتے ہوئے بہت دکھ سا ہوا۔ یہ سب کے سب وہ تھے جن کو فالو کرتے دیکھ کو فالو کیا جونہی میں نے فالو کیا ادھر سے سن فالو ہو گیا۔

Akhtar Hussain (@akhtarh15638653) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم اے اللہ تعالیٰ ہمیں معاف فرما ہماری توبہ قبول فرما اے مالک اس وقت کرہ ارض پر برسنے والی بارش کے ہر قطرے کے برابر ہمارے والدین بہن بھائیوں اور ہمارے رشتے دار دوست احباب سب کی زندگیوں میں رحمتیں نازل فرما۔ اللہ پاک سب کو آسانیاں عطا فرما آمین ثم آمین! صبح بخیر

khalida Rehmani (@khalidrehm80199) 's Twitter Profile Photo

رپورٹاں ہی رپورٹاں ۔۔۔پلیز لائیک کمنٹس کر کے اکاونٹ سیکیور کرنے میں مدد کریں ۔۔شکریہ

رپورٹاں ہی رپورٹاں ۔۔۔پلیز لائیک کمنٹس کر کے اکاونٹ سیکیور کرنے میں مدد کریں ۔۔شکریہ
Akhtar Hussain (@akhtarh15638653) 's Twitter Profile Photo

بڑا خوبصورت شعر ہے ادب گاہیست زیر آسماں از عرش نازک تر نفس گم کردہ می آئید جنید و بایزید ایں جا اس کا مفہوم یہ ہے کہ زیر آسماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا شہر ایک ایسی ادب گاہ ہے جہاں حضرت جنید بغدادی اور حضرت بایزید بسطامی جیسے عظیم الشان ولی بھی سانس روک کر آتے ہیں.

Adeel Asif Pk 🇵🇰 (@adeelasifpkone) 's Twitter Profile Photo

آپ لوگوں نے صرف ریٹویٹ کرنا ہے باقی سارا کام عمرانڈو سمبھال لیں گے 🚨 #عوامی_فیلڈ_واشل

آپ لوگوں نے صرف ریٹویٹ کرنا ہے باقی سارا کام عمرانڈو سمبھال لیں گے 🚨

 #عوامی_فیلڈ_واشل
Sadia Khalid (@sadiasofficial) 's Twitter Profile Photo

منافق میر ، یوتھیوں اور بے ایمان باجی کو ذرا شہید ہونے والے فوجی جوان کے والد کا یہ حوصلہ دکھاؤ وہ فوج جنکو یہ دشمن کی مدد کیلئے گالیاں بکتے رہتے ہیں 🙄

Akhtar Hussain (@akhtarh15638653) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! قدیم عرب اُس شکایت کو ناپسند کرتے تھے جو کسی فائدے یا تبدیلی کا سبب نہ بنے… ایک آدمی نے کہا: "آج کتنی شدید سردی ہے!" تو معافٰی بن عمران نے جواب دیا: "کیا تم اس سے گرم ہو گئے؟" اگر خاموش رہتے تو تمھارے لیے بہتر ہوتا۔

السلام علیکم!
قدیم عرب اُس شکایت کو ناپسند کرتے تھے جو کسی فائدے یا تبدیلی کا سبب نہ بنے…

ایک آدمی نے کہا:
"آج کتنی شدید سردی ہے!"

تو معافٰی بن عمران نے جواب دیا:
"کیا تم اس سے گرم ہو گئے؟"
اگر خاموش رہتے تو تمھارے لیے بہتر ہوتا۔